احساس پروگرام https://pakistanisnews.com Thu, 22 Aug 2024 21:00:30 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.1 https://pakistanisnews.com/wp-content/uploads/2021/05/cropped-Pakistanisnews-01-01-32x32.jpg احساس پروگرام https://pakistanisnews.com 32 32 رمضان ریلیف پیکج پروگرام رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ 2024 https://pakistanisnews.com/%d8%b1%d9%85%d8%b6%d8%a7%d9%86-%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c%d9%81-%d9%be%db%8c%da%a9%d8%ac-%d9%be%d8%b1%d9%88%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%85-%d8%b1%d8%ac%d8%b3%d9%b9%d8%b1%db%8c%d8%b4%d9%86-%da%a9%d8%b1%d9%88/ Sat, 16 Mar 2024 12:43:14 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25499 وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے رمضان اور ریلیف پیکج 2024 کا اغاز کر دیا گیا ہے۔ ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کے گھر کی آمدن 60 ہزار روپے سے کم ہے تو وہ اپنے قریبی یوٹیلٹی سٹور مزید پڑھیں

The post رمضان ریلیف پیکج پروگرام رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ 2024 appeared first on .

]]>
وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے رمضان اور ریلیف پیکج 2024 کا اغاز کر دیا گیا ہے۔ ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کے گھر کی آمدن 60 ہزار روپے سے کم ہے تو وہ اپنے قریبی یوٹیلٹی سٹور کے اوپر جا کے سستا راشن خرید سکتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ساڑھے 12 ارب روپے یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کو فراہم کیے گئے ہیں تاکہ غریب لوگوں کو اور مزدور لوگوں کو سستا اور معیاری راشن فراہم کیا جا سکے۔

وزیراعظم رمضان نئے پیکج پروگرام کے تحت 19 بنیادی اشیاء پر خصوصی ڈسکاؤنٹ فراہم کیا جائے گا 10 کلو اٹے کا تھیلا 648 روپے کا ملے گا چینی 109 روپے کلو ملے گی گھی 335 روپے فی کلو ملے گا۔

حکومت پاکستان کی جانب سے تین کروڑ لوگوں کو سستا راشن فراہم کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے دو قسم کے لوگوں کو یوٹیلٹی سٹور کے ذریعے سستا راشن فراہم کیا جا رہا ہے

نمبر ایک پہ ایسے تمام پاکستانی مرد اور خواتین جن کا ریکارڈ بے نظر انکم سپورٹس پروگرام میں موجود ہے یا جن کا بے نظیر کارڈ بنا ہوا ہےآپ اپنے قریبی یوٹیلٹی سٹور کی فرنچائز کے اوپر جا کے سستا راشن خرید سکتے ہیں۔


نمبر دو پہ ایسے تمام پاکستانی مرتب خواتین جن کا ریکارڈ احساس کفالت پروگرام میں موجود ہیں یا احساس کے کسی بھی پروگرام میں آپ کا اندراج موجود ہے تو آپ اپنے قریبی کسی بھی یوٹیلٹی سٹور کی فرنچائز کے اوپر جا کے سستا راشن خرید سکتے ہیں۔

آپ کو سستا راشن ملے گا یا نہیں ابھی آن لائن اہلیت چیک کریں

اگر اپ گھر بیٹھے یہ چیک کرنا چاہتے ہیں کہ آپ کو سستا راشن ملے گا یا نہیں ملے گا۔

اور یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کی افیشل ویب سائٹ کے اوپر جا کے آپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر
چیک ایلیجیبلٹی کے اوپر کلک کرنا ہے
اس کے بعد اپ کے سامنے رزلٹ شو ہو جائے گا

اگر آپ کا ریکارڈ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام یا احساس کفالت پروگرام میں موجود ہوگا تو آپ کے سامنے رزلٹ میں آپ کو بتا دیا جائے گا کہ اپ اپنے قریبی یوٹیلٹی سٹور کے اوپر جا کے خریداری کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کا ریکارڈ یوٹلٹی سٹور کارپوریشن کے پاس نہیں ہے تو پھر آپ اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے دفتر میں جا کے اپنا ریکارڈ درست کروائیں اور اپنی رجسٹریشن کروائیں اور اس کے بعد آپ بھی اپنے قریبی یوٹیلٹی سٹور کی کسی بھی فرنچائز سے سستا راشن خرید سکتے ہیں

Ramzan Reilef Package 2024

The post رمضان ریلیف پیکج پروگرام رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ 2024 appeared first on .

]]>
بے نظیر کفالت پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ 2024 https://pakistanisnews.com/%d8%a8%db%92-%d9%86%d8%b8%db%8c%d8%b1-%da%a9%d9%81%d8%a7%d9%84%d8%aa-%d9%be%d8%b1%d9%88%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%85-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%b1%d8%ac%d8%b3%d9%b9%d8%b1%db%8c%d8%b4%d9%86-%da%a9%d8%b1%d9%88/ Wed, 13 Mar 2024 23:00:01 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25494 اگر آپ کا تعلق غریب اور مستحق طبقے سے ہے تو آپ بھی بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں رجسٹریشن کروا کے حکومت پاکستان سے امداد حاصل کر سکتے ہیں۔ ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کے گھر کی آمدن مزید پڑھیں

The post بے نظیر کفالت پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ 2024 appeared first on .

]]>
اگر آپ کا تعلق غریب اور مستحق طبقے سے ہے تو آپ بھی بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں رجسٹریشن کروا کے حکومت پاکستان سے امداد حاصل کر سکتے ہیں۔ ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کے گھر کی آمدن 60 ہزار روپے سےکم ہے تو ایسے تمام لوگ بے نظیرانکم سپورٹس پروگرام کے لیے اہل ہیں


اگر آپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے لیے اپنے رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں تو اس کا مکمل طریقہ کا یہاں پہ آپ کو بتایا جائے گا۔ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں رجسٹریشن کروانے سے پہلے تین چیزیں اپ نوٹ کر لیں۔ صرف تین قسم کے لوگ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں۔


نمبر ایک : اگر آپ کے گھر کی آمدن 60 ہزار روپے کم ہے تو اپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں۔
نمبر دو : اگر آپ کی عمر 18 سال سے زیادہ ہے اور آپ ا شادی شدہ ہیں تو آپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں۔
نمبر تین : اگر اپ کی غربت کا سیکیور 40 فیصد تک ہے تو آپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں۔

BISP Program Registration


بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں شامل ہونے کا طریقہ


سب سے پہلے نمبر پہ آپ نے اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں دفتر میں جانا ہے اور بے نظیر کے دفتر میں جا کر آپ نے اپنا سروے کروانا ہے۔

آپ کے شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے چیک کیا جائے گا کہ آپ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کےلئے اہل ہیں یا نہیں۔
سروے میں شامل ہونے کے بعد چھ سے سات مہینے کے اندر اندر آپ کو بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کی طرف سے 8171 سے میسج موصول ہوگا.

اس کے بعد اپ کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کر لیا جائے گا۔
اس کے بعد جب بھی بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے تحت حکومت پاکستان آپ کو امداد بیجے گی تو اپ اپنے قریبی کسی بھی بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے کیش پوائنٹ کے اوپر جا کے اپنے پیسے میٹرک ویریفکیشن کے ذریعے حاصل کر سکیں گے

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے کتنے پیسے ملتے ہیں؟

بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کو ہرتین مہینے کے بعد 10500 روپیہ قسط ادا کی جاتی ہے۔ اس کے بعد حکومت پاکستان رمضان المبارک کے مہینے میں مفت راشن بھی فراہم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ حکومت پاکستان نے جب بھی غریب اور مستحق لوگوں کو ایمرجنسی امداد فراہم کرنا ہوتی ہے تو سب سے پہلے نمبر پہ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام رجسٹرڈ افراد کو امداد دی جاتی ہے

The post بے نظیر کفالت پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ 2024 appeared first on .

]]>
بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہلیت جاننے کا طریقہ 2024 https://pakistanisnews.com/%d8%a8%db%92%d9%86%d8%b8%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d9%86%da%a9%d9%85-%d8%b3%d9%be%d9%88%d8%b1%d9%b9-%d9%be%d8%b1%d9%88%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%85-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a7%db%81%d9%84%db%8c%d8%aa-%d8%ac%d8%a7/ Wed, 13 Mar 2024 22:34:52 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25490 بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے لیے آپ اہل ہیں یا نہیں ہیں۔ آپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں یا نہیں کروا سکتے ہیں۔ چیک کرنے کا مکمل طریقہ کار یہاں پہ اپ کو مزید پڑھیں

The post بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہلیت جاننے کا طریقہ 2024 appeared first on .

]]>
بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے لیے آپ اہل ہیں یا نہیں ہیں۔ آپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں یا نہیں کروا سکتے ہیں۔ چیک کرنے کا مکمل طریقہ کار یہاں پہ اپ کو بتایا جائے گا۔
دوستوں اگر آپ بےنظیر انکم سپورٹس پروگرام میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔ تو سب سے پہلے نمبر پہ اپ نے یہ چیک کرنا ہے کہ اپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے لیے اہل ہیں یا نہیں اہل ہیں۔

Capture


بےنظیرانکم سپورٹس پروگرام میں اپنی اہلیت جاننے کے لیے نیچے آپ کو لنک دیا گیا ہےآپ نے اس کو اوپن کرنا ہے اور اپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر چیک کرنا ہے اگر آپ بےنظیر انکم سپورٹس پروگرام کے لیے اہل ہوں گے تو آپ کو بتایا جائے گا کہ اپ اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے دفتر میں جا کے اپنے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں اگر اپ نااہل ہوں گے تو پھر آپ کے سامنے کچھ بھی شو نہیں ہوگا

اس لنک پر کلک کریں اور شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے آن لائن چیک کریں کہ آپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے لیے اہل ہیں یا نہیں ہے

The post بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہلیت جاننے کا طریقہ 2024 appeared first on .

]]>
بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے نکلوانے کا مکمل طریقہ 2024 https://pakistanisnews.com/%d8%a8%db%92-%d9%86%d8%b8%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d9%86%da%a9%d9%85-%d8%b3%d9%be%d9%88%d8%b1%d9%b9%d8%b3-%d9%be%d8%b1%d9%88%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%85-%da%a9%db%92-%d9%be%db%8c%d8%b3%db%92-%d9%86%da%a9%d9%84/ Wed, 13 Mar 2024 22:15:46 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25488 بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے اپ کیسے نکلوا سکتے ہیں مکمل طریقہ کار یہاں پہ اپ کو بتایا جائے گا دوستوں اگر اپ کا بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کا کارڈ بنا ہوا ہے تب بھی اپ اپنے مزید پڑھیں

The post بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے نکلوانے کا مکمل طریقہ 2024 appeared first on .

]]>
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے اپ کیسے نکلوا سکتے ہیں مکمل طریقہ کار یہاں پہ اپ کو بتایا جائے گا دوستوں اگر اپ کا بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کا کارڈ بنا ہوا ہے تب بھی اپ اپنے پیسے نکلوا سکتے ہیں اگر اپ کا بے نظیر کارڈ نہیں بنا ہوا تب بھی اپ اپنے پیسے شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے نکلوا سکتے ہیں

بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے کیسے نکلوا سکتے ہیں؟

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کو دو طرح سے پیسوں کی ادائیگی کی جاتی ہے.

نمبر ایک: بہت سے ایسے مستحق غریب لوگ ہیں جن کو باؤ میٹرک ویریفکیشن کے ذریعے بے نظیر کے پیسے فراہم کیے جاتے ہیں.

گر آپ کو بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے پیسے باو میٹرک ویریفکیشن کے ذریعے ادا کیے جاتے ہیں تو آپ اپنے قریبی کسی بھی بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے کیش ڈسٹری بیوشن سینٹر کے اوپر جا کے باو میٹرک ویریفکیشن کروانے کے بعد اپنے پیسے وصول کر سکتے ہیں یا اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر سے بھی اپ اپنے پیسے لے سکتے ہیں

نمبر دو: بہت سے ایسے بے نظیر ان کو سپورٹس پروگرام کے رجسٹرڈ افراد ہیں جن کو ایچ بی ایل بینک یا بینک الفلاح کی اے ٹی ایم مشین کے ذریعے ادائیگی کی جاتی ہے

اگر آپ اپنے پیسے ایچ بی ایل بنک یا پھر بینک الفلا کی اے ٹی ایم مشین سے نکلوانا چاہتے ہیں تو اس کا مکمل طریقہ کار نیچے آپ کو بتا دیا گیا ہے آپ اس کو اچھے طریقے کے ساتھ تصاویر کو دیکھیں اور اپنے پیسے اپنے قریبی کسی بھی اے ٹی ایم مشین سے نکلوائیں

BISP
BISP Payment
BISP 8171
BISP Payment 8171
BISP 8171 Payment
Banzir incom
BISP New Payment

The post بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے نکلوانے کا مکمل طریقہ 2024 appeared first on .

]]>
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2024 https://pakistanisnews.com/%d8%a8%db%92-%d9%86%d8%b8%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d9%86%da%a9%d9%85-%d8%b3%d9%be%d9%88%d8%b1%d9%b9-%d9%be%d8%b1%d9%88%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%85-%da%a9%db%92-%d9%be%db%8c%d8%b3%db%92-%da%86%db%8c%da%a9-%da%a9/ Wed, 13 Mar 2024 21:53:51 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25470 حکومت پاکستان بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے ذریعے غریب اور مستحق لوگوں کو امداد فراہم کرتی ہے ۔ پاکستان کے چاروں صوبوں صوبہ پنجاب صوبہ سندھ صوبہ بلوچستان صوبہ کے پی کے اور اسلام اباد میں رہنے والے تمام مزید پڑھیں

The post بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2024 appeared first on .

]]>
حکومت پاکستان بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے ذریعے غریب اور مستحق لوگوں کو امداد فراہم کرتی ہے ۔ پاکستان کے چاروں صوبوں صوبہ پنجاب صوبہ سندھ صوبہ بلوچستان صوبہ کے پی کے اور اسلام اباد میں رہنے والے تمام غریب اور مستحق لوگوں کو ہر تین مہینے بعد امدادی دی جاتی ہے۔

یا پھر جب بھی حکومت پاکستان نے غریب اور مستحق لوگوں کو ایمرجنسی امداد فراہم کرنی ہو تو سب سے پہلے نمبر پہ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں رجسٹر افراد کو امداد پہنچائی جاتی ہے۔
اگر اپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے چیک کرنا چاہتے ہیں تو اس کا صرف ایک ہی طریقہ کار ہے جو کہ اس مضمون میں اپ کو تفصیل کے ساتھ بتایا جائے گا

بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے چیک کرنے کا مکمل طریقہ

انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے چیک کرنے کا صحیح طریقہ ایک ہے اگر اپ کا بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کا کارڈ بنا ہوا ہے تب بھی اپ پیسے چیک کر سکتے ہیں اگر اپ کا بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کا کارڈ نہیں بنا ہوا تب بھی اپ شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے پیسے چیک کر سکتے ہیں

سب سے پہلے نمبر پہ آپ نے ایچ بی ایل بینک کی اپنے قریبی اے ٹی ایم مشین کے اوپر جانا ہے اس کے بعد آپ نے انگوٹھا سکین کریں پر کلک کرنا ہے
نمبر دو: زبان کا انتخاب آپ نے اردو کرنا ہے
نمبر تین : مینیو پر بی ائی ایس پی پر کلک کرنا ہے
نمبر چار: آپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھنا ہے
نمبر پانچ : باو میٹرک ویریفکیشن کرنی ہے
نمبر چھ : بیلنس انکوائری پر کلک کرنا ہے
نمبر سات : آپ کے سامنے شو ہو جائے گا کہ اپ کے کارڈ میں کتنا بیلنس موجود ہے

نیچے دی گئی تمام تصاویر کو دیکھیں اور مکمل طریقہ کار سیکھیں

BISP
BISP Payment
BISP 8171
BISP Payment 8171
BISP 8171 Payment
Banzir incom
BISP New Payment

The post بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2024 appeared first on .

]]>
نگہبان موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ | نگہبان رمضان پیکج ایپ 2024 https://pakistanisnews.com/%d9%86%da%af%db%81%d8%a8%d8%a7%d9%86-%d9%85%d9%88%d8%a8%d8%a7%d8%a6%d9%84-%d8%a7%db%8c%d9%be-%da%88%d8%a7%d8%a4%d9%86-%d9%84%d9%88%da%88-%d9%86%da%af%db%81%d8%a8%d8%a7%d9%86-%d8%b1%d9%85%d8%b6%d8%a7/ Tue, 12 Mar 2024 15:47:23 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25474 مریم نواز شریف کی جانب سے صبح پنجاب میں نگہبان مضان پیکج پروگرام شروع کیا گیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت غریب اور مستحق لوگوں کو بالکل مفت راشن فراہم کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعلی مریم نواز شریف کی مزید پڑھیں

The post نگہبان موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ | نگہبان رمضان پیکج ایپ 2024 appeared first on .

]]>
مریم نواز شریف کی جانب سے صبح پنجاب میں نگہبان مضان پیکج پروگرام شروع کیا گیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت غریب اور مستحق لوگوں کو بالکل مفت راشن فراہم کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعلی مریم نواز شریف کی جانب سے صبح پنجاب کے 65 لاکھ سے 70 لاکھ غریب اور مستحق لوگوں کو مفت راشن فراہم کیا جائے گا۔ صوبہ پنجاب میں حکومت پنجاب کے نمائندے گھر گھر جا کر راشن فراہم کر رہے ہیں۔


مفت راشن تین قسم کے لوگوں کو مل رہا ہے


نمبر ایک ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کا ریکارڈ بےنظیر انکم سپورٹس پروگرام میں موجود ہے۔
نمبر دو ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کے گھر کی امدن 60 ہزار روپے سے کم ہے
نمبر تین ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کا ریکارڈ احساس پروگرام میں موجود ہے

نگہبان رمضان پیکج ایپ


نگہبان رمضان ایپ ڈاؤن لوڈ کہاں سے کریں


وزیر اعظم مریم نواز شریف کی جانب سے نگہبان رمضان ایپ ان تمام لوگوں کو فراہم کی گئی ہے جو فیلڈ میں لوگوں کے گھروں کےگھروں کے دروازے پر جا کر راشن تقسیم کر رہے ہیں۔ رمضان پیکج ایپ کو ہر ادمی ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکتا۔
نگہبان رمضان موبائل ایپ صرف وہ لوگ استعمال کر سکتے ہیں جو لوگ لوگوں کے گھروں میں جا جا کر راشن تقسیم کر رہے ہیں

Nigahban Ramadan App

The post نگہبان موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ | نگہبان رمضان پیکج ایپ 2024 appeared first on .

]]>
سیلانی ویلفیئر فاونڈیشن کا راشن کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ | پانچ ہزار کا مفت راشن https://pakistanisnews.com/%d8%b3%db%8c%d9%84%d8%a7%d9%86%db%8c-%d9%88%db%8c%d9%84%d9%81%db%8c%d8%a6%d8%b1-%d9%81%d8%a7%d9%88%d9%86%da%88%db%8c%d8%b4%d9%86-%da%a9%d8%a7-%d8%b1%d8%a7%d8%b4%d9%86-%da%a9%d8%a7%d8%b1%da%88-%d8%a8/ Sun, 10 Mar 2024 21:03:51 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25471 سیلانی فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک لاکھ 25 ہزار مستحق غریب لوگوں کو مفت راشن فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے. ایک ادمی اپنے گھر کے لیے پانچ ہزار روپے کا بالکل مفت راشن حاصل کر سکتا ہے سیلانی مزید پڑھیں

The post سیلانی ویلفیئر فاونڈیشن کا راشن کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ | پانچ ہزار کا مفت راشن appeared first on .

]]>
سیلانی فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک لاکھ 25 ہزار مستحق غریب لوگوں کو مفت راشن فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے. ایک ادمی اپنے گھر کے لیے پانچ ہزار روپے کا بالکل مفت راشن حاصل کر سکتا ہے


سیلانی فاؤنڈیشن سے مفت راشن حاصل کرنے کے لیے دو چیزوں کا ہونا ضروری ہے
نمبر ایک
اگر اپ کا شناختی کارڈ بنا ہوا ہے تو آپ سیلانی فاؤنڈیشن سے راشن لے سکتے ہیں

نمبر دو اگر آپ کے گھر کی امدن 50 ہزار روپے سے کم ہے تو بھی آپ سلانی فاؤنڈیشن سے مفت راشن کے لیے درخواست دے سکتے ہیں


سیلانی فاؤنڈیشن سے مفت راشن حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ اپ کے پاس سیلانی فاؤنڈیشن کا جاری کردہ راشن کارڈ موجود ہو ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کے پاس سیلانی فاؤنڈیشن کا راشن کارڈ موجود ہے وہ بالکل مفت راشن ہر مہینے حاصل کر سکتے ہیں

راشن کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ


سیلانی فاؤنڈیشن کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقہ جات میں سروے ٹیمیں بنائی گئیں ہیں یہ ٹیمیں لوگوں کے گھروں کا سروے کرتی ہے جو لوگ غریب ہوتے ہیں مستحق ہوتے ہیں ان لوگوں کی مکمل چھان بین کی جاتی ہے
ان کے گھر کی امدن کتنی ہے
ان کے گھر کی بچے کتنے ہیں
ماہانہ اخراجات کتنے ہیں
یہ تمام تر معلومات کا جائزہ لینے کے بعد سیلانی فاؤنڈیشن کے نمائندے اس آدمی سے
اس کا شناختی کارڈ
بچوں کے بے فارم
بجلی کا بل
یہ کاغذات لینے کے بعد ایک ہفتے کے اندر اندر سیلانی فاؤنڈیشن راشن کارڈ جاری کر دیتی ہے راشن کارڈ جاری ہونے کے بعد اپ اپنے قریبی سنانی فاؤنڈیشن کے راشن ڈسٹریبیوٹر سینٹر سے اپنا راشن کارڈ حاصل کر سکتے ہیں

سروے کروانے کا مکمل طریقہ

اگر آپ اپنا سروے کروانا چاہتے ہیں تو اپنے قریبی سیلانی فاونڈیشن کے دفتر میں جا کر اپنے حلقے کے سیلانی فاونڈیشن کے سروے ٹیم کا فون نمبر لے کر اسے کال کریں اور آپ اپنے گھرکا سروے کروا سکتے ہیں

Saylani welfare contact number

Contact Details

A-25, Bahadurabad Chowrangi Karachi, Pakistan

UAN: 111-729-526 (+0092-213)4130786-90

CELL: 92-311-1729526

USA NO +1(716)941 7792

UK NO (+44)115 970 6256

The post سیلانی ویلفیئر فاونڈیشن کا راشن کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ | پانچ ہزار کا مفت راشن appeared first on .

]]>
نگہبان رمضان پیکج Negahban App Download رجسٹریشن https://pakistanisnews.com/%d9%86%da%af%db%81%d8%a8%d8%a7%d9%86-%d8%b1%d9%85%d8%b6%d8%a7%d9%86-%d9%be%db%8c%da%a9%d8%ac-negahban-app-download-%d8%b1%d8%ac%d8%b3%d9%b9%d8%b1%db%8c%d8%b4%d9%86/ Sun, 10 Mar 2024 11:07:41 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25466 وزیراعلی مریم نواز شریف کی جانب سے صوبہ پنجاب کے مستحق اور غریب لوگوں کے لیے نگہبان رمضان پیکج پروگرام شروع کیا گیا ہے نگہبان رمضان پیکج پروگرام کے تحت 65 لاکھ سے 70 لاکھ مستحق اور غریب لوگوں کو مزید پڑھیں

The post نگہبان رمضان پیکج Negahban App Download رجسٹریشن appeared first on .

]]>
وزیراعلی مریم نواز شریف کی جانب سے صوبہ پنجاب کے مستحق اور غریب لوگوں کے لیے نگہبان رمضان پیکج پروگرام شروع کیا گیا ہے نگہبان رمضان پیکج پروگرام کے تحت 65 لاکھ سے 70 لاکھ مستحق اور غریب لوگوں کو بالکل مفت راشن فراہم کیا جائے گا۔


حکومت پنجاب کی جانب سے 30 ارب روپے کی لاگت سے نگہبان رمضان پیکج پروگرام کو شروع کیا گیا ہے۔


دو قسم کے لوگ رمضان نگہبان پروگرام سے بالکل مفت راشن حاصل کر سکتے ہیں
نمبر ایک
ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کا ریکارڈ بینظیر انکم سپورٹس پروگرام میں موجود ہے یا جن کے پاس بے نظیر کارڈ موجود ہے ایسے تمام لوگ نگہبان رمضان پروگرام پروگرام کے تحت مفت راشن لے سکتے ہیں۔
نمبر دو پہ ایسے تمام پاکستانی مرد اور خواتیں جن کے گھر کی امدن 60 ہزار روپے سے کم ہے ایسے تمام لوگ بھی حکومت پنجاب سے نگہبان رمضان پیکج پروگرام کے تحت بالکل فری راشن حاصل کر سکتے ہیں۔

Negaban Ramzan App

رمضان نگہبان ایپ


حکومت پنجاب کی جانب سے رمضان نگہبان ایپ متعارف کروائی گئی ہے نگہبان ایپ کے ذریعے آپ ان لائن اپنی اہلیت چیک کر سکتے ہیں۔ اپ کو مفت راشن ملے گا یا نہیں ملے گا۔شناختی کارڈ نمبر لکھ کر نگہبان ایپ کے ذریعے چیک کیا جا سکتا ہے
نیچے آپ کو لنک دیا گیا ہے آپ نے اس کو اوپن کرنا ہے تو اپ نے رمضان نگہبان ایپ پر پہنچ جائیں گے
سب سے پہلے نمبر پہ اپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھنا ہے
اس کے بعد اپ نے چیک ایلیجیبلٹی کے اوپر کلک کر دینا ہے
نمبر تین پہ اپ کی اہلیت اپ کے سامنے ا جائے گی

یہاں کلک کریں اور اپنی اہلیت چیک کریں

The post نگہبان رمضان پیکج Negahban App Download رجسٹریشن appeared first on .

]]>
نگہبان رمضان پیکج چیک کرنے کا طریقہ 2024 https://pakistanisnews.com/%d9%86%da%af%db%81%d8%a8%d8%a7%d9%86-%d8%b1%d9%85%d8%b6%d8%a7%d9%86-%d9%be%db%8c%da%a9%d8%ac-%da%86%db%8c%da%a9-%da%a9%d8%b1%d9%86%db%92-%da%a9%d8%a7-%d8%b7%d8%b1%db%8c%d9%82%db%81-2024/ Sun, 10 Mar 2024 10:15:48 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25461 وزیراعلی مریم نواز شریف کی جانب سے صوبہ پنجاب میں نگہبان رمضان پیکج پروگرام شروع کیا گیا ہے نگہبان رمضان پیکج پروگرام کے تحت لاکھوں لوگوں کو بالکل مفت راشن دینے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ ابتدائی طور پہ مزید پڑھیں

The post نگہبان رمضان پیکج چیک کرنے کا طریقہ 2024 appeared first on .

]]>
وزیراعلی مریم نواز شریف کی جانب سے صوبہ پنجاب میں نگہبان رمضان پیکج پروگرام شروع کیا گیا ہے نگہبان رمضان پیکج پروگرام کے تحت لاکھوں لوگوں کو بالکل مفت راشن دینے کا اعلان کیا گیا ہے ۔


ابتدائی طور پہ حکومت پنجاب 30 ارب روپے کی رقم سے صوبہ پنجاب کے غریب اور مستحق لوگوں کو مفت راشن فراہم کر رہی ہے عمومی طور پہ صوبہ پنجاب میں 65 لاکھ سے 70 لاکھ مستحق لوگ نگہبان رمضان پروگرام سے مستفیض ہوں گے 15 مارچ 2024 سے پہلے پہلے تمام مستحقین کو مفت راشن فراہم کر دیا جائے گا

Click Here And Check Your Eligibility Online Via CNIC

نگہبان رمضان پیکج پروگرام کے لیے اہلیت کا معیار


دو قسم کے لوگوں کو اس وقت مفت راشن دیا جا رہا ہے
نمبر ایک پہ ایسے تمام پاکستانی مرد اور خواتین جن کا اندراج بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں موجود ہے
نمبر دو ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کے گھر کی امدن 60 ہزار روپے سے کم ہے


ان دو قسم کے لوگوں کو حکومت پنجاب بالکل مفت راشن فراہم کر رہی ہے

نگہبان رمضان پیکج پروگرام کے تحت مفت راشن کہاں سے ملے گا

راشن حاصل کرنے کے لیے اپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ حکومت پنجاب کو نمائندے اپ کے گھر کے ایڈریس کے اوپر اپ کے گھر کے دروازے پہ اپ کو مفت راشن فراہم کرنے کے لیے ائیں گے

نگہبان رمضان پیکج پروگرام 1


نگہبان رمضان پیکج پروگرام کے تحت ان لائن اہلیت چیک کرنے کا مکمل طریقہ


اگر اپ نگہبان رمضان پیکج پروگرام کے تحت اپنی اہلیت چیک کرنا چاہتے ہیں تو نیچے اپ کو ایک لنک دیا گیا ہے اپ نے اس کو اوپن کرنا ہے =
اوپن کرنے کے بعد اپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھنا ہے سرچ باکس میں =
اس کے بعد اپ نے چیک ایلیجیبلٹی کے اوپر کلک کر دینا ہے =
اس کے بعد اپ کے سامنے رزلٹ شو ہو جائے گا =
اپ کو راشن ملنا ہے یا نہیں ملنا مکمل معلومات اپ کو فراہم کر دی جائے گی

Click Here And Check Eiligibility Online

The post نگہبان رمضان پیکج چیک کرنے کا طریقہ 2024 appeared first on .

]]>
جی ڈی سی فاؤنڈیشن سے مفت راشن لینے کا مکمل طریقہ 2024 https://pakistanisnews.com/%d8%ac%db%8c-%da%88%db%8c-%d8%b3%db%8c-%d9%81%d8%a7%d8%a4%d9%86%da%88%db%8c%d8%b4%d9%86-%d8%b3%db%92-%d9%85%d9%81%d8%aa-%d8%b1%d8%a7%d8%b4%d9%86-%d9%84%db%8c%d9%86%db%92-%da%a9%d8%a7-%d9%85%da%a9/ Sun, 10 Mar 2024 09:35:01 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25457 جی ڈی سی فاؤنڈیشن کی جانب سے رمضان المبارک کے مہینے کے لیے بالکل مفت راشن دینے کا اعلان کیا گیا ہے اگر اپ شادی شدہ ہیں یا غیر شادی شدہ ہیں اپ مفت راشن کے لیے درخواست جمع کروا مزید پڑھیں

The post جی ڈی سی فاؤنڈیشن سے مفت راشن لینے کا مکمل طریقہ 2024 appeared first on .

]]>
جی ڈی سی فاؤنڈیشن کی جانب سے رمضان المبارک کے مہینے کے لیے بالکل مفت راشن دینے کا اعلان کیا گیا ہے اگر اپ شادی شدہ ہیں یا غیر شادی شدہ ہیں اپ مفت راشن کے لیے درخواست جمع کروا سکتے ہیں.
جی ڈی سی فاؤنڈیشن کے جانب سے تین قسم کے لوگوں کو راشن دینے میں ترجیح دی جائے گی
نمبر ایک ایسی تمام پاکستانی خواتین جو بیوہ ہیں =
نمبر دو ایسی تمام پاکستانی خواتین جن کو طلاق ہو چکی ہے =
نمبر تین ایسے تمام پاکستانی مرد اور خواتین جو ڈسیبل ہیں جن کا ٹانگ یا بازو نہیں ہے =

آن لائن فارم


جی ڈی سی فاؤنڈیشن کی جانب سے طاقتور پاکستان پروگرام کے تحت ان لائن درخواستوں کی وصولی کا اغاز ہو چکا ہے
اگر اپ کے پاس موبائل ہے یا لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر ہے تو اپ ان لائن درخواست جمع کروا سکتے ہیں


جو ڈی سی فاؤنڈیشن سے اگر اپ مفت راشن لینا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گے لنک کے اوپر کلک کریں اور ان لائن فارم پر کریں

جی ڈی سی فاؤنڈیشن سے مفت راشن لینے کا مکمل طریقہ 2024

Online Form
یاد رہے
آن لائن فارم پر کرتے وقت ذاتی معلومات درست لکھیں
شنختی کارڈ
موبائل نمبر
گھر کا مکمل ایڈرس
اگر اپ کو ان لائن فارم پر کرنا نہیں اتا تو نیچے دیا گیا ویڈیو کا ایک لنک ہے اس کو اوپن کریں اور مکمل ویڈیو دیکھیں اور ان لائن فارم پر کر کے جمع کروائیں

ویڈیو لنک پر کلک کریں
جب اپ ان لائن فارم پر کر کے جمع کروا دیں گے 10 دن کے اندر اندر جی ڈی سی فاؤنڈیشن کی جانب سے اپ کو کال ائے گی اور اپ کو مفت راشن کوریئر کے ذریعے اپ گھر کے ایڈریس کے اوپر پہنچا دیا جائے گا

The post جی ڈی سی فاؤنڈیشن سے مفت راشن لینے کا مکمل طریقہ 2024 appeared first on .

]]>