سرکاری نوکریاں https://pakistanisnews.com Thu, 22 Aug 2024 20:59:12 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.1 https://pakistanisnews.com/wp-content/uploads/2021/05/cropped-Pakistanisnews-01-01-32x32.jpg سرکاری نوکریاں https://pakistanisnews.com 32 32 نگہبان رمضان ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ نمبر لکھ کراہلیت چیک کرنے کا مکمل طریقہ https://pakistanisnews.com/%d9%86%da%af%db%81%d8%a8%d8%a7%d9%86-%d8%b1%d9%85%d8%b6%d8%a7%d9%86-%d8%a7%db%8c%d9%be-%da%a9%db%92-%d8%b0%d8%b1%db%8c%d8%b9%db%92-%d8%b4%d9%86%d8%a7%d8%ae%d8%aa%db%8c-%da%a9%d8%a7%d8%b1%da%88-%d9%86/ Tue, 05 Mar 2024 15:43:22 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25446 وزیر اعلی مریم نواز کی جانب سے نگہبان رمضان پیکج پروگرام کا اغاز کیا گیا ہے اس پروگرام کے تحت صوبہ پنجاب کے غریب مزدور لوگوں کو بالکل مفت راشن دینے کا اعلان کیا گیا ہے صبح پنجاب کے 70 مزید پڑھیں

The post نگہبان رمضان ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ نمبر لکھ کراہلیت چیک کرنے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
وزیر اعلی مریم نواز کی جانب سے نگہبان رمضان پیکج پروگرام کا اغاز کیا گیا ہے اس پروگرام کے تحت صوبہ پنجاب کے غریب مزدور لوگوں کو بالکل مفت راشن دینے کا اعلان کیا گیا ہے صبح پنجاب کے 70 لاکھ مستحقین خاندانوں کو بالکل مفت راشن دیا جائے گا دوستوں اگر اپ تعلق غریب ترتیب مزدور طبقے سے ہے تو اپ بھی مفت راشن کے لیے درخواست دے سکتے ہیں

نگہبان رمضان پیکج پروگرام کو 30 ارب روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے

آپ کو حکومت پنجاب سے مفت راشن ملے گا یا نہیں ان لائن شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے چیک کریں

وزیر اعلی مریم نواز کی جانب سے ایک ایپلیکیشن متعارف کروائی گئی ہے اس ایپلیکیشن کے اوپر شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے اپ چیک کر سکتے ہیں کہ اپ کو مفت راشن دیا جائے گا یا نہیں دیا جائے گا
سب سے سب سے پہلے نمبر پہ اپ نے نیچے دیے گئے لنک کو اوپن کرنا ہے =

Click Here Ramzan Ration App
اس کے بعد اپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھنا ہے =
اس کے بعد اپ نے چیک اہلیت کے اوپر کلک کرنا ہے =
اگر تو اپ کو مفت راشن ملنا ہے تو اپ کو نیچے میسج کے ذریعے بتا دیا جائے گا اگر اپ راشن پروگرام کے لیے اہل نہیں ہیں تو پھر آپ کے سامنے ناٹ اہلیت کا اپشن آ جائے گا۔

Check Eligibility Online

حکومت پنجاب کی جانب سے بالکل مفت راشن کی تقسیم کا اغاز ہو چکا ہے
راشن دو مرحلے کے اندر تقسیم کیا جائے گا
پہلے مرحلے
میں ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کا اندراج بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں موجود بے ان کو راشن دیا جائے گا
دوسرے مرحلے میں ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کا بے نظیر کا کارڈ نہیں بنا ہوا لیکن ان کا تعلق غریب طبقے سے ہے مزدور طبقے سے ہے ایسے تمام لوگ بھی اپنا شناختی کارڈ دکھا کر مفت راشن حاصل کر سکتے ہیں

حکومت پنجاب سے بالکل مفت راشن لینے کا مکمل طریقہ

حکومت پنجاب کے پاس غریب اور مزدور لوگوں کا ایک ڈیٹا موجود ہے۔ جن لوگوں کا بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں اندراج موجود ہیں اور جن لوگوں کا نادرہ میں اندراج موجود ہے اور غریب طبقے سے مزدور طبقے سے تعلق رکھنے والے ہیں ایسے تمام لوگوں کو حکومت پنجاب گھر کی دہلیز پر یعنی غریب لوگوں کے گھروں میں جا کر حکومت پنجاب بالکل مفت راشن تقسیم کرے گی

حکومت پنجاب سے بالکل مفت راشن لینے کا مکمل طریقہ

The post نگہبان رمضان ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ نمبر لکھ کراہلیت چیک کرنے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
نادرا کی طرف سے چار سو جابز کا اعلان ابھی آن لائن اپلائی کریں https://pakistanisnews.com/%d9%86%d8%a7%d8%af%d8%b1%d8%a7-%da%a9%db%8c-%d8%b7%d8%b1%d9%81-%d8%b3%db%92-%da%86%d8%a7%d8%b1-%d8%b3%d9%88-%d8%ac%d8%a7%d8%a8%d8%b2-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%d8%b9%d9%84%d8%a7%d9%86-%d8%a7%d8%a8%da%be/ Sun, 18 Feb 2024 14:13:10 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25427 ںادرا کی طرف سے بہت زیادہ جابز کا اعلان کیا گیا ہے جن لوگوں کے پاس تعلیم ایف اے یا اس کے مساوی ہے وہ ان جابز کےلئے اپلائی کر سکتے ہیں تمام امیدوار انٹرویو کےلئے آتے وقت اپنے ساتھ مزید پڑھیں

The post نادرا کی طرف سے چار سو جابز کا اعلان ابھی آن لائن اپلائی کریں appeared first on .

]]>
ںادرا کی طرف سے بہت زیادہ جابز کا اعلان کیا گیا ہے جن لوگوں کے پاس تعلیم ایف اے یا اس کے مساوی ہے وہ ان جابز کےلئے اپلائی کر سکتے ہیں تمام امیدوار انٹرویو کےلئے آتے وقت اپنے ساتھ ضروری کاغزات لے کر آئیں سلیکشن کے بعد امیدوار کو پنتیس35000 ہزار ماہانہ تنخواہ دی جائے گی

اپلائی آن لائن

ڈریکٹر کی جابز کےلئے صرف اہل امیدوار اپلائی کریں ورنہ آپ کی درخواست کو رجیکٹ کر دیا جائے گا۔ آخری تاریخ تین مارچ ہے۔

Apply online

Nadra Jobs
Nadra Jobs 2024
Nadra Jobs in Punjab
Nadra Jobs in Pakistan
Nadra Jobs interview
Nadra Latest Jobs

The post نادرا کی طرف سے چار سو جابز کا اعلان ابھی آن لائن اپلائی کریں appeared first on .

]]>
بنک الفلاح کے ساتھ قسطوں پر عمرہ کرنے جائیں https://pakistanisnews.com/%d8%a8%d9%86%da%a9-%d8%a7%d9%84%d9%81%d9%84%d8%a7%d8%ad-%da%a9%db%92-%d8%b3%d8%a7%d8%aa%da%be-%d9%82%d8%b3%d8%b7%d9%88%da%ba-%d9%be%d8%b1-%d8%b9%d9%85%d8%b1%db%81-%da%a9%d8%b1%d9%86%db%92-%d8%ac%d8%a7/ Sun, 29 May 2022 15:40:25 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25209 بنک الفلاح پورے پاکستان میں قسطوں پر عمرہ کروا رہا ہے تمام امیدوار 21 یا 15 دن کا عمرہ کر سکتے ہیںعمرہ کی درخواست جمع کروانے کے 21 دن بعد درخواست منظور ہو جائے گی۔ امیدوار کو مندرجہ ذیل کاغزات مزید پڑھیں

The post بنک الفلاح کے ساتھ قسطوں پر عمرہ کرنے جائیں appeared first on .

]]>
بنک الفلاح پورے پاکستان میں قسطوں پر عمرہ کروا رہا ہے تمام امیدوار 21 یا 15 دن کا عمرہ کر سکتے ہیں
عمرہ کی درخواست جمع کروانے کے 21 دن بعد درخواست منظور ہو جائے گی۔

امیدوار کو مندرجہ ذیل کاغزات کی ضرورت ہو گی
پاسپورٹ اصل
شناختی کارڈ
ہیلتھ کارڈ
چار تصویویں
اگر کوئی عورت ہے تو اس کا محرم ساتھ ہونا لازمی ہے
پاکستان اور سعودی عرب میں میں جوہر ٹریول اینڈ ٹور کمپنی تمام ذمہ داریاں ادا کرئے گی

اخراجات کی تفصیل
بنک الفلاح کی طرف سے دو پلان متعارف کروائے گے ہیں
نمبر ایک : گولڈ پلان
اس کی رقم 50 ہزار سے 92 ہزار تک ہے
نوٹ اس میں ٹکٹ کے اخراجات سشامل نہیں
نمبر دو : پریمیم پلان
اس کی رقم 52 ہزار سے ایک لاکھ تک ہے اس میں ائر ٹکٹ کے اخراجات شامل نہیں

مزید تفصیلات نیچے دئے گے ایڈ پر موجود ہے

jit sbs flyer pdf
r6y7887

The post بنک الفلاح کے ساتھ قسطوں پر عمرہ کرنے جائیں appeared first on .

]]>
حج 2022 میں 10 لاکھ کا ہو گیا | مکمل تفصیلات دیکھیں https://pakistanisnews.com/%d8%ad%d8%ac-2022-%d9%85%db%8c%da%ba-10-%d9%84%d8%a7%da%a9%da%be-%da%a9%d8%a7-%db%81%d9%88-%da%af%db%8c%d8%a7-%d9%85%da%a9%d9%85%d9%84-%d8%aa%d9%81%d8%b5%db%8c%d9%84%d8%a7%d8%aa-%d8%af%db%8c%da%a9/ Thu, 19 May 2022 13:54:41 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25185 حج کی درخواستوں کی وصولی آن لائن جاری ہے جو پاکستانی مرد خواتین حج کرنا چاہتے ہیں آن لائن درخواست جمع کروایں۔سعودی حکومت کی طرف سے حج کی قیمت کا آفیشل اعلان ابھی تک نہیں کیا گیا لیکن اندازہ یہ مزید پڑھیں

The post حج 2022 میں 10 لاکھ کا ہو گیا | مکمل تفصیلات دیکھیں appeared first on .

]]>
حج کی درخواستوں کی وصولی آن لائن جاری ہے جو پاکستانی مرد خواتین حج کرنا چاہتے ہیں آن لائن درخواست جمع کروایں۔
سعودی حکومت کی طرف سے حج کی قیمت کا آفیشل اعلان ابھی تک نہیں کیا گیا لیکن اندازہ یہ ہے کہ سات سے دس لاکھ تک کے درمیان میں حج کی قیمت ہو گی۔
اس لئے جو لوگ حج کی درخواستں جمع کروا رہے ہیں وہ اخراجات کو نوٹ کر لیں۔
اس سال 81132 لوگ حج کر سکیں گے
درخواست دینے والوں کی عمر 65 سال سے زیادہ نہ ہو
حج کی روانگی سے 72 گھنٹے پہلے PCR ٹسٹ کروانا لازمی ہو گا
تمام عازمین حج ویکسین لازمی کروایں
تمام عازمین حج ایک بنک اکاونٹ لازمی کھلوا لیں

Online Application Form

Cost of Hajj 2022
20220430 Hajj Pamphlet v2

The post حج 2022 میں 10 لاکھ کا ہو گیا | مکمل تفصیلات دیکھیں appeared first on .

]]>
احساس پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ https://pakistanisnews.com/%d8%a7%d8%ad%d8%b3%d8%a7%d8%b3-%d9%be%d8%b1%d9%88%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%85-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%b1%d8%ac%d8%b3%d9%b9%d8%b1%db%8c%d8%b4%d9%86-%da%a9%d8%b1%d9%88%d8%a7%d9%86%db%92-%da%a9%d8%a7-%d9%85/ Wed, 13 Apr 2022 02:26:36 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25151 احساس پروگرام کی طرف سے پورے پاکستان میں احساس رجسٹریشن ڈسک اوپن کر دئیے گے ہیں ایسے تمام پاکستانی جو احساس پروگرام میں رجسٹریشن کرونا چاہتے ہیں نیچے دئے گے لنک کو اوپن کریں اور اپنے قریبی احساس رجسٹریشن ڈسک مزید پڑھیں

The post احساس پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
احساس پروگرام کی طرف سے پورے پاکستان میں احساس رجسٹریشن ڈسک اوپن کر دئیے گے ہیں ایسے تمام پاکستانی جو احساس پروگرام میں رجسٹریشن کرونا چاہتے ہیں نیچے دئے گے لنک کو اوپن کریں اور اپنے قریبی احساس رجسٹریشن ڈسک آفس کا مکمل ایڈرس حاصل کریں

Ehsaas Registration Center

رجسٹریشن ڈیسک پر خود کو رجسٹر کروانے کی کوئی فیس نہیں ہے۔وہ گھرانے جن کے اعداد وشمار سروے ٹیمیں ان کے گھر آ کر اکٹھے کر چکی ہیں ان کو رجسٹریشن ڈیسک پر جا کر دوبارہ رجسٹریشن کا عمل دہرانے کی ضرورت نہیں ہے۔

وہ مستحقین جو کسی وجہ سے احساس سروے میں شامل نہیں ہوسکے وہ احساس رجسٹریشن ڈیسک پرجائیں اور خود کو رجسٹرکروالیں۔
فی گھرانہ ایک ہی رجسٹریشن ہوگی۔ گھر کے تمام افراد کو الگ الگ رجسٹریشن کروانے کی ضرورت نہیں ہے

احساس پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

احساس این ایس آی آر سروے میں شامل ہونے سے رہ جانے والے گھرانے قریبی احساس رجسریشن ڈیسک پر جا کر قومی شناختی کارڈ دکھا کراور اپنےکوائف جمع کروا کرخود کو رجسٹر کروا سکتے ہیں۔
رجسٹریشن مکمل ہونے پر جاری ہونے والا ٹوکن صرف گھرانے کے ریکارڈ کیلئے ہے۔
نوٹ:
رجسٹرڈ گھرانوں کو احساس کفالت میں ٹوکن کی بنیاد پر نہیں بلکہ گھرانے کے جمع شدہ کوائف کی بنیاد پر ان کی اہلیت جانچنے کے بعد ہی شامل کیا جا تا ہے۔

مزید تفصیلات کےلئے اس نمبر پر رابطہ کریں

0800-26477

احساس پروگرام میں اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ

The post احساس پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
محکمہ صحت کی طرف سے 500 نوکریوں کا اعلان اپلائی کریں https://pakistanisnews.com/%d9%85%d8%ad%da%a9%d9%85%db%81-%d8%b5%d8%ad%d8%aa-%da%a9%db%8c-%d8%b7%d8%b1%d9%81-%d8%b3%db%92-500-%d9%86%d9%88%da%a9%d8%b1%db%8c%d9%88%da%ba-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%d8%b9%d9%84%d8%a7%d9%86-%d8%a7%d9%be/ Sun, 21 Feb 2021 10:58:26 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=24538 محکمہ صحت بلوچستان کی طرف سے مختلف کیٹگری کی 500 نوکریاں آ چکی ہیںجن لوگوں کے پاس تعلیم پرائمری مڈل میٹرک ایف اے بی اے ماسٹر تککوئی بھی ڈگری ہے وہ اپلائی کر سکتے ہیںاپلائی کرنے کی آخری تاریخ 5 مزید پڑھیں

The post محکمہ صحت کی طرف سے 500 نوکریوں کا اعلان اپلائی کریں appeared first on .

]]>
محکمہ صحت بلوچستان کی طرف سے مختلف کیٹگری کی 500 نوکریاں آ چکی ہیں
جن لوگوں کے پاس تعلیم پرائمری مڈل میٹرک ایف اے بی اے ماسٹر تک
کوئی بھی ڈگری ہے وہ اپلائی کر سکتے ہیں
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 5 مارچ 2021 ہے

مزید تفصیلات کے لئے اس اشتہار پر کلک کریں اور زوم کر کے تفصیلات دیکھیں

Health Jobs 2021 01
Health jobs 01

The post محکمہ صحت کی طرف سے 500 نوکریوں کا اعلان اپلائی کریں appeared first on .

]]>
پنجاب پولیس میں نئی بھرتی شروع رجسٹریشن جاری ہے https://pakistanisnews.com/%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%d9%be%d9%88%d9%84%db%8c%d8%b3-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%86%d8%a6%db%8c-%d8%a8%da%be%d8%b1%d8%aa%db%8c-%d8%b4%d8%b1%d9%88%d8%b9-%d8%b1%d8%ac%d8%b3%d9%b9%d8%b1%db%8c%d8%b4/ Sat, 20 Feb 2021 10:37:39 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=24524 پنجاب پولیس کی طرف سے معزور افراد کےلئے بھرتی کا اعلان کیا گیا ہے ان نوکریوں کےلئے تعلیم کی ضرورت نہیں صرف ایکپوسٹ کےلئے تعلیم کی ضرورت پرائمری ہےاپلائی کرنے والے امیدوار کے پاس معزوری سرٹفکیٹ ہونا لازمی ہےیہ نوکریاں مزید پڑھیں

The post پنجاب پولیس میں نئی بھرتی شروع رجسٹریشن جاری ہے appeared first on .

]]>
پنجاب پولیس کی طرف سے معزور افراد کےلئے بھرتی کا اعلان کیا گیا ہے ان نوکریوں کےلئے تعلیم کی ضرورت نہیں صرف ایکپوسٹ کےلئے تعلیم کی ضرورت پرائمری ہے
اپلائی کرنے والے امیدوار کے پاس معزوری سرٹفکیٹ ہونا لازمی ہے
یہ نوکریاں موجود ہیں
نائب قاصد
دھوبی
سینٹری ورکر
واٹر کئریر
لانگری
مالی
باربر حجام
اپلائی کرنے کی آخری تارخ 5 مارچ 2021 ہے
ضروری کاغزات
معزوری سرٹفکیٹ
ڈومیسل کی کاپی
تعلیمی اسناد کی کاپی
شناختی کارڈ کی کاپی
ایک تصویر
اپلائی کرنے والے امیدوار آخری تاریخ سے پہلے اشتہار پر دئے گے ایدرس پر اپنی سی وی جمع کروایں

Punjab Police New Jobs 01

The post پنجاب پولیس میں نئی بھرتی شروع رجسٹریشن جاری ہے appeared first on .

]]>
واپڈہ کی طرف سے 72 نوکریوں کا اعلان فارم پر کریں اور جمع کروایں https://pakistanisnews.com/%d9%88%d8%a7%d9%be%da%88%db%81-%da%a9%db%8c-%d8%b7%d8%b1%d9%81-%d8%b3%db%92-72-%d9%86%d9%88%da%a9%d8%b1%db%8c%d9%88%da%ba-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%d8%b9%d9%84%d8%a7%d9%86-%d9%81%d8%a7%d8%b1%d9%85-%d9%be/ Thu, 18 Feb 2021 09:34:20 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=24508 واپڈہ کی طرف سے ان نوکریوں کا اعلان 17 مارچ کو کیا گیا تھاتعلیم کی ضرورت میڈل میٹرک ہےنوکریوں کی تعداد 72 ہےاپلائی کرنے کرنے کی آخری تاریخ 10 مارچ ہےمزید تفصیلات کے لئے نوکریوں والا اشتہار دیکھیں یہ نوکریاں مزید پڑھیں

The post واپڈہ کی طرف سے 72 نوکریوں کا اعلان فارم پر کریں اور جمع کروایں appeared first on .

]]>
واپڈہ کی طرف سے ان نوکریوں کا اعلان 17 مارچ کو کیا گیا تھا
تعلیم کی ضرورت میڈل میٹرک ہے
نوکریوں کی تعداد 72 ہے
اپلائی کرنے کرنے کی آخری تاریخ 10 مارچ ہے
مزید تفصیلات کے لئے نوکریوں والا اشتہار دیکھیں

یہ نوکریاں موجود ہیں
چیئرمین مین
چوکیدار
مالی
سروس سٹیشن اٹینڈ
ٹیلی فون مکینک
نائب قاصد
پنٹر
سرورمین

اپلائی کرنے والے امیدوار فارم کو ڈاون لوڈ کریں اور آخری تاریخ سے پہلے جمع کروایں

URL http://www.wapda.gov.pk/

WAPDA Jobs 01

The post واپڈہ کی طرف سے 72 نوکریوں کا اعلان فارم پر کریں اور جمع کروایں appeared first on .

]]>
فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کی طرف سے نوکریاں آ گئی https://pakistanisnews.com/%d9%81%db%8c%da%88%d8%b1%d9%84-%da%af%d9%88%d8%b1%d9%86%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%db%8c%d9%85%d9%be%d9%84%d8%a7%d8%a6%d8%b2-%db%81%d8%a7%d8%a4%d8%b3%d9%86%da%af-%d8%a7%d8%aa%da%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9/ Wed, 17 Feb 2021 16:14:56 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=24504 فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کی طرف سے 310 سے زیادہ نوکریاں کا اعلان ہو چکا ہے جن لوگوں کے پاس تعلیم پرائمری مڈل میٹرک ایف اے بی اے ماسٹر تک کوئی بھی ڈگری موجود ہے وہ اپلائی کر سکتے مزید پڑھیں

The post فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کی طرف سے نوکریاں آ گئی appeared first on .

]]>
فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کی طرف سے 310 سے زیادہ نوکریاں کا اعلان ہو چکا ہے جن لوگوں کے پاس تعلیم پرائمری مڈل میٹرک ایف اے بی اے ماسٹر تک کوئی بھی ڈگری موجود ہے وہ اپلائی کر سکتے ہیں
ان نوکریوں کی آن لائن رجسٹریشن جاری ہے اپلائی کریں
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 24 فروری ہے
مزید تفصیلات کے لئے نوکریوں والا اشتہار ضرور پڑھیں

FGEHA Federal Government Employees Housing Authority Jobs 01

The post فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کی طرف سے نوکریاں آ گئی appeared first on .

]]>
پاکستان آرمی آرڈیننس ڈپوکی طرف سے سرکاری نوکریاں آ گئی https://pakistanisnews.com/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d8%a2%d8%b1%d9%85%db%8c-%d8%a2%d8%b1%da%88%db%8c%d9%86%d9%86%d8%b3-%da%88%d9%be%d9%88%da%a9%db%8c-%d8%b7%d8%b1%d9%81-%d8%b3%db%92-%d8%b3%d8%b1%da%a9%d8%a7/ Wed, 17 Feb 2021 09:56:14 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=24496 آرڈیننس ڈپوکی طرف سے لاھور کینٹ کےلئے سرکاری نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے نوکریوں کی تعداد 31 ہےیہ نوکریاں موجود ہیںاپر ڈیوینسویلین مکینیکل ڈرائورکمپیوٹرفٹرپِنٹرویلڈرنائب قاصد ویٹرسینیٹیری ورکر امیدوار کو تعلیم کی ضرورت پرائمری ایف اے تک ہےاپلائی کرنے کی مزید پڑھیں

The post پاکستان آرمی آرڈیننس ڈپوکی طرف سے سرکاری نوکریاں آ گئی appeared first on .

]]>
آرڈیننس ڈپوکی طرف سے لاھور کینٹ کےلئے سرکاری نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے نوکریوں کی تعداد 31 ہے
یہ نوکریاں موجود ہیں
اپر ڈیوین
سویلین مکینیکل ڈرائور
کمپیوٹر
فٹر
پِنٹر
ویلڈر
نائب قاصد ویٹر
سینیٹیری ورکر

امیدوار کو تعلیم کی ضرورت پرائمری ایف اے تک ہے
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ ایک مارچ 2021 ہے
امیدوار نیچے دئے گے فارم کو پر کریں اور اشتہار پر دئیے گے ایڈرس پر آخری تاریخ سے پہلے جمع کروایں

Pak Army jobs 2021 01
Jobs Form 1

The post پاکستان آرمی آرڈیننس ڈپوکی طرف سے سرکاری نوکریاں آ گئی appeared first on .

]]>