سوشل میڈیا کی خبریں https://pakistanisnews.com Sat, 07 Dec 2024 05:41:32 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.1 https://pakistanisnews.com/wp-content/uploads/2021/05/cropped-Pakistanisnews-01-01-32x32.jpg سوشل میڈیا کی خبریں https://pakistanisnews.com 32 32 وزیراعلی پنجاب فری سولرپینل سکیم اپلائی کرنے کا طریقہ https://pakistanisnews.com/%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1%d8%a7%d8%b9%d9%84%db%8c-%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%d9%81%d8%b1%db%8c-%d8%b3%d9%88%d9%84%d8%b1%d9%be%db%8c%d9%86%d9%84-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d8%a7%d9%be%d9%84%d8%a7/ https://pakistanisnews.com/%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1%d8%a7%d8%b9%d9%84%db%8c-%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%d9%81%d8%b1%db%8c-%d8%b3%d9%88%d9%84%d8%b1%d9%be%db%8c%d9%86%d9%84-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d8%a7%d9%be%d9%84%d8%a7/#comments Sat, 07 Dec 2024 05:07:29 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25755 فہرست مضامین تنظیمیں جائزہ سولر پینل اسکیم کے لیے درخواست = پورٹل رجسٹریشن = ای میل کی تصدیق کریں ۔ = سائن ان کریں ۔۔ = حوالہ نمبر درج کرنے کا طریقہ = درخواست کی تفصیلات= درخواست کو دوبارہ سیٹ مزید پڑھیں

The post وزیراعلی پنجاب فری سولرپینل سکیم اپلائی کرنے کا طریقہ appeared first on .

]]>
فہرست مضامین

تنظیمیں جائزہ

سولر پینل اسکیم کے لیے درخواست =

پورٹل رجسٹریشن =

ای میل کی تصدیق کریں ۔ =

سائن ان کریں ۔۔ =

حوالہ نمبر درج کرنے کا طریقہ =

درخواست کی تفصیلات=

درخواست کو دوبارہ سیٹ کریں (صرف غلط معلومات کی صورت میں) =

درخواست جمع کرائیں =

زیر عمل درخواست =

مزید رہنمائی کے لیے =

وزیر اعلیٰ مفت سولر پینل اسکیم کی مکمل تفصیلات اور اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ


تنظیمی جائزہ
وزیر اعلیٰ سولر پینل اسکیم کا مقصد ان گھریلو بجلی صارفین کی حمایت کرنا ہے جو ماہانہ 200 یونٹس تک بجلی استعمال کرتے ہیں، اور یہ جون 2024 کے بجلی بل کی بنیاد پر کی جاتی ہے۔ یہ اقدام کم آمدنی والے گھر یلو افراد کو مالی ریلیف فراہم کرنے، توانائی کی کار کردگی کو فروغ دینے اور پائیدار توانائی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ اسکیم ان صارفین کے لیے قابل اطلاق ہے جن کا منظور شدہ لوڈ 2 کلوواٹ تک ہو۔ اہل صارفین اسکیم کی رجسٹریشن بذریعہ ایس ایم ایس یا سرکاری پورٹل پر کر سکتے ہیں۔ اس پروگرام کا مقصد توانائی کے اخراجات کو کم کرتے ہوئے ایک سر سبز اور پائیدار مستقبل کی تشکیل کرنا ہے اور گھر یلو افراد کو قابل اعتماد سولر توانائی کے حل فراہم کرنا ہے۔

وزیراعلی پنجاب سولر پینل سکیم کےلئے اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ

وزیر اعلیٰ سولر پینل اسکیم رجسٹریشن کے لیے دو طریقے پیش کرتی ہے:

نمبر ایک : آن لائن ویب پورٹل کے ذریعے اپلائی کر سکتے ہیں

https://cmsolarscheme.punjab.gov.pk

نمبر دو : 8800 پر میسج سینڈ کریں

میسج کے ذریعے اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ

درج ذیل فارمیٹ میں بھیجیں
ریفرنس نمبر [ خالی جگہ] کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ
مثال کے طور پر:ریفرنس نمبر لکھیں 123303678[ خالی جگہ ]شناختی کارڈ نمبر لکھیں 2164654668597

وزیراعلی پنجاب فری سولرپینل سکیم

پورٹل رجسٹریشن
:ویب پورٹل کے ذریعے درخواست دینے کے لیے یہ اقدامات کریں
اپنا ویب براؤزر کھولیں اور =

https://cmsolarscheme.punjab.gov.pk

پر جائیں۔

رجسٹریشن صفحہ کھولنے کے لیے “رجسٹر ” بٹن پر کلک کریں

رجسٹریشن فارم میں درج ذیل معلومات درج کریں

نام

ای میل ایڈریس

موبائل نمبر

سی این آئی سی (کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ)

پاسورڈ

پاسورڈ کی تصدیق کریں

کیپچا کوڈ

تفصیلات درج کرنے کے بعد ، آگے بڑھنے کے لیے “رجسٹر ” پر کلک کریں

وزیراعلی پنجاب فری سولرپینل سکیم آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ

اس کے بعد آپ کو ایک ای میل سینڈ کی جائے گی اور آپ نے اس کو وئری فائے کرنا ہے


ای میل کی تصدیق کریں

ایک بار جب آپ رجسٹر کر لیں گے ، ایک تصدیقی ای میل آپ کے فراہم کردہ ای میل ایڈریس پر بھیجی جائے گی۔

اپنا ای میل ان باکس کھو لیں اور تصدیقی ای میل کو تلاش کریں۔

ای میل میں موجود ” ای میل ایڈریس کی تصدیق کریں ” کے لنک پر کلک کریں تا کہ آپ کا اکاؤنٹ تصدیق ہو سکے

وزیراعلی پنجاب فری سولرپینل سکیم آن لائن اپلائی

اس کے بعد ابھی آپ نے دوبارہ سائن این کرنا ہے اپنے شناختی کارڈ اور پاسورڈ سے

سائن ان کریں


اپنی ای میل کی تصدیق کرنے کے بعد، آپ کو سائن ان پیج پر ری ڈائر یکٹ کر دیا جائے گا

اپنے رجسٹر ڈ ای میل ایڈریس اور پاسورڈ کو متعلقہ فیلڈ ز میں درج کریں۔

اپنے اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کرنے کے لیے “سائن ان ” پر کلک کریں۔

How to Apply for CM Punjab Free Solar Panel Scheme


حوالہ نمبر درج کرنے کا طریقہ


لاگ ان کرنے کے بعد ، بل ریفرنس نمبر داخل کرنے کا صفحہ ظاہر ہو گا۔=

اپنے بجلی کے بل کاریفرنس نمبر صحیح طریقے سے درج کریں۔=
آگے بڑھنے کے لیے “چیک ” پر کلک کریں۔=

CM Punjab Free Solar Panel Scheme

درخواست جمع کرائیں

سسٹم آپ کے بل ریفرنس نمبر سے متعلق تمام تفصیلات ظاہر کرئے گا

اس بات کی تصدیق کریں کہ تمام معلومات درست ہیں

Free Solar Panel Scheme


میں یہاں تصدیق کرتا ہوں کہیں نے زیر بال کی مفت و روتیل اسکی کی تمام تفصیت اچھی طرح سے بھی ہیں اور ان بتوں کی تصدیق کرتا ہوں۔ میرے اپنی رائی کا پر ایک زیادہ میٹ نہیں ہے میر میر بجلی کی پوری سے آزاد ہے، اور میرے بلنگ کے ریکارڈ میں پچھلے 12 ماہ میں تین سے زیادہ ادائیگیوں کی تاخیر نہیں ہے۔ اوپر دی گئی میرے میٹر کی تفصیلات درست ہیں۔ میں اس بات کو تسلیم کرتا ہوں کہ اگر کسی بھی تفصیل میں غلط بیانی پائی گئی تو میری درخواست مسترد کی جا سکتی ہے۔

درخواست کو دوبارہ سیٹ کریں (صرف غلط معلومات کی صورت میں )

اگر ریفرنس نمبر غلط درج کیا گیا ہو تو ” درخواست کو دوبارہ سیٹ کریں ” بٹن پر کلک کریں۔

صحیح بل ریفرنس نمبر دوبارہ درج کریں اور آگے بڑھیں

Free Solar Panel Scheme 2024

اپنی درخواست کو مکمل پر کرنے کے بعد جمع کروایں

5i

ہلپ لائن نمبر

042-99030204

The post وزیراعلی پنجاب فری سولرپینل سکیم اپلائی کرنے کا طریقہ appeared first on .

]]>
https://pakistanisnews.com/%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1%d8%a7%d8%b9%d9%84%db%8c-%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%d9%81%d8%b1%db%8c-%d8%b3%d9%88%d9%84%d8%b1%d9%be%db%8c%d9%86%d9%84-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d8%a7%d9%be%d9%84%d8%a7/feed/ 1
گورنمنٹ اپنی چھت اپنا گھر سکیم آن لائن فارم پرکرنے کا طریقہ https://pakistanisnews.com/%da%af%d9%88%d8%b1%d9%86%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d9%be%d9%86%db%8c-%da%86%da%be%d8%aa-%d8%a7%d9%be%d9%86%d8%a7-%da%af%da%be%d8%b1-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d9%81/ https://pakistanisnews.com/%da%af%d9%88%d8%b1%d9%86%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d9%be%d9%86%db%8c-%da%86%da%be%d8%aa-%d8%a7%d9%be%d9%86%d8%a7-%da%af%da%be%d8%b1-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d9%81/#comments Mon, 26 Aug 2024 14:12:07 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25683 گورنمنٹ کی جانب سے اپنا گھر اپنے چھت سکیم کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب صوبہ پنجاب کے کم آمدنی والے 70 ہزار خاندانوں کو گھروں کی تعمیر کے لیے سود کے بغیر مزید پڑھیں

The post گورنمنٹ اپنی چھت اپنا گھر سکیم آن لائن فارم پرکرنے کا طریقہ appeared first on .

]]>
گورنمنٹ کی جانب سے اپنا گھر اپنے چھت سکیم کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب صوبہ پنجاب کے کم آمدنی والے 70 ہزار خاندانوں کو گھروں کی تعمیر کے لیے سود کے بغیر 15 لاکھ روپے تک کا قرضہ فراہم کر رہی ہے۔ اگر آپ صوبہ پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں تو آپ اس قرضہ سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ حکومت پنجاب صوبہ پنجاب کے شہروں میں رہنے والے امیدواروں کو جن کے پاس پانچ مرحلہ تک زمین موجود ہے انہیں گھر بنانے کے لیے سود کے بغیر پندرہ لاکھ روپے کاقرضہ فراہم کر رہی ہے اور دیہاتوں میں رہنے والے امیدواروں کو جن کے پاس 10 مرلہ تک زمین موجود ہے انہیں گھر بنانے کے لیے بغیر سود کے پندرہ لاکھ روپے کا قرضہ فراہم کر رہی ہے۔

یہ قرضہ آپ کو ماہانہ سات سال کی اقساط پر واپس ادا کرنا ہوگا ماہانہ قسط 14 ہزار روپے ہوگی ۔پہلے تین ماہ آپ نے کوئی قسط ادا نہیں کرنی ہوگی ۔

اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے لیے اپلائی کرنے والوں کے لیے اہلیت کا معیار

گورنمنٹ پنجاب نے چھ شرائط رکھی ہیں جو امیدوار ان تمام شرائط پر پورا اترتے ہیں انہیں گھر بنانے کے لیے بغیر سود کے 15 لاکھ روپے قرضہ دیا جائے گا۔

نمبر ایک : نادرہ ریکارڈ کے مطابق امیدوار اپنے خاندان کا سربراہ ہو۔

نمبر دو : امیدوار صوبہ پنجاب میں رہنے والا ہو۔

نمبر تین :امیدوار اگر شہر میں رہتا ہو تو اس کے پاس پانچ مرلہ پلاٹ موجود ہے تو وہ گھر بنانے کے لیےپندرہ لاکھ تک کا قرضہ لے سکتا ہے۔

اگر امید وار صوبہ پنجاب کے کسی دیہاتی علاقے میں رہتا ہے تو اس کے پاس دس مرحلہ کا پلاٹ موجود ہے تو وہ گھر بنانے کے لیے 15 لاکھ روپے تک قرضہ لے سکتا ہے۔

، نمبر چار امیدوار کریمنل ریکارڈ میں نہ ہو،

امیدوار اینٹی سٹیٹ اور اینٹی سوشل ویسٹ نہ ہو۔

نمبر پانچ : امیدوار نے کسی اور ماریاتی ادارے سے قرضہ لیا ہوا ہے اور ابھی تک واپس نہیں کیا تو وہ اس قرضہ کے لیے اپلائی نہیں کر سکتا ۔

نمبر چھ : امیدوار کا ایم ٹی کو 60 فیصد تک ہو۔

اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے لیے آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ

جو امیدوار اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے لیے آ ن لائن اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ نیچے دیے گئے لنک کو اوپن کریں اور ان لائن فارم پر کرنا شروع کریں

Apply Online

The post گورنمنٹ اپنی چھت اپنا گھر سکیم آن لائن فارم پرکرنے کا طریقہ appeared first on .

]]>
https://pakistanisnews.com/%da%af%d9%88%d8%b1%d9%86%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d9%be%d9%86%db%8c-%da%86%da%be%d8%aa-%d8%a7%d9%be%d9%86%d8%a7-%da%af%da%be%d8%b1-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d9%81/feed/ 6
بے نظیر کفالت پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ 2024 https://pakistanisnews.com/%d8%a8%db%92-%d9%86%d8%b8%db%8c%d8%b1-%da%a9%d9%81%d8%a7%d9%84%d8%aa-%d9%be%d8%b1%d9%88%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%85-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%b1%d8%ac%d8%b3%d9%b9%d8%b1%db%8c%d8%b4%d9%86-%da%a9%d8%b1%d9%88/ Wed, 13 Mar 2024 23:00:01 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25494 اگر آپ کا تعلق غریب اور مستحق طبقے سے ہے تو آپ بھی بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں رجسٹریشن کروا کے حکومت پاکستان سے امداد حاصل کر سکتے ہیں۔ ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کے گھر کی آمدن مزید پڑھیں

The post بے نظیر کفالت پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ 2024 appeared first on .

]]>
اگر آپ کا تعلق غریب اور مستحق طبقے سے ہے تو آپ بھی بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں رجسٹریشن کروا کے حکومت پاکستان سے امداد حاصل کر سکتے ہیں۔ ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کے گھر کی آمدن 60 ہزار روپے سےکم ہے تو ایسے تمام لوگ بے نظیرانکم سپورٹس پروگرام کے لیے اہل ہیں


اگر آپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے لیے اپنے رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں تو اس کا مکمل طریقہ کا یہاں پہ آپ کو بتایا جائے گا۔ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں رجسٹریشن کروانے سے پہلے تین چیزیں اپ نوٹ کر لیں۔ صرف تین قسم کے لوگ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں۔


نمبر ایک : اگر آپ کے گھر کی آمدن 60 ہزار روپے کم ہے تو اپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں۔
نمبر دو : اگر آپ کی عمر 18 سال سے زیادہ ہے اور آپ ا شادی شدہ ہیں تو آپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں۔
نمبر تین : اگر اپ کی غربت کا سیکیور 40 فیصد تک ہے تو آپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں۔

BISP Program Registration


بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں شامل ہونے کا طریقہ


سب سے پہلے نمبر پہ آپ نے اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں دفتر میں جانا ہے اور بے نظیر کے دفتر میں جا کر آپ نے اپنا سروے کروانا ہے۔

آپ کے شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے چیک کیا جائے گا کہ آپ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کےلئے اہل ہیں یا نہیں۔
سروے میں شامل ہونے کے بعد چھ سے سات مہینے کے اندر اندر آپ کو بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کی طرف سے 8171 سے میسج موصول ہوگا.

اس کے بعد اپ کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کر لیا جائے گا۔
اس کے بعد جب بھی بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے تحت حکومت پاکستان آپ کو امداد بیجے گی تو اپ اپنے قریبی کسی بھی بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے کیش پوائنٹ کے اوپر جا کے اپنے پیسے میٹرک ویریفکیشن کے ذریعے حاصل کر سکیں گے

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے کتنے پیسے ملتے ہیں؟

بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کو ہرتین مہینے کے بعد 10500 روپیہ قسط ادا کی جاتی ہے۔ اس کے بعد حکومت پاکستان رمضان المبارک کے مہینے میں مفت راشن بھی فراہم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ حکومت پاکستان نے جب بھی غریب اور مستحق لوگوں کو ایمرجنسی امداد فراہم کرنا ہوتی ہے تو سب سے پہلے نمبر پہ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام رجسٹرڈ افراد کو امداد دی جاتی ہے

The post بے نظیر کفالت پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ 2024 appeared first on .

]]>
بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے نکلوانے کا مکمل طریقہ 2024 https://pakistanisnews.com/%d8%a8%db%92-%d9%86%d8%b8%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d9%86%da%a9%d9%85-%d8%b3%d9%be%d9%88%d8%b1%d9%b9%d8%b3-%d9%be%d8%b1%d9%88%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%85-%da%a9%db%92-%d9%be%db%8c%d8%b3%db%92-%d9%86%da%a9%d9%84/ Wed, 13 Mar 2024 22:15:46 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25488 بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے اپ کیسے نکلوا سکتے ہیں مکمل طریقہ کار یہاں پہ اپ کو بتایا جائے گا دوستوں اگر اپ کا بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کا کارڈ بنا ہوا ہے تب بھی اپ اپنے مزید پڑھیں

The post بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے نکلوانے کا مکمل طریقہ 2024 appeared first on .

]]>
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے اپ کیسے نکلوا سکتے ہیں مکمل طریقہ کار یہاں پہ اپ کو بتایا جائے گا دوستوں اگر اپ کا بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کا کارڈ بنا ہوا ہے تب بھی اپ اپنے پیسے نکلوا سکتے ہیں اگر اپ کا بے نظیر کارڈ نہیں بنا ہوا تب بھی اپ اپنے پیسے شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے نکلوا سکتے ہیں

بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے کیسے نکلوا سکتے ہیں؟

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کو دو طرح سے پیسوں کی ادائیگی کی جاتی ہے.

نمبر ایک: بہت سے ایسے مستحق غریب لوگ ہیں جن کو باؤ میٹرک ویریفکیشن کے ذریعے بے نظیر کے پیسے فراہم کیے جاتے ہیں.

گر آپ کو بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے پیسے باو میٹرک ویریفکیشن کے ذریعے ادا کیے جاتے ہیں تو آپ اپنے قریبی کسی بھی بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے کیش ڈسٹری بیوشن سینٹر کے اوپر جا کے باو میٹرک ویریفکیشن کروانے کے بعد اپنے پیسے وصول کر سکتے ہیں یا اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر سے بھی اپ اپنے پیسے لے سکتے ہیں

نمبر دو: بہت سے ایسے بے نظیر ان کو سپورٹس پروگرام کے رجسٹرڈ افراد ہیں جن کو ایچ بی ایل بینک یا بینک الفلاح کی اے ٹی ایم مشین کے ذریعے ادائیگی کی جاتی ہے

اگر آپ اپنے پیسے ایچ بی ایل بنک یا پھر بینک الفلا کی اے ٹی ایم مشین سے نکلوانا چاہتے ہیں تو اس کا مکمل طریقہ کار نیچے آپ کو بتا دیا گیا ہے آپ اس کو اچھے طریقے کے ساتھ تصاویر کو دیکھیں اور اپنے پیسے اپنے قریبی کسی بھی اے ٹی ایم مشین سے نکلوائیں

BISP
BISP Payment
BISP 8171
BISP Payment 8171
BISP 8171 Payment
Banzir incom
BISP New Payment

The post بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے نکلوانے کا مکمل طریقہ 2024 appeared first on .

]]>
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2024 https://pakistanisnews.com/%d8%a8%db%92-%d9%86%d8%b8%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d9%86%da%a9%d9%85-%d8%b3%d9%be%d9%88%d8%b1%d9%b9-%d9%be%d8%b1%d9%88%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%85-%da%a9%db%92-%d9%be%db%8c%d8%b3%db%92-%da%86%db%8c%da%a9-%da%a9/ Wed, 13 Mar 2024 21:53:51 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25470 حکومت پاکستان بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے ذریعے غریب اور مستحق لوگوں کو امداد فراہم کرتی ہے ۔ پاکستان کے چاروں صوبوں صوبہ پنجاب صوبہ سندھ صوبہ بلوچستان صوبہ کے پی کے اور اسلام اباد میں رہنے والے تمام مزید پڑھیں

The post بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2024 appeared first on .

]]>
حکومت پاکستان بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے ذریعے غریب اور مستحق لوگوں کو امداد فراہم کرتی ہے ۔ پاکستان کے چاروں صوبوں صوبہ پنجاب صوبہ سندھ صوبہ بلوچستان صوبہ کے پی کے اور اسلام اباد میں رہنے والے تمام غریب اور مستحق لوگوں کو ہر تین مہینے بعد امدادی دی جاتی ہے۔

یا پھر جب بھی حکومت پاکستان نے غریب اور مستحق لوگوں کو ایمرجنسی امداد فراہم کرنی ہو تو سب سے پہلے نمبر پہ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں رجسٹر افراد کو امداد پہنچائی جاتی ہے۔
اگر اپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے چیک کرنا چاہتے ہیں تو اس کا صرف ایک ہی طریقہ کار ہے جو کہ اس مضمون میں اپ کو تفصیل کے ساتھ بتایا جائے گا

بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے چیک کرنے کا مکمل طریقہ

انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے چیک کرنے کا صحیح طریقہ ایک ہے اگر اپ کا بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کا کارڈ بنا ہوا ہے تب بھی اپ پیسے چیک کر سکتے ہیں اگر اپ کا بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کا کارڈ نہیں بنا ہوا تب بھی اپ شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے پیسے چیک کر سکتے ہیں

سب سے پہلے نمبر پہ آپ نے ایچ بی ایل بینک کی اپنے قریبی اے ٹی ایم مشین کے اوپر جانا ہے اس کے بعد آپ نے انگوٹھا سکین کریں پر کلک کرنا ہے
نمبر دو: زبان کا انتخاب آپ نے اردو کرنا ہے
نمبر تین : مینیو پر بی ائی ایس پی پر کلک کرنا ہے
نمبر چار: آپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھنا ہے
نمبر پانچ : باو میٹرک ویریفکیشن کرنی ہے
نمبر چھ : بیلنس انکوائری پر کلک کرنا ہے
نمبر سات : آپ کے سامنے شو ہو جائے گا کہ اپ کے کارڈ میں کتنا بیلنس موجود ہے

نیچے دی گئی تمام تصاویر کو دیکھیں اور مکمل طریقہ کار سیکھیں

BISP
BISP Payment
BISP 8171
BISP Payment 8171
BISP 8171 Payment
Banzir incom
BISP New Payment

The post بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2024 appeared first on .

]]>
سیلانی ویلفیئر فاونڈیشن کا راشن کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ | پانچ ہزار کا مفت راشن https://pakistanisnews.com/%d8%b3%db%8c%d9%84%d8%a7%d9%86%db%8c-%d9%88%db%8c%d9%84%d9%81%db%8c%d8%a6%d8%b1-%d9%81%d8%a7%d9%88%d9%86%da%88%db%8c%d8%b4%d9%86-%da%a9%d8%a7-%d8%b1%d8%a7%d8%b4%d9%86-%da%a9%d8%a7%d8%b1%da%88-%d8%a8/ Sun, 10 Mar 2024 21:03:51 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25471 سیلانی فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک لاکھ 25 ہزار مستحق غریب لوگوں کو مفت راشن فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے. ایک ادمی اپنے گھر کے لیے پانچ ہزار روپے کا بالکل مفت راشن حاصل کر سکتا ہے سیلانی مزید پڑھیں

The post سیلانی ویلفیئر فاونڈیشن کا راشن کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ | پانچ ہزار کا مفت راشن appeared first on .

]]>
سیلانی فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک لاکھ 25 ہزار مستحق غریب لوگوں کو مفت راشن فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے. ایک ادمی اپنے گھر کے لیے پانچ ہزار روپے کا بالکل مفت راشن حاصل کر سکتا ہے


سیلانی فاؤنڈیشن سے مفت راشن حاصل کرنے کے لیے دو چیزوں کا ہونا ضروری ہے
نمبر ایک
اگر اپ کا شناختی کارڈ بنا ہوا ہے تو آپ سیلانی فاؤنڈیشن سے راشن لے سکتے ہیں

نمبر دو اگر آپ کے گھر کی امدن 50 ہزار روپے سے کم ہے تو بھی آپ سلانی فاؤنڈیشن سے مفت راشن کے لیے درخواست دے سکتے ہیں


سیلانی فاؤنڈیشن سے مفت راشن حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ اپ کے پاس سیلانی فاؤنڈیشن کا جاری کردہ راشن کارڈ موجود ہو ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کے پاس سیلانی فاؤنڈیشن کا راشن کارڈ موجود ہے وہ بالکل مفت راشن ہر مہینے حاصل کر سکتے ہیں

راشن کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ


سیلانی فاؤنڈیشن کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقہ جات میں سروے ٹیمیں بنائی گئیں ہیں یہ ٹیمیں لوگوں کے گھروں کا سروے کرتی ہے جو لوگ غریب ہوتے ہیں مستحق ہوتے ہیں ان لوگوں کی مکمل چھان بین کی جاتی ہے
ان کے گھر کی امدن کتنی ہے
ان کے گھر کی بچے کتنے ہیں
ماہانہ اخراجات کتنے ہیں
یہ تمام تر معلومات کا جائزہ لینے کے بعد سیلانی فاؤنڈیشن کے نمائندے اس آدمی سے
اس کا شناختی کارڈ
بچوں کے بے فارم
بجلی کا بل
یہ کاغذات لینے کے بعد ایک ہفتے کے اندر اندر سیلانی فاؤنڈیشن راشن کارڈ جاری کر دیتی ہے راشن کارڈ جاری ہونے کے بعد اپ اپنے قریبی سنانی فاؤنڈیشن کے راشن ڈسٹریبیوٹر سینٹر سے اپنا راشن کارڈ حاصل کر سکتے ہیں

سروے کروانے کا مکمل طریقہ

اگر آپ اپنا سروے کروانا چاہتے ہیں تو اپنے قریبی سیلانی فاونڈیشن کے دفتر میں جا کر اپنے حلقے کے سیلانی فاونڈیشن کے سروے ٹیم کا فون نمبر لے کر اسے کال کریں اور آپ اپنے گھرکا سروے کروا سکتے ہیں

Saylani welfare contact number

Contact Details

A-25, Bahadurabad Chowrangi Karachi, Pakistan

UAN: 111-729-526 (+0092-213)4130786-90

CELL: 92-311-1729526

USA NO +1(716)941 7792

UK NO (+44)115 970 6256

The post سیلانی ویلفیئر فاونڈیشن کا راشن کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ | پانچ ہزار کا مفت راشن appeared first on .

]]>
نگہبان رمضان پیکج Negahban App Download رجسٹریشن https://pakistanisnews.com/%d9%86%da%af%db%81%d8%a8%d8%a7%d9%86-%d8%b1%d9%85%d8%b6%d8%a7%d9%86-%d9%be%db%8c%da%a9%d8%ac-negahban-app-download-%d8%b1%d8%ac%d8%b3%d9%b9%d8%b1%db%8c%d8%b4%d9%86/ Sun, 10 Mar 2024 11:07:41 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25466 وزیراعلی مریم نواز شریف کی جانب سے صوبہ پنجاب کے مستحق اور غریب لوگوں کے لیے نگہبان رمضان پیکج پروگرام شروع کیا گیا ہے نگہبان رمضان پیکج پروگرام کے تحت 65 لاکھ سے 70 لاکھ مستحق اور غریب لوگوں کو مزید پڑھیں

The post نگہبان رمضان پیکج Negahban App Download رجسٹریشن appeared first on .

]]>
وزیراعلی مریم نواز شریف کی جانب سے صوبہ پنجاب کے مستحق اور غریب لوگوں کے لیے نگہبان رمضان پیکج پروگرام شروع کیا گیا ہے نگہبان رمضان پیکج پروگرام کے تحت 65 لاکھ سے 70 لاکھ مستحق اور غریب لوگوں کو بالکل مفت راشن فراہم کیا جائے گا۔


حکومت پنجاب کی جانب سے 30 ارب روپے کی لاگت سے نگہبان رمضان پیکج پروگرام کو شروع کیا گیا ہے۔


دو قسم کے لوگ رمضان نگہبان پروگرام سے بالکل مفت راشن حاصل کر سکتے ہیں
نمبر ایک
ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کا ریکارڈ بینظیر انکم سپورٹس پروگرام میں موجود ہے یا جن کے پاس بے نظیر کارڈ موجود ہے ایسے تمام لوگ نگہبان رمضان پروگرام پروگرام کے تحت مفت راشن لے سکتے ہیں۔
نمبر دو پہ ایسے تمام پاکستانی مرد اور خواتیں جن کے گھر کی امدن 60 ہزار روپے سے کم ہے ایسے تمام لوگ بھی حکومت پنجاب سے نگہبان رمضان پیکج پروگرام کے تحت بالکل فری راشن حاصل کر سکتے ہیں۔

Negaban Ramzan App

رمضان نگہبان ایپ


حکومت پنجاب کی جانب سے رمضان نگہبان ایپ متعارف کروائی گئی ہے نگہبان ایپ کے ذریعے آپ ان لائن اپنی اہلیت چیک کر سکتے ہیں۔ اپ کو مفت راشن ملے گا یا نہیں ملے گا۔شناختی کارڈ نمبر لکھ کر نگہبان ایپ کے ذریعے چیک کیا جا سکتا ہے
نیچے آپ کو لنک دیا گیا ہے آپ نے اس کو اوپن کرنا ہے تو اپ نے رمضان نگہبان ایپ پر پہنچ جائیں گے
سب سے پہلے نمبر پہ اپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھنا ہے
اس کے بعد اپ نے چیک ایلیجیبلٹی کے اوپر کلک کر دینا ہے
نمبر تین پہ اپ کی اہلیت اپ کے سامنے ا جائے گی

یہاں کلک کریں اور اپنی اہلیت چیک کریں

The post نگہبان رمضان پیکج Negahban App Download رجسٹریشن appeared first on .

]]>
رمضان نگہبان مفت راشن پروگرام ہلپ لائن نمبر | کال کریں مفت راشن حاصل کریں https://pakistanisnews.com/%d8%b1%d9%85%d8%b6%d8%a7%d9%86-%d9%86%da%af%db%81%d8%a8%d8%a7%d9%86-%d9%85%d9%81%d8%aa-%d8%b1%d8%a7%d8%b4%d9%86-%d9%be%d8%b1%d9%88%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%85-%db%81%d9%84%d9%be-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86/ Fri, 08 Mar 2024 17:27:10 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25453 وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے نگہبان رمضان پیکج پروگرام کے لیے ہیلپ لائن نمبر جاری کیا گیا ہے۔ اگر اپ کا تعلق مستحق خاندان سے ہے اور ابھی تک اپ کو مفت راشن نہیں ملا تو اپ مزید پڑھیں

The post رمضان نگہبان مفت راشن پروگرام ہلپ لائن نمبر | کال کریں مفت راشن حاصل کریں appeared first on .

]]>
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے نگہبان رمضان پیکج پروگرام کے لیے ہیلپ لائن نمبر جاری کیا گیا ہے۔ اگر اپ کا تعلق مستحق خاندان سے ہے اور ابھی تک اپ کو مفت راشن نہیں ملا تو اپ نیچے دیے گئے نمبر پر کال کریں اور فوری طور پر اپنا راشن بک کروائیں۔

Negahban ramzan package helpline number | 080002345
جو بھی اس نمبر کے اوپر آپ شکایت درج کروائیں گے 72 گھنٹے کے اندر اندر اپ کی شکایت کا ازالہ کیا جائے گا۔


سی ایم مریم نواز کی جانب سے رمضان نگہبان پیکج پروگرام کے تحت اس ہیلپ لائن کو جاری کیا گیا ہے
صوبہ پنجاب کے 65 لاکھ سے 70 لاکھ مستح خاندانوں کو مفت راشن دینے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اس پروگرام سے صوبہ پنجاب کے تقریبا تین کروڑ لوگ مستفیض ہو سکیں گے

کال کریں مفت راشن حاصل کریں

The post رمضان نگہبان مفت راشن پروگرام ہلپ لائن نمبر | کال کریں مفت راشن حاصل کریں appeared first on .

]]>
پرائمنسٹر لیپ ٹاپ سکیم فوکل پرسن یا درخواست کا سٹیٹس چیک کریں https://pakistanisnews.com/%d9%be%d8%b1%d8%a7%d8%a6%d9%85%d9%86%d8%b3%d9%b9%d8%b1-%d9%84%db%8c%d9%be-%d9%b9%d8%a7%d9%be-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d9%81%d9%88%da%a9%d9%84-%d9%be%d8%b1%d8%b3%d9%86-%db%8c%d8%a7-%d8%af%d8%b1%d8%ae/ Fri, 14 Jul 2023 13:55:35 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25353 حکومت پاکستان کی طرف سے لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان کیا گیا ہے ایک لاکھ لیپ ٹاپ سٹوڈنٹ کے درمیان میں تقسیم ہوں گے۔لیپ ٹاپ سکیم کےلئے ایک سو اکتالیس 141 یونیورسٹی کے میل اور فی میل سٹوڈنٹ اہل ہیں۔ مزید پڑھیں

The post پرائمنسٹر لیپ ٹاپ سکیم فوکل پرسن یا درخواست کا سٹیٹس چیک کریں appeared first on .

]]>
حکومت پاکستان کی طرف سے لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان کیا گیا ہے ایک لاکھ لیپ ٹاپ سٹوڈنٹ کے درمیان میں تقسیم ہوں گے۔
لیپ ٹاپ سکیم کےلئے ایک سو اکتالیس 141 یونیورسٹی کے میل اور فی میل سٹوڈنٹ اہل ہیں۔


سات قسم کے سٹوڈنٹ لیپ ٹاپ سکیم کےلئے نااہل ہیں
کسی بھی پرائیویٹ سکول اورہائر ایجوکیشن انسٹی ٹیوش=

(HEI) میں داخلہ لینے والے طلباء۔
کسی بھی سرکاری ڈگری اور پوسٹ گریجویٹ کالجوں اور الحاق شدہ کالجوں میں داخلہ لینے والے سٹوڈنٹس=
وہ طلباء جنہوں نے پہلے ہی کسی وفاقی یا صوبائی حکومت کی اسکیم کے تحت لیپ ٹاپ حاصل کر رکھا ہے۔=

آزاد جموں و کشمیر کے طلباء کے علاوہ غیر ملکی شہری جو پاکستان میں تعلیم ھاصل کر رہے ہیں=

اگر کسی طالب علم نے آن لائن درخواست نہیں دی ہے یا اس کی درخواست آن لائن پورٹل کے ذریعے موصول نہیں ہوئی ہے ایسے سٹوڈنٹ کو نا اہل کر دیا جائے گا۔
۔ لیپ ٹاپ ایوارڈ کے لیے اہلیت کا تعین بھی تقسیم کے وقت کیا جائے گا۔ اگر طالب علم (طالب علم) مطلوبہ دستاویزات اور تعلیمی کارکردگی کا ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہے، اس ڈیٹا کے خلاف جس نے اسے لیپ ٹاپ کے لیے اہل بنایا، تو اسے لیپ ٹاپ نہیں دیا جائے گا۔

کوئی بھی منتخب طالب علم جو لیپ ٹاپ کی تقسیم سے پہلے ڈگری پروگرام پاس کر چکا ہے۔=

PM Laptop Scheme

ایچ ای سی کا شکایت نمبر اور آن لائن شکایت فارم

The post پرائمنسٹر لیپ ٹاپ سکیم فوکل پرسن یا درخواست کا سٹیٹس چیک کریں appeared first on .

]]>
میزان بنک عمرہ پیکج 2023 کے اخراجات کی مکمل تفصیل https://pakistanisnews.com/%d9%85%db%8c%d8%b2%d8%a7%d9%86-%d8%a8%d9%86%da%a9-%d8%b9%d9%85%d8%b1%db%81-%d9%be%db%8c%da%a9%d8%ac-2023-%da%a9%db%92-%d8%a7%d8%ae%d8%b1%d8%a7%d8%ac%d8%a7%d8%aa-%da%a9%db%8c-%d9%85%da%a9%d9%85%d9%84/ Sat, 11 Mar 2023 09:19:06 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25343 میزان بنک کی طرف سےعمرہ پیکج 2023 کا اعلان کر دیا گیا ہے تمام پاکستانی مرد اور خواتین جو ماہانہ قسطوں پر عمرہ کی سعادت ھاصل کرنا چاہتے ہیں وہ 22 مارچ سے پہلے میزان بنک کی کسی بھی قریبی مزید پڑھیں

The post میزان بنک عمرہ پیکج 2023 کے اخراجات کی مکمل تفصیل appeared first on .

]]>
میزان بنک کی طرف سےعمرہ پیکج 2023 کا اعلان کر دیا گیا ہے تمام پاکستانی مرد اور خواتین جو ماہانہ قسطوں پر عمرہ کی سعادت ھاصل کرنا چاہتے ہیں وہ 22 مارچ سے پہلے میزان بنک کی کسی بھی قریبی برانچ میں جا کر فارم پر کر کے جمع کروا سکتے ہیں۔
یاد رہے یہ 15 دن کا عمرہ پیکج ہے۔ 25% فیصد ڈاون پےمنٹ ادا کرنا ہو گی اور باقی پیسے واپس آ کرایک سال میں ادا کرنا ہوں گے۔ 2500 روپے پروسیسنگ فیس ادا کرنا ہو گی۔

ماہانہ قسطوں پر عمرہ کرنے والے مرد اور خواتین کےلئے اہلیت کا معیار:
نمبر ایک
: تنخواہ دار کی ماہانہ سیلری 25ہزار تک ہو اور عمر کم از کم 20 سال سے 59 سال تک ہو۔
نمبر دو : بزنس مین کی ماہانہ انکم 50 ہزار تک ہو اور عمرکم از کم 20 سال تک ہو اور زیادہ سے زیادہ 59 سال تک ہو۔
نمبر تین : تنخواہ دار کو ایک سال مسلسل کام کرتے ہوئے ہو چکا ہے تو عمرہ کےلئے درخواست دے سکتا ہے۔
نمبر چار : بزنس مین کو دو سال بزنس کرتے ہوئے ہو چکے ہیں تو وہ عمرہ کےلئے درخواست دینے کا اہل ہے۔

امیدوار کو مندرجہ ذیل کاغزات کی ضرورت ہو

تنخواہ دار۔
اپلیکیشن فارم
شناختی کارڈ کی کاپی
ایک تصویو
چھ ماہ کا بنک سٹیٹمنٹ
سیلری سلپ
ائملائمنٹ سرٹفکیٹ
کرنسی ڈِکلریشن فارم

بزنس مین کےلئے کاغزات

اپلیکیشن فارم
شناختی کارڈ کی کاپی
ایک تصویو
ایک سال کا بنک سٹیٹمنٹ
بزنس پروف
کرنسی ڈِکلریشن فارم

عمرہ پیکج پر آنے والے اخراجات کی مکمل تفصیل دیکھیں

meezan bank umrah package 2023

Meezan bank umrah package 2023

Eligibility Criteria pdf

The post میزان بنک عمرہ پیکج 2023 کے اخراجات کی مکمل تفصیل appeared first on .

]]>