سیونگ اکاونٹ https://pakistanisnews.com Thu, 22 Aug 2024 18:41:34 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.1 https://pakistanisnews.com/wp-content/uploads/2021/05/cropped-Pakistanisnews-01-01-32x32.jpg سیونگ اکاونٹ https://pakistanisnews.com 32 32 صوبہ پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کا جدید سسٹم متعارف https://pakistanisnews.com/%d8%b5%d9%88%d8%a8%db%81-%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%88%d8%b1%d8%a7%d8%a6%db%8c%d9%88%d9%86%da%af-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d8%b3%d9%86%d8%b3-%da%a9%d8%a7-%d8%ac%d8%af%db%8c%d8%af/ Sun, 28 Jan 2024 12:18:21 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25413 صوبہ پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس سے تعلق رکھنے والے تمام شہری اپنا لرنر ڈرائیونگ لائسنس آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں اور ریگولر ڈرائونگ لائسنس کی آن لائن تجدید بھی کروائی جا سکتی ہے. ڈرائیونگ لائسنس کی فیس بذریعہ آن مزید پڑھیں

The post صوبہ پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کا جدید سسٹم متعارف appeared first on .

]]>
صوبہ پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس سے تعلق رکھنے والے تمام شہری اپنا لرنر ڈرائیونگ لائسنس آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں اور ریگولر ڈرائونگ لائسنس کی آن لائن تجدید بھی کروائی جا سکتی ہے. ڈرائیونگ لائسنس کی فیس بذریعہ آن لائن جازکیش اور ایزی پیسہ سے ادا کر سکتے ہیں. نئے قانون کے مطابق بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے موٹرسائکل یا گاڑی چلانے والے لوگوں کو دو ہزار روپے کا جرمانہ کیا جا سکتا ہے

ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن سروس لینے کےلئےپنجاب ڈرائیونگ لائسنس اتھارٹی کی اس ویب سائٹ کا وزٹ کریں https://dlims.punjab.gov.pk/

میں کتنی مدت کےلئے ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکتے ہیں ؟

پنجاب ڈرائیونگ لائسنس اتھارٹی کے مطابق 2024 میں ایک سال تین سال یا پانچ سال یا دس سال کےلئے ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکتے ہیں البتہ انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس تین سال کےلئے ہی بنوا سکیں گے۔

ڈرائیونگ لائسنس کی کونسی سروس آن لائن ہو چکی ہیں ؟

نمبر ایک :ہر قسم کا نیو لرنر ڈرائیونگ لائسنس آن لائن بنوا سکتے ہیں
نمبردو : لرنر ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید
نمبر تین : ریگولر ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید
نمبر چار: ریگولر ڈرائیونگ لائسنس ڈبلیکیٹ کےلئے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں
نمبر پانچ : انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن تجدید کروائی جا سکتی ہے۔

ڈرائیونگ لائسنس کی فیس کتنی ہے؟

لائسنس کی قسم ایک سال فیستین سال فیسپانچ سال فیسدس سال فیس
موڑسائکل 500150025005000
موٹرسائکل رکشہ 50015002500 5000
کار/جیپ 180054009000 18000
لائٹ ٹرانسپورٹ گاڑی 2000600010,000 20,000
ہیوی ٹرانسپورٹ گاڑی2000600010,000 20,000
ٹریکٹر ایگری کلچرل10003000500010,000
ٹریکٹر کمرشل 150045007500 15000
پبلک سروس گاڑی 150045007500 15000
دیگر لائسنس 100030005000 10,000

Driving license online apply: https://dlims.punjab.gov.pk/

Driving Lisence

The post صوبہ پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کا جدید سسٹم متعارف appeared first on .

]]>
یومائکرو فنانس بنک نے خواتین کےلئے سیونگ اکاونٹ متعارف کروا دیا https://pakistanisnews.com/%db%8c%d9%88%d9%85%d8%a7%d8%a6%da%a9%d8%b1%d9%88-%d9%81%d9%86%d8%a7%d9%86%d8%b3-%d8%a8%d9%86%da%a9-%d9%86%db%92-%d8%ae%d9%88%d8%a7%d8%aa%db%8c%d9%86-%da%a9%db%92%d9%84%d8%a6%db%92-%d8%b3%db%8c%d9%88/ Thu, 17 Mar 2022 10:11:14 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25091 یو مائکرو فنانس بنک کی طرف سے پاکستان میں خواتین کے لئے رحنما بچت اکاونٹ متعارف کروایا گیا ہے یہ سیونگ اکاونٹ ہےوہ خواتین جو پاکستان میں سیونگ اکاونٹ اوپن کروانا چاہتی ہیں صرف تین کاغزات لے کر یو بنک مزید پڑھیں

The post یومائکرو فنانس بنک نے خواتین کےلئے سیونگ اکاونٹ متعارف کروا دیا appeared first on .

]]>
یو مائکرو فنانس بنک کی طرف سے پاکستان میں خواتین کے لئے رحنما بچت اکاونٹ متعارف کروایا گیا ہے یہ سیونگ اکاونٹ ہے
وہ خواتین جو پاکستان میں سیونگ اکاونٹ اوپن کروانا چاہتی ہیں صرف تین کاغزات لے کر یو بنک میں آئیں اور سیونگ اکاونٹ اوپن کروایں۔ یہ ایک اچھا پروفٹ کمانے سنہری موقع ہے۔
یہ اکاونٹ تمام خواتین اوپن کروا سکتی ہیں تنخواہ دار بزنسمین سلف ائملاءڈ
پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں یو بنک کی برانچز موجود ہیں کسی بھی برانچ میں جا کر صرف تین دن میں اکاونٹ اوپن کروایا جا سکتا ہے

رحنما سیونگ اکونٹ کے فوائد

نمبر ایک : امیدوا کو ہر مہینے پروفٹ دیا جائے گا
نمبر دو : امیدوار کو فری چیک بک اور ڈیبٹ کارڈ جاری کیا جائے گا
نمبر تین : ام از کم مینتھلی ڈپوذٹ بیلنس کی کوئی قید نہیں
نمبر چار : امیدوار کو آن لائن بنکنگ اور موبائل بنکنگ کی فری سہولت دی جائے گی

امیدوار کو مندرجہ ذیل کاغزات کی ضرورت ہو گی

نمبر ایک : کاغزات کی ضرورت’
نمبر دو : شناختی کارڈ کی کاپی
نمبر تین : یوٹلٹی بل کی کاپی
نمبر چار : انکم پروف

یومائکرو فنانس بنک میں سیونگ اکاونٹ اکاونٹ اوپن کروانے کا طریقہ

تمام پاکستانی خواتین جو سیونگ اکاونٹ اوپن کروانا چاہتی ہیں اپنے قریبی یومائکرو بنک کی برانچ میں جا کر فارم پر کر کے ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں
ایک ہفتے میں چیک بک اور ڈیبٹ کارڈ آپ کے ایڈرس پر بھیج دیا جائے گا

The post یومائکرو فنانس بنک نے خواتین کےلئے سیونگ اکاونٹ متعارف کروا دیا appeared first on .

]]>
نشنل بنک میں اعتماد ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ https://pakistanisnews.com/%d9%86%d8%b4%d9%86%d9%84-%d8%a8%d9%86%da%a9-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a7%d8%b9%d8%aa%d9%85%d8%a7%d8%af-%d9%b9%d8%b1%d9%85-%da%88%d9%be%d9%88%d8%b2%d9%b9-%d8%a7%da%a9%d8%a7%d9%88%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d9%88/ Sat, 12 Mar 2022 09:50:52 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25070 نشنل بنک کی طرف سے اعتماد ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ متعارف کروایا گیا ہے۔ جو لوگ پیسے کو انوسٹ کر کے منافع کمانا چاہتے ہیں وہ نشنل بنک میں یہ اکاونٹ اوپن کروا سکتے ہیںکسٹمر کو اسلامی طریقے کے مطابق سود مزید پڑھیں

The post نشنل بنک میں اعتماد ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
نشنل بنک کی طرف سے اعتماد ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ متعارف کروایا گیا ہے۔ جو لوگ پیسے کو انوسٹ کر کے منافع کمانا چاہتے ہیں وہ نشنل بنک میں یہ اکاونٹ اوپن کروا سکتے ہیں
کسٹمر کو اسلامی طریقے کے مطابق سود سے پاک حلال منافع دیا جائے گا
نشنل بنک میں اعتماد ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ پاکستانی کرنسی میں اوپن کروایا جا سکتا ہے
یہ اکاونٹ اوپن کروانے کےلئے کم از کم دس ہزار روپے کی ضرورت ہو گی۔
کسٹمر شارٹ ٹرم بھی انوسٹمنٹ کر سکتا ہے اور لونگ ٹرم بھی
اعتماد ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ کسٹمر ایک مہینے سے پانچ سال تک اوپن کروا سکتا ہے
ایک ماہ
دو ماہ
تین ماہ
چھ ماہ
ایک سال
پانچ سال
اعتماد ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ میں منافع ڈیلی بیس پر کلکولیٹ کیا جاتا ہے۔
منافع کسٹمر کو ہر ماہ کے آخر میں دیا جاتا ہے یا مطلوبہ مدت ختم ہونے پر
نشنل ببنک کی پالیسی کے مطابق کسٹمر اپنے اکونٹ سے کیش نکال بھی سکتا ہے۔

اعتماد ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ مندرجہ ذیل لوگ اوپن کروا سکتے ہیں۔
تمام بالغ لوگ
شراکت داری
لمیٹڈ کمپنی
کارپوریشن
این جی او
این پی او
ایجنٹ
ایگزیکیوٹر
ایڈمنسٹریٹر
ٹرسٹ
کلب
سوسائٹی
ایسوسی ایشن
منافع کی تفصیل
کسٹمر کو چار فیصد تک پروفٹ دیا جائے گا
اعتماد ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ فوائد
فری چیک بک
پے آرڈر
اکاونٹ سٹیٹمنٹ
اکونٹ اینڈ بیلنس مینٹینس سرٹفکیٹ
نوٹ
اعتماد ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ صرف وہ لوگ اوپن کروا سکتے ہیں جنہوں نے پہلے نشنل بنک میں اعتماد اکاونٹ اوپن کروایا ہوا ہے

نشنل بنک میں اعتماد ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ

انٹرسٹِڈ کسٹمر اپنے قریبی نشنل بنک کی اسلامک برانچ اعتماد نشنل بنک میں جا کر فارم پر کر کے جمع کروا سکتا ہے صوف تین دن میں اکاونٹ اوپن ہو جائے گا

نشنل بنک میں اعتماد ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ
AitemaadTD

The post نشنل بنک میں اعتماد ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
نشنل بنک میں اعتماد سیونگ اکاونٹ اوپن کروانے کا طریقہ https://pakistanisnews.com/%d9%86%d8%b4%d9%86%d9%84-%d8%a8%d9%86%da%a9-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a7%d8%b9%d8%aa%d9%85%d8%a7%d8%af-%d8%b3%db%8c%d9%88%d9%86%da%af-%d8%a7%da%a9%d8%a7%d9%88%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d9%88%d9%be%d9%86-%da%a9/ Fri, 11 Mar 2022 09:30:06 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25058 نشنل بنک کی طرف سے اسلامی اعتماد سیونگ اکاونٹ متعارف کروایا گیا ہے۔ جو لوگ حلال منافع کمانا چاہتے وہ یہ اکاونٹ اوپن کروایںیہ اکاونٹ صرف پاکستانی کرنسی میں اوپن ہو سکتا ہے اور صرف ایک سو روپے سے اعتماد مزید پڑھیں

The post نشنل بنک میں اعتماد سیونگ اکاونٹ اوپن کروانے کا طریقہ appeared first on .

]]>
نشنل بنک کی طرف سے اسلامی اعتماد سیونگ اکاونٹ متعارف کروایا گیا ہے۔ جو لوگ حلال منافع کمانا چاہتے وہ یہ اکاونٹ اوپن کروایں
یہ اکاونٹ صرف پاکستانی کرنسی میں اوپن ہو سکتا ہے اور صرف ایک سو روپے سے اعتماد سیونگ اکاونٹ اوپن کروایا جا سکتا ہے

نشنل بنک میں اعتماد سیونگ اکاونٹ اوپن کروانے کےلئے دو کاغزات کی ضرورت ہوتی ہے ایک شناختی کارڈ کی کاپی
اور ایک پروف آف انکم

نشنل بنک اعتماد سیونگ اکونٹ کا پروفٹ ریٹ چار فیصد ہے

یاد رہے
نشنل بنک اعتماد سیونگ اکاونٹ سے ہر دن پیسے نکلوانے پر کوئی پابندی نہیں
بیلنس کم ہونے پر کوئی سروس چارجز نہیں لئے جائیں گے


یہ تمام لوگ اعتمام سیونگ اکاونٹ اوپن کروا سکتے ہیں
تمام بالغ فرد
کمپنی کے مالک
پارٹنرشپ پے کام کرنے والے
لمیٹڈ کمپنی کے مالکان
کارپوریشن
این جی او
این پی او
صدقہ
ایجنٹ
ایگزیکیوٹر اور ایڈمنسٹریٹر
ٹرسٹ
کلب
سوسائٹی
ایسوسی ایشن
امیدوار کی جتنی بھی رقم اعتماد سیونگ اکاونٹ میں موجود ہوتی ہے ہر روز منافع کلکولیٹ کیا جاتا ہے
اور مہینے کے آخر میں سارا منافع امیدوار کے اعتماد اکاونٹ میں ٹرانسفرکر دیا جاتا ہے

نشنل بنک میں اعتماد سیونگ اکاونٹ اوپن کروانے کے فوائد
فری چیک بک
فری ڈیبٹ کارڈ
پے آرڈر
ڈیمانڈ ڈرافٹ
ایس ایم ایس کی سہولت
بنک سٹیٹمنٹ
لاکرز
آن لائن بینکنگ
ڈیجیٹل بینکنگ

نشنل بنک میں اعتماد سیونگ اکاونٹ اوپن کروانے کا طریقہ

تمام امیدوار اپنے قریبی نشنل بنک اعتماد کی برانچ میں جا کر فارم پر کر کے جمع کروائیں
صرف تین دن میں یہ اکاونٹ اوپن ہو جائے گا

نشنل بنک میں اعتماد سیونگ اکاونٹ اوپن کروانے کا طریقہ
Aitemaad Saving account

The post نشنل بنک میں اعتماد سیونگ اکاونٹ اوپن کروانے کا طریقہ appeared first on .

]]>
نشنل بنک میں اعتماد اسلامی بنک اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ https://pakistanisnews.com/%d9%86%d8%b4%d9%86%d9%84-%d8%a8%d9%86%da%a9-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a7%d8%b9%d8%aa%d9%85%d8%a7%d8%af-%d8%a7%d8%b3%d9%84%d8%a7%d9%85%db%8c-%d8%a8%d9%86%da%a9-%d8%a7%da%a9%d8%a7%d9%88%d9%86%d9%b9-%d8%a7/ Thu, 10 Mar 2022 03:26:38 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25050 نشنل بنک کی طرف سے اعتماد اسلامی اکاونٹ متعارف کروایا گیا ہے وہ تمام پاکستانی مرد خواتین جو اسلامی طریقے کے مطابق بنک اکاونٹ اوپن کروانا چاہتے ہیںاپنے قریبی نشنل بنک میں جا کر فارم پر کریں اور ضروری کاغزات مزید پڑھیں

The post نشنل بنک میں اعتماد اسلامی بنک اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
نشنل بنک کی طرف سے اعتماد اسلامی اکاونٹ متعارف کروایا گیا ہے وہ تمام پاکستانی مرد خواتین جو اسلامی طریقے کے مطابق بنک اکاونٹ اوپن کروانا چاہتے ہیں
اپنے قریبی نشنل بنک میں جا کر فارم پر کریں اور ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں
اعتماد کرنٹ اکاونٹ صرف ایک سو روپے سے اوپن کروایا جا سکتا ہے
یہ اکاونٹ تمام پاکستانی اوپن کروا سکتے ہیں جن کے پاس شناختی کارڈ موجود ہے
اعتماد کرنٹ اکاونٹ پاکستانی روپیز میں بھی اوپن کروایا جا سکتا ہے اور فورن کرنسی میں بھی
جیسے پونڈ، ڈالر، یوربین کرنسی وغیرہ

نشنل بنک میں اعتماد کرنٹ اکاونٹ یہ تمام لوگ اوپن کروا سکتے ہیں
بالغ فرد
تنہا ملکیت
معمولی
پارٹنرشپ لمیٹڈ کمپنی
کارپوریشن
این جی او
این پی او
چارٹ
ایجنٹ
کلب
معاشرہ
ایسوسی ایشن
سرکاری دفتر کا اکاؤنٹ

نشنل بنک میں اعتماد اسلامی اکاونٹ اوپن کروانے کے فوائد
فری چیک بک
ڈیبٹ کارڈ فری
پے آرڈر فری
ڈیمانڈ ڈرافٹ فری
ایس ایم ایس الرٹس فری
لاکرز فری
آن لائن بینکنگ فری
ڈیجیٹل بینکنگ فری

اکاونٹ اوپن کروانے کا طریقہ
انٹرسٹِد امیدوار اپنے قریبی نشنل بنک کی کسی بھی اسلامی برانچ میں جا کر فارم پر کر کے ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں

AITEMAAD CURRENT ACCOUNT

The post نشنل بنک میں اعتماد اسلامی بنک اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
نشنل بنک میں آسان اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ https://pakistanisnews.com/%d9%86%d8%b4%d9%86%d9%84-%d8%a8%d9%86%da%a9-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a2%d8%b3%d8%a7%d9%86-%d8%a7%da%a9%d8%a7%d9%88%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d9%88%d9%be%d9%86-%da%a9%d8%b1%d9%88%d8%a7%d9%86%db%92-%da%a9%d8%a7/ Fri, 04 Mar 2022 23:10:59 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25032 نشنل بنک کی طرف سے پورے پاکستان میں آسان اکاونٹ متعارف کروایا گیا ہے وہ تمام پاکستانی مرد خواتین جو نشنل بنک میں بنک اکاونٹ اوپن کروانا چاہتے ہیں یہ دو شرائط پوری کریں اور اپنا بنک اکاونٹ کھلوائیںنمبر ایک مزید پڑھیں

The post نشنل بنک میں آسان اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
نشنل بنک کی طرف سے پورے پاکستان میں آسان اکاونٹ متعارف کروایا گیا ہے وہ تمام پاکستانی مرد خواتین جو نشنل بنک میں بنک اکاونٹ اوپن کروانا چاہتے ہیں یہ دو شرائط پوری کریں اور اپنا بنک اکاونٹ کھلوائیں
نمبر ایک : ایک شناختی کارڈ کی کاپی
نمبر دو : ایک سو روپے
آسان اکاونٹ عام پاکستانی مرد خواتین کے لئے متعارف کروایا گیا ہے
تنخواہ دار
اور مزدور
سٹوڈنٹس
لوگ یہ اکاونٹ اوپن کروا سکتے ہیں
اپلائی کرنے کے بعد صرف تین دن میں یہ آسان اکاونٹ اوپن ہو جائے گا

نشنل بنک میں آسان اکاونٹ کھلوانے کے فوائد

نمبر ایک : امیدوار آسان اکاونٹ کو کرنٹ اکاونٹ یا سیونگ اکاونٹ بھی اوپن کروا سکتا ہے
نمبر دو : امیدوار کو چیک بک فری میں دی جائے گی
نمبر تین : امیدوار کو ڈیبٹ کارڈ فری میں دیا جائے گا
نمبر چار: اکاونٹ میں کم از کم بیلنس رکھنے کی کوئی شرط نہیں
نمبر پانچ : اکاونٹ بند کرنے کے کوئی چارجز نہیں لئے جائیں گے

امیدوار زیادہ سے زیادہ پانچ لاکھ تک پیسے آسان اکاونٹ میں رکھ سکتا ہے

نشنل بنک میں آسان اکاونٹ اوپن کروانے کا طریقہ

امیدوار اپنے قریبی کسی بھی نشنل بنک کی برانچ میں جا کر فارم پر کر کے جمع کروا سکتا ہے صرف تین دن میں اکاونٹ اوپن ہو جائے گا

How to Open Asaan Account in National bank of Pakistan

The post نشنل بنک میں آسان اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
نشنل سیونگ ڈیبٹ کارڈ بنوانے کا طریقہ https://pakistanisnews.com/%d9%86%d8%b4%d9%86%d9%84-%d8%b3%db%8c%d9%88%d9%86%da%af-%da%88%db%8c%d8%a8%d9%b9-%da%a9%d8%a7%d8%b1%da%88-%d8%a8%d9%86%d9%88%d8%a7%d9%86%db%92-%da%a9%d8%a7-%d8%b7%d8%b1%db%8c%d9%82%db%81/ Thu, 17 Feb 2022 14:21:22 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25011 نیشنل سیونگ کی طرف سے ڈیبٹ کارڈ کا اجراء کر دیا گیا ہے۔وہ تمام پاکستانی مرد خواتین جن کے پاس سیونگ اکاونٹ موجود ہیںیہ ڈیبٹ کارڈ پورے پاکستان میں 12ہزار اے ٹی ایم اور 50 ہزار سے زائد شاپنگ پوئنٹ مزید پڑھیں

The post نشنل سیونگ ڈیبٹ کارڈ بنوانے کا طریقہ appeared first on .

]]>
نیشنل سیونگ کی طرف سے ڈیبٹ کارڈ کا اجراء کر دیا گیا ہے۔وہ تمام پاکستانی مرد خواتین جن کے پاس سیونگ اکاونٹ موجود ہیں
یہ ڈیبٹ کارڈ پورے پاکستان میں 12ہزار اے ٹی ایم اور 50 ہزار سے زائد شاپنگ پوئنٹ پر استعمال ہو سکتا ہے

اے ٹی ایم کی سہولت
اب تمام صارفین کو رقم نکلوانے کےلئے بنک آنے کی ضرورت نہیں کسی بھی اے ٹی ایم مشین سے پیسے نکلوائے جا سکتے ہیں

خریداری
اب نشنل سیونگ ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے شاپنگ بھی کی جا سکتی ہے کپڑے، فارمیسی، الیکٹرونکس۔ جو چاہیں خریدیں۔
بغیر کسی پریشانی کے امیدوار نشنل سیونگ ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے پےمنٹ کر سکتا ہے
رقم کی فوری منتقلی
اپنے کارڈ سے کسی دوسرے کے ڈی این ایس اکاونٹ میں فوری رقم منتقل کی جا سکتی ہے

بل کی ادائیگی
آئی وی آر کے ذریعے فوری رقم منتقل کرنے کی سہولت میسر ہو گی

آن لائن ای کامرس کی سہولت
نشنل سیونگ کارڈ کے ذریعے آن لائن خریداری بھی کی جا سکتی ہے یہ سہولت صرف لوکل سٹور اور دوکان پر موجود ہے

national savings bank debit card

نشنل سیونگ ڈیبٹ اکاونٹ بنوانے کا طریقہ

اپنے قریبی نشنل سیونگ بنک میں جا کر فارم پر کر کے ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں
اب نشنل سیونگ اکاونٹ اپلائی کرتے وقت نشنل سیونگ ڈیبٹ کارڈ کےلئے اپلائی کیا جاسکتا ہے

national savings bank debit cards

The post نشنل سیونگ ڈیبٹ کارڈ بنوانے کا طریقہ appeared first on .

]]>
ایچ بی ایل بنک میں ڈیجیٹل بنک اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ https://pakistanisnews.com/%d8%a7%db%8c%da%86-%d8%a8%db%8c-%d8%a7%db%8c%d9%84-%d8%a8%d9%86%da%a9-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%88%db%8c%d8%ac%db%8c%d9%b9%d9%84-%d8%a8%d9%86%da%a9-%d8%a7%da%a9%d8%a7%d9%88%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d9%88%d9%be/ Sat, 29 Jan 2022 05:52:29 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=24975 ایچ بی ایل بنک کی طرف سے ڈیجیٹل اکاونٹ اوپن کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اب بنک اکاونٹ اوپن کروانے کےلئے ایچ بی ایل برانچ جانے کی ضرورت نہیں ہو گیمرد خواتین دو طرح کے ایچ بی ایل مزید پڑھیں

The post ایچ بی ایل بنک میں ڈیجیٹل بنک اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
ایچ بی ایل بنک کی طرف سے ڈیجیٹل اکاونٹ اوپن کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اب بنک اکاونٹ اوپن کروانے کےلئے ایچ بی ایل برانچ جانے کی ضرورت نہیں ہو گی
مرد خواتین دو طرح کے ایچ بی ایل بنک میں اکاونٹ اوپن کروا سکتے ہیں
ریگولر اکاونٹ
اسلامک اکاونٹ
نمبر ایک
ریگولر اکاونٹ میں مندرجہ ذیل اکاونٹ اوپن کروائے جا سکتے ہیں

ایچ بی ایل کرنٹ اکاونٹ

ایچ بی ایل فریڈم اکاؤنٹ
ایچ بی ایل روایتی کرنٹ اکاؤنٹ
ایچ بی ایل بنیادی بینکنگ اکاؤنٹ
ایچ بی ایل آسان اکاؤنٹ

یہ کرنٹ اکاونٹ بھی اوپن کروائے جا سکتے ہیں اور سیونگ اکاونٹ بھی اوپن کروائے جا سکتے ہیں
نمبر دو
اسلامک اکاونٹ میں یہ اکاونٹ اوپن کروائے جا سکتے ہیں
کرنٹ اکاونٹ

Islamic Current Accounts
HBL Islamic Asaan Account
HBL Islamic FC Current Account
HBL Islamic Current Account
HBL Islamic Basic Banking Account

یہ سیونگ اکاونٹ اوپن کروائے جا سکتے ہیں
اسلامک سیونگ اکاونٹ
HBL Islamic FC PLS Account
HBL Al-Irtifa Account
HBL Islamic PLS Account
HBL Nisa Tawfir Account
ایچ بی ایل بنک میں مندرجہ ذیل لوگ اکاونٹ اوپن کروا سکتے ہیں
سٹوڈنٹس
ہاوس وائف
ان املائڈ
سلف ائملائیڈ
تنخواہ دار

ایچ بی ایل ڈیجیٹل بنک اکاونٹ اوپن کروانے کے فوائڈ

24 گھنٹے فری سپورٹ
آن لائن چیک بک اور ڈیبٹ کارڈ کےلئے اپلائی
انٹرنیٹ بنکنگ -فری ایچ بی ایل موبائل ایپ استعمال
ایچ بی ایل برانچ جانے کی ضرورت نہیں
آن لائن ای سٹیٹ منٹ کی سہولت

تمام پاکستانی مرد خواتین جو گھر بیٹھے بنک اکاونٹ اوپن کرنا چاہتے ہیں نیچے دئے گے لنک کو اوپن کریں اور آن لائن فارم پر کر کے جمع کرواین

آن لائن اپلائی کریں

The post ایچ بی ایل بنک میں ڈیجیٹل بنک اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
آسان موبائل اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ https://pakistanisnews.com/%d8%a2%d8%b3%d8%a7%d9%86-%d9%85%d9%88%d8%a8%d8%a7%d8%a6%d9%84-%d8%a7%da%a9%d8%a7%d9%88%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d9%88%d9%be%d9%86-%da%a9%d8%b1%d9%88%d8%a7%d9%86%db%92-%da%a9%d8%a7-%d9%85%da%a9%d9%85%d9%84/ Sat, 22 Jan 2022 03:34:58 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=24961 سٹیٹ بنک آف پاکستان کی طرف سے آسان موبائل اکاونٹ لانچ کر دیا گیا ہے پاکستان کے تمام بڑے بنکوں میں سے کسی بھی بنک میں آسان اکاونٹ اوپن کروایا جا سکتا ہےپاکستان 13 بڑے بنک جن کے نام مندرجہ مزید پڑھیں

The post آسان موبائل اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
سٹیٹ بنک آف پاکستان کی طرف سے آسان موبائل اکاونٹ لانچ کر دیا گیا ہے پاکستان کے تمام بڑے بنکوں میں سے کسی بھی بنک میں آسان اکاونٹ اوپن کروایا جا سکتا ہے
پاکستان 13 بڑے بنک جن کے نام مندرجہ ذیل ہیں ان میں سے کسی بھی بنک میں آسان اکاونٹ کھلوایا جس سکتا ہے
مسلم کمرشل بنک
عسکری بنک
جے ایس بنک
الائیڈ بنک
فرسٹ مائکروفنانس بنک
بنک الفلاح
یو بنک
یو بی ایل بنک
ایچ بی ایل بنک
میزان بنک
فنکہ بنک
ایزی پیسہ
جاز کیش
آسان موبائل اکاونٹ گھر بیٹھ کر فری میں اوپن کروایا جا سکتا ہے آسان موبائل اکاونٹ اوپن کروانے کےلئے بنک میں جانے کی ضرورت نہیں۔ یہ اکاونٹ وہ تمام پاکستانی اوپن کروا سکتے ہیں جن کی عمر 18 سال سے زیادہ ہے
آسان موبائل اکاونٹ اوپن کروانے کےلئے دو چیزوں کی ضرورت ہے رجسٹرڈ فون نمبر اور شناختی کارڈ

آسان موبائل اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ

اپنے فون سے *2262# ڈائل کریں۔
“نیا اکاؤنٹ رجسٹر کریں” کا اختیار منتخب کریں۔
بینکوں کی دستیاب فہرست سے کسی ایک بنک کو منتخب کریں۔
CNIC کی معلومات درج کریں۔
رجسٹریشن مکمل کریں۔

آسان موبائل اکاؤنٹ کی لِمٹ

روزانہ کی 25ہزار روپے اکاونٹ میں رکھ سکتے ہیں اور 25 نکلوا بھی سکتے ہیں
ماہانہ 50ہزار آسان اکاونٹ میں رکھ سکتے ہیں اور 50ہزار نکلوا بھی سکتے ہیں
سالانہ 2 لاکھ روپے آسان اکاونٹ میں رکھ سکتے ہیں اور دو لاکھ اکاونٹ سے نکلوا بھی سکتے ہیں

The post آسان موبائل اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
نشنل بنک آف پاکستان میں پلس ٹی ڈی ایس اکاونٹ اوپن کروانے کا طریقہ https://pakistanisnews.com/%d9%86%d8%b4%d9%86%d9%84-%d8%a8%d9%86%da%a9-%d8%a2%d9%81-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%be%d9%84%d8%b3-%d9%b9%db%8c-%da%88%db%8c-%d8%a7%db%8c%d8%b3-%d8%a7%da%a9/ Wed, 05 Jan 2022 10:26:03 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=24907 نشنل بنک آف پاکستان کی طرف سے پلس ٹی ڈی ایس اکاونٹ کےپروفٹ ریٹ جاری کر دئے گے ہیں وہ تمام پاکستانی جو یہ اکاونٹ کھلوانا چاتے ہیں ان کے پاس اصل شناختی کارڈ اور پروف آف انکم ہونا لازمی مزید پڑھیں

The post نشنل بنک آف پاکستان میں پلس ٹی ڈی ایس اکاونٹ اوپن کروانے کا طریقہ appeared first on .

]]>
نشنل بنک آف پاکستان کی طرف سے پلس ٹی ڈی ایس اکاونٹ کےپروفٹ ریٹ جاری کر دئے گے ہیں وہ تمام پاکستانی جو یہ اکاونٹ کھلوانا چاتے ہیں ان کے پاس اصل شناختی کارڈ اور پروف آف انکم ہونا لازمی ہے
پنجاب سندھ اور بلوچستان اسلام آباد خیبر پختونخواہ میں نشنل بنک کی کسی بھی برانچ جا کر فارم پر کریں اور جمع کروایں
نشنل بنک آف پاکستان کا پلس ٹی ڈی ایس اکاونٹ کیا ہوتا ہے
یہ ایک ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ ہے یہ اکاونٹ کھلوانے کے بعد امیدوار اس میں پیسے جمع کر کے رکھتا ہے جس پر امیدوار کو پروفٹ دیا جاتا ہے
جتنی زیادہ امیدوار اس اکاونٹ میں انوسٹمنٹ کرتا ہے اور جتنے زیادہ وقت کےلئے انوسٹمنٹ کرتا ہے اتنا زایادہ امیدوار کو پروفٹ دیا جاتا ہے

پلس ٹی ڈی ایس اکاونٹ مندرجہ ذیل تمام لوگ اوپن کروا سکتے ہیں
سرکاری ملازمین
پراویٹ ملازمین
بزنس مین
ڈاکٹر انجینئر تمام سلف ائملائڈ
کمپنی کے مالکان
تعلیمی اداروں کے مالکان

نشنل بنک آف پاکستان میں پلس ٹی ڈی ایس اکاونٹ

یاد رہے
امیدوار اس اکاونٹ میں ایک سال سے دس سال تک انوسٹمنٹ کر سکتا ہے
امیدوار کو پروفٹ مچورٹی ختم ہونے پر دیا جائے گا
مچورٹی کا مطلب ہے
آپ نے بنک کو کہا میں یہ ایک لاکھ روپے ایک سال کے لئے انوسٹ کر رہا ہوں تو ایک سال کے بعد امیدوار کو منافع ملے گا’
یہاں ایک سال مچورٹی ہے

نشنل بنک پلس ٹی ڈی ایس اکاونٹ کے پروفٹ ریٹ

tyiyuik

نشنل بنک پلس ٹی ڈی ایس اکاونٹ کے پروفٹ ریٹ کی کلکولیشن کرنے کا طریقہ

Capture

نشنل بنک میں پلس ٹی ڈی ایس اکاونٹ اوپن کروانے کا طریقہ

نشنل بنک پلس ٹی ڈی ایس اکاونٹ کھلوانے والے امیدوار اپنے قریبی نشنل بنک مین جا کر فارم پر کریں اور جمع کروایں

The post نشنل بنک آف پاکستان میں پلس ٹی ڈی ایس اکاونٹ اوپن کروانے کا طریقہ appeared first on .

]]>