آورسیز پاکستانی https://pakistanisnews.com Thu, 22 Aug 2024 18:44:18 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.1 https://pakistanisnews.com/wp-content/uploads/2021/05/cropped-Pakistanisnews-01-01-32x32.jpg آورسیز پاکستانی https://pakistanisnews.com 32 32 نگہبان رمضان ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ نمبر لکھ کراہلیت چیک کرنے کا مکمل طریقہ https://pakistanisnews.com/%d9%86%da%af%db%81%d8%a8%d8%a7%d9%86-%d8%b1%d9%85%d8%b6%d8%a7%d9%86-%d8%a7%db%8c%d9%be-%da%a9%db%92-%d8%b0%d8%b1%db%8c%d8%b9%db%92-%d8%b4%d9%86%d8%a7%d8%ae%d8%aa%db%8c-%da%a9%d8%a7%d8%b1%da%88-%d9%86/ Tue, 05 Mar 2024 15:43:22 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25446 وزیر اعلی مریم نواز کی جانب سے نگہبان رمضان پیکج پروگرام کا اغاز کیا گیا ہے اس پروگرام کے تحت صوبہ پنجاب کے غریب مزدور لوگوں کو بالکل مفت راشن دینے کا اعلان کیا گیا ہے صبح پنجاب کے 70 مزید پڑھیں

The post نگہبان رمضان ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ نمبر لکھ کراہلیت چیک کرنے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
وزیر اعلی مریم نواز کی جانب سے نگہبان رمضان پیکج پروگرام کا اغاز کیا گیا ہے اس پروگرام کے تحت صوبہ پنجاب کے غریب مزدور لوگوں کو بالکل مفت راشن دینے کا اعلان کیا گیا ہے صبح پنجاب کے 70 لاکھ مستحقین خاندانوں کو بالکل مفت راشن دیا جائے گا دوستوں اگر اپ تعلق غریب ترتیب مزدور طبقے سے ہے تو اپ بھی مفت راشن کے لیے درخواست دے سکتے ہیں

نگہبان رمضان پیکج پروگرام کو 30 ارب روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے

آپ کو حکومت پنجاب سے مفت راشن ملے گا یا نہیں ان لائن شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے چیک کریں

وزیر اعلی مریم نواز کی جانب سے ایک ایپلیکیشن متعارف کروائی گئی ہے اس ایپلیکیشن کے اوپر شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے اپ چیک کر سکتے ہیں کہ اپ کو مفت راشن دیا جائے گا یا نہیں دیا جائے گا
سب سے سب سے پہلے نمبر پہ اپ نے نیچے دیے گئے لنک کو اوپن کرنا ہے =

Click Here Ramzan Ration App
اس کے بعد اپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھنا ہے =
اس کے بعد اپ نے چیک اہلیت کے اوپر کلک کرنا ہے =
اگر تو اپ کو مفت راشن ملنا ہے تو اپ کو نیچے میسج کے ذریعے بتا دیا جائے گا اگر اپ راشن پروگرام کے لیے اہل نہیں ہیں تو پھر آپ کے سامنے ناٹ اہلیت کا اپشن آ جائے گا۔

Check Eligibility Online

حکومت پنجاب کی جانب سے بالکل مفت راشن کی تقسیم کا اغاز ہو چکا ہے
راشن دو مرحلے کے اندر تقسیم کیا جائے گا
پہلے مرحلے
میں ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کا اندراج بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں موجود بے ان کو راشن دیا جائے گا
دوسرے مرحلے میں ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کا بے نظیر کا کارڈ نہیں بنا ہوا لیکن ان کا تعلق غریب طبقے سے ہے مزدور طبقے سے ہے ایسے تمام لوگ بھی اپنا شناختی کارڈ دکھا کر مفت راشن حاصل کر سکتے ہیں

حکومت پنجاب سے بالکل مفت راشن لینے کا مکمل طریقہ

حکومت پنجاب کے پاس غریب اور مزدور لوگوں کا ایک ڈیٹا موجود ہے۔ جن لوگوں کا بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں اندراج موجود ہیں اور جن لوگوں کا نادرہ میں اندراج موجود ہے اور غریب طبقے سے مزدور طبقے سے تعلق رکھنے والے ہیں ایسے تمام لوگوں کو حکومت پنجاب گھر کی دہلیز پر یعنی غریب لوگوں کے گھروں میں جا کر حکومت پنجاب بالکل مفت راشن تقسیم کرے گی

حکومت پنجاب سے بالکل مفت راشن لینے کا مکمل طریقہ

The post نگہبان رمضان ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ نمبر لکھ کراہلیت چیک کرنے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
میزان بنک عمرہ پیکج 2023 کے اخراجات کی مکمل تفصیل https://pakistanisnews.com/%d9%85%db%8c%d8%b2%d8%a7%d9%86-%d8%a8%d9%86%da%a9-%d8%b9%d9%85%d8%b1%db%81-%d9%be%db%8c%da%a9%d8%ac-2023-%da%a9%db%92-%d8%a7%d8%ae%d8%b1%d8%a7%d8%ac%d8%a7%d8%aa-%da%a9%db%8c-%d9%85%da%a9%d9%85%d9%84/ Sat, 11 Mar 2023 09:19:06 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25343 میزان بنک کی طرف سےعمرہ پیکج 2023 کا اعلان کر دیا گیا ہے تمام پاکستانی مرد اور خواتین جو ماہانہ قسطوں پر عمرہ کی سعادت ھاصل کرنا چاہتے ہیں وہ 22 مارچ سے پہلے میزان بنک کی کسی بھی قریبی مزید پڑھیں

The post میزان بنک عمرہ پیکج 2023 کے اخراجات کی مکمل تفصیل appeared first on .

]]>
میزان بنک کی طرف سےعمرہ پیکج 2023 کا اعلان کر دیا گیا ہے تمام پاکستانی مرد اور خواتین جو ماہانہ قسطوں پر عمرہ کی سعادت ھاصل کرنا چاہتے ہیں وہ 22 مارچ سے پہلے میزان بنک کی کسی بھی قریبی برانچ میں جا کر فارم پر کر کے جمع کروا سکتے ہیں۔
یاد رہے یہ 15 دن کا عمرہ پیکج ہے۔ 25% فیصد ڈاون پےمنٹ ادا کرنا ہو گی اور باقی پیسے واپس آ کرایک سال میں ادا کرنا ہوں گے۔ 2500 روپے پروسیسنگ فیس ادا کرنا ہو گی۔

ماہانہ قسطوں پر عمرہ کرنے والے مرد اور خواتین کےلئے اہلیت کا معیار:
نمبر ایک
: تنخواہ دار کی ماہانہ سیلری 25ہزار تک ہو اور عمر کم از کم 20 سال سے 59 سال تک ہو۔
نمبر دو : بزنس مین کی ماہانہ انکم 50 ہزار تک ہو اور عمرکم از کم 20 سال تک ہو اور زیادہ سے زیادہ 59 سال تک ہو۔
نمبر تین : تنخواہ دار کو ایک سال مسلسل کام کرتے ہوئے ہو چکا ہے تو عمرہ کےلئے درخواست دے سکتا ہے۔
نمبر چار : بزنس مین کو دو سال بزنس کرتے ہوئے ہو چکے ہیں تو وہ عمرہ کےلئے درخواست دینے کا اہل ہے۔

امیدوار کو مندرجہ ذیل کاغزات کی ضرورت ہو

تنخواہ دار۔
اپلیکیشن فارم
شناختی کارڈ کی کاپی
ایک تصویو
چھ ماہ کا بنک سٹیٹمنٹ
سیلری سلپ
ائملائمنٹ سرٹفکیٹ
کرنسی ڈِکلریشن فارم

بزنس مین کےلئے کاغزات

اپلیکیشن فارم
شناختی کارڈ کی کاپی
ایک تصویو
ایک سال کا بنک سٹیٹمنٹ
بزنس پروف
کرنسی ڈِکلریشن فارم

عمرہ پیکج پر آنے والے اخراجات کی مکمل تفصیل دیکھیں

meezan bank umrah package 2023

Meezan bank umrah package 2023

Eligibility Criteria pdf

The post میزان بنک عمرہ پیکج 2023 کے اخراجات کی مکمل تفصیل appeared first on .

]]>
سعودی عرب میں کتنی قسم کے اقامہ جات ہوتے ہیں تفصیلات دیکھیں https://pakistanisnews.com/%d8%b3%d8%b9%d9%88%d8%af%db%8c-%d8%b9%d8%b1%d8%a8-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%a9%d8%aa%d9%86%db%8c-%d9%82%d8%b3%d9%85-%da%a9%db%92-%d8%a7%d9%82%d8%a7%d9%85%db%81-%d8%ac%d8%a7%d8%aa-%db%81%d9%88%d8%aa%db%92/ Wed, 14 Sep 2022 15:10:03 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25308 سعودی عرب میں بہت سے لوگ جاب کرنے جاتے ہیں اور بہت سے لوگ بزنس مقاصد کےلئے جاتے ہیں سعودی حکومت نے غیرملکیوں کےلئے اقامہ سسٹم بنایا ہوا ہے سات قسم کے اقامے سعودی عرب میں لوگوں کو دئے جاتے مزید پڑھیں

The post سعودی عرب میں کتنی قسم کے اقامہ جات ہوتے ہیں تفصیلات دیکھیں appeared first on .

]]>
سعودی عرب میں بہت سے لوگ جاب کرنے جاتے ہیں اور بہت سے لوگ بزنس مقاصد کےلئے جاتے ہیں سعودی حکومت نے غیرملکیوں کےلئے اقامہ سسٹم بنایا ہوا ہے سات قسم کے اقامے سعودی عرب میں لوگوں کو دئے جاتے ہیں ان کے کام کے لحاظ سے نیچے تمام اقامہ جات کی تفصیل دی گئی ہے

اقامے کی اقسام سات اقسام ہیں


نمبر ایک: ڈومیسٹک اقامہ
یہ گھر کے ملازمین کےلئے ہوتا ہے جیسے گھر کا ڈرائیور گھر کا باورچی گھر کی ہاوس میڈ جن لوگوں کے پاس ڈومسٹک اقامہ ہوتا ہے ان کو گورنمنٹ کے ہسپتال میں علاج کی سہولت ہوتی ہے یہ لوگ گورنمنٹ کے کسی بھی ہوسپیٹل میں علاج کروا سکتے ہیں
نمبر دو : لیبر اقامہ
یہ اقامہ لیبر کلاس عام لوگوں کےلئے ہوتا ہے جیسے کنسٹرکشن کا کام ۔ الیکٹریشن کا کام۔ پلمبر کا کام، صفائی کا کام،
نمبر تین : پروفیشنل اقامہ
یہ اقامہ مندرجہ ذیل لوگوں کےلئے ہوتا ہے ڈاکٹر انجئنیر اکاونٹنٹ پروفیسر
اس اقامے پرفیملی کےلئے ویزٹ ویزہ پرمنٹ ویزہ کی سہولت ہوتی ہےاس کے ساتھ ساتھ اگر آپ کا کفیل یا کمپنی آپ کو اجازت دیتی ہے تو کسی بھی ملک کا ویزہ لے سکتے ہیں گونمنٹ کے رول کے مطابق۔

نمبر چار ڈیپنڈٹ اقامہ
گر آپ کی فیملی بیوی بچے اور والدین سعودی عرب میں ہیں تو آپ کو یہ وزہ جاری ہوتا ہے اس میں اگر کفیل یا کمپنی کے کنٹرکٹ میں میڈیکل انشورنس نہیں ہوتی تو کفیل یا کمپنی اپنے ورکر کو میڈیکل انشورنس بھی دیتے ہیں

نمبر پانچ : گونمنٹ ملازمین اقامہ
یہ اقامہ گونمنٹ کے ملازمین کےلئے ہوتا ہے جو لوگ گونمنٹ کے کسی ہسپتال میں جاب کرتے ہیں یا کسی کالج یا یونیورسٹی یا سکول یا آفس یا مدرسہ میں جاب کرتے ہیں ان کو دیا جاتا ہے
ان لوگوں کو گونمنٹ کے ہسپتال میں علاج کی سہولت ہوتی ہے اور ان کی انڈپنڈٹ فیس نہیں ہوتی جیسے فیملی کی ریزڈنٹ فیس اور ان کے اقامے کا ٹیکس بھی نہیں ہوتا۔

نمبر چھ : بزنس اقامہ
یہ انوسٹر کو اقامہ دیا جاتا ہے جو لوگ سعودی عرب میں انوسٹمنٹ کرنا چاہتے ہیں اور ان لوگوں کو فیملی وزٹ ویزہ اور فیملی پرمنٹ ویزہ آسانی سے مل جاتا ہے۔

نمبر سات : گرین کارڈ
سعودی حکومت نے دو قسم کے گرین کارڈ جاری کئے ہیں
نمبر ایک : لائف ٹائم گرین کارڈ اس کو ایک ہی مرتبہ بنوانا ہے اس کی فیس ادا کر کے اس کی فیس 8 آٹھ لاکھ سعودی ریال ہے
نمبر دو : ایک سال کا گرین کارڈ اس کو پھر ہر سال رینیو کروانا ہو گا اور ہر سال رینیو فیس بھی ادا کرنا ہو گی، اس کی سالانہ فیس ایک لاکھ سعودی ریال ہے
نوٹ
گرین کارڈ ہولڈر کو تمام سہولیات سعودی شہریوں جیسی ملتی ہیں جیسے گورنمنٹ کے ہسپتال میں فری علاج کی سہولت اور کاروبار کے مواقعے
اگر کوئی گرین کارڈ ہولڈر جرم کرتا ہے تو سعودی حکومت اس کا گرین کارڈ کنسل کر دیتی ہے

اور ان کے پیسے بھی ضبط کر لئے جاتے ہیں

What are the types of iqama in Saudi Arabia?

  • Domestic Worker Iqama.
  • Labor Class Iqama.
  • Professional Class Iqama.
  • Dependents Iqama.
  • Government employees Iqama.
  • Businessmen Iqama.
  • Special Privileged Iqama or Green Card.

The post سعودی عرب میں کتنی قسم کے اقامہ جات ہوتے ہیں تفصیلات دیکھیں appeared first on .

]]>
سعودی عرب نے اقامہ اور ورک پرمٹ رینیو کےلئے نئی پالیسی جاری کر دی https://pakistanisnews.com/%d8%b3%d8%b9%d9%88%d8%af%db%8c-%d8%b9%d8%b1%d8%a8-%d9%86%db%92-%d8%a7%d9%82%d8%a7%d9%85%db%81-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d9%88%d8%b1%da%a9-%d9%be%d8%b1%d9%85%d9%b9-%d8%b1%db%8c%d9%86%db%8c%d9%88-%da%a9%db%92/ Wed, 14 Sep 2022 11:21:16 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25305 سعودی عرب کی حکومتی کابینہ نے جنوری 2022 میں اقامہ اور ورک پرمٹ کی تجدید کے لیے نئے قوانین بنائے ہیں۔ نئے قوانین کے مطابق اقامہ اور ورک پرمٹ کی مدت میں کم از کم تین ماہ کی توسیع کی مزید پڑھیں

The post سعودی عرب نے اقامہ اور ورک پرمٹ رینیو کےلئے نئی پالیسی جاری کر دی appeared first on .

]]>
سعودی عرب کی حکومتی کابینہ نے جنوری 2022 میں اقامہ اور ورک پرمٹ کی تجدید کے لیے نئے قوانین بنائے ہیں۔ نئے قوانین کے مطابق اقامہ اور ورک پرمٹ کی مدت میں کم از کم تین ماہ کی توسیع کی جا سکتی ہے
اس سے پہلے اقامہ اور ورک پرمٹ کی کم از کم 1 سال کی مدت کے لیے تجدید کرنا لازمی تھا اور اس کے لیے ایک سال کی فیس ادا کرنا پڑتی تھی۔
اب نئے قوانین کے تحت اقامہ رکھنے والے ایک سال سے کم مدت کے لیے اقامہ اور ویزا کی تجدید کر سکتے ہیں جو کہ کم از کم تین ماہ کا ہو سکتا ہے اور اس کے مطابق فیس وصول کی جائے گی۔
مثال کے طور پر: اقامہ اور ورک پرمٹ کی تین ماہ کی تجدید کے لیے ایک سال کے بجائے تین ماہ کی فیس لی جائے گی اور ظاہر ہے کہ تین ماہ کی فیس ایک سال سے کم ہوگی۔
نئی ترامیم کے مطابق یہ قانون گھریلو ملازمین اور اس سے متعلقہ پیشوں پر لاگو نہیں ہوتا۔

The post سعودی عرب نے اقامہ اور ورک پرمٹ رینیو کےلئے نئی پالیسی جاری کر دی appeared first on .

]]>
گولڈن ویزہ کیا ہوتا ہے یو ائے ای کا گولڈن ویزہ لینے کا طریقہ https://pakistanisnews.com/%da%af%d9%88%d9%84%da%88%d9%86-%d9%88%db%8c%d8%b2%db%81-%da%a9%db%8c%d8%a7-%db%81%d9%88%d8%aa%d8%a7-%db%81%db%92-%db%8c%d9%88-%d8%a7%d8%a6%db%92-%d8%a7%db%8c-%da%a9%d8%a7-%da%af%d9%88%d9%84%da%88/ Wed, 14 Sep 2022 10:58:25 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25302 یو ائے ای ملک کی جانب سے گولڈن ویزہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔گولڈن وہزہ کسے کہتے ہیں؟گولڈن ویزا سے مراد ایک ایسا امیگریشن پروگرام ہے جو دنیا کے امیر لوگوں کو کسی دوسرے ملک میں رہائش کا اجازت مزید پڑھیں

The post گولڈن ویزہ کیا ہوتا ہے یو ائے ای کا گولڈن ویزہ لینے کا طریقہ appeared first on .

]]>
یو ائے ای ملک کی جانب سے گولڈن ویزہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
گولڈن وہزہ کسے کہتے ہیں؟
گولڈن ویزا سے مراد ایک ایسا امیگریشن پروگرام ہے جو دنیا کے امیر لوگوں کو کسی دوسرے ملک میں رہائش کا اجازت نامہ یا یہاں تک کہ شہریت حاصل کرنے کی اجازت دیتا ہے وہاں مکان خرید کر یا بڑی سرمایہ کاری کر کے گولڈن ویزہ لیا جا سکتا ہے

یو ائے ای کا گولڈن ویزہ لینے کا مکمل طریقہ

ویزہ کےلئے اہلیت کا معیار
جو آدمی20 بیس لاکھ درھم کی سرمایا کاری انوسٹمنٹ یو اے ای میں کرسکتا ہے وہ گولڈن ویزہ کےلئے اہل ہے۔
کوئی بھی آدمی 20 لاکھ درھم کی انوسٹمنٹ کر کے یو ائے ای میں گولڈن ویزہ لے سکتا ہے۔
یو ائے ای میں کسی بھی سیکٹر میں انوسٹمنٹ کی جا سکتی ہے جیسے پراپرٹی میں یا کسی اور بزنس میں۔
اس کےلئے لازمی ہے کہ آپ کا بزنس یو ائے ای میں رجسٹر ہونا لازمی ہے۔ یا پھر آپ کا ائیڈیا یو ائے ای کی کسی اتھارٹی سے منظور ہونا چاہے
یو ائے ای کا گولڈن 10 سال کا ہوتا ہے
دس سال تک گولڈن ویزہ ہولڈر کو حکومت گرنٹی اور مکمل سیکورٹی فراہم کرتی ہے کہ وہ دس سال تک یو اے ای میں رہ سکتے ہیں

گولڈن ویزہ کےلئے مندرجہ ذیل لوگ اپلائی کر سکتے ہیں


نمبر ایک :انوسٹر
نمبر دو : سکلڈ ورکر یعنی کسی خاص کیٹگری میں ہنر رکھنے والے
نمبر تین : ریسرچرز جیسے مڈیکل پروفیشنل وغیرہ

گولڈن ویزہ لینے والے مرد اور خواتین کو مندرجہ ذیل فوائد سہولیات ملے گی۔


نمبر ایک : 10 سال کا رہائشی ویزا ہو گا
نمبر دو : کسی سپونسر کی ضرورت نہیں ہو گی۔
نمبر تین : متحدہ عرب امارات سے باہر رہنے کی حد کی مدت ویزا ہولڈرز کے لیے لاگو نہیں ہوتی ہے۔ یعنی اگر ہولڈر چھ ماہ سے زیادہ ملک سے باہر رہتا ہے تو ویزا منسوخ نہیں ہوتا۔
نمبر چار : – رہائشی ویزا رکھنے والوں کے خاندان کے افراد کو بھی ویزہ دیا جاتا ہے، بشمول شریک حیات اور بچوں کی عمر کی کوئی حد نہیں ہے۔

The post گولڈن ویزہ کیا ہوتا ہے یو ائے ای کا گولڈن ویزہ لینے کا طریقہ appeared first on .

]]>
سٹیٹ بنک آف پاکستان نے روشن اپنا گھر اسکیم کا اعلان کر دیا https://pakistanisnews.com/%d8%b3%d9%b9%db%8c%d9%b9-%d8%a8%d9%86%da%a9-%d8%a2%d9%81-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%86%db%92-%d8%b1%d9%88%d8%b4%d9%86-%d8%a7%d9%be%d9%86%d8%a7-%da%af%da%be%d8%b1-%d8%a7%d8%b3%da%a9/ Tue, 13 Sep 2022 05:12:12 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25293 سٹیٹ بنک آف پاکستان نے آورسیز پاکستانیوں کےلئے روشن اپنا گھر اسکیم متعارف کروا دی ہے۔اب آوسیز پاکستانی پاکستان کے کسی بھی شہر میں گھر بنا سکتے ہیں اور گھر بنانے کےلئے پانچ لاکھ سے ایک کروڑ تک قرضہ لے مزید پڑھیں

The post سٹیٹ بنک آف پاکستان نے روشن اپنا گھر اسکیم کا اعلان کر دیا appeared first on .

]]>
سٹیٹ بنک آف پاکستان نے آورسیز پاکستانیوں کےلئے روشن اپنا گھر اسکیم متعارف کروا دی ہے۔اب آوسیز پاکستانی پاکستان کے کسی بھی شہر میں گھر بنا سکتے ہیں اور گھر بنانے کےلئے پانچ لاکھ سے ایک کروڑ تک قرضہ لے سکتے ہیں۔ تمام آوسیز پاکستانی گھر بیٹھے دنیا کے کسی بھی ملک سے آن لائن فارم پر کریں اور جمع کروایں۔

.اس اسکیم کے تحت گھر بنانے کےلئے تمام آورسیز پاکستانی قرضہ لے سکتے ہیں تنخواہ دار سلف املائیڈ بزنس مین
روشن اپنا گھر اسکیم کے تحت صرف وہ لوگ قرضہ لے سکتے ہیں جن کے پاس روشن ڈیجیٹل اکاونٹ موجود ہے
مندرجہ ذیل بنک روشن اپنا گھر اسکیم کے تحت قرضہ دے رہے ہیں
Meezan bank
HBL
Alfalah Bank
Faysal bank
MCB
Standard Chartered bank
UBL bank
Samba bank

قرضے کی رقم پانچ لاکھ سے ڈھائی کروڑ تک
قرضے کی واپسی 25 سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ کرنا ہو گی

Very Attractive Financing Rates

RateLien based ProductNon-Lien based Product
Variable1 Year KIBORKIBOR + 1.5%
Fixed*PKRV 5 Year PIBPKRV 5 Year PIB+ 1.5%

Apply Online For Roshar Apna Ghar Scheme

Meezan bank

For More Details Meezan Roshan Apna Ghar

Apply Online


HBL

For More Details HBL Roshan Apna Ghar

Apply Online

Alfalah Bank

For More Details Alfalah Roshan Apna Ghar

Apply Online


Faysal bank

For More Details Faysal Bank Roshan apna Ghar

Apply Online


MCB

For More Details MCB Roshan Apna Ghar

Apply Online


Standard Chartered bank

For More Details Standard Chartered bank Roshan Apna Ghar

Apply Online


UBL bank

For More Details UBL Roshan Apna Ghar

Apply Online


Samba bank

For More Details Samba Roshan Apna Ghar

Apply Online

The post سٹیٹ بنک آف پاکستان نے روشن اپنا گھر اسکیم کا اعلان کر دیا appeared first on .

]]>
نادرا سے گھر بیٹھے بے فارم اور شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ https://pakistanisnews.com/%d9%86%d8%a7%d8%af%d8%b1%d8%a7-%d8%b3%db%92-%da%af%da%be%d8%b1-%d8%a8%db%8c%d9%b9%da%be%db%92-%d8%a8%db%92-%d9%81%d8%a7%d8%b1%d9%85-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%b4%d9%86%d8%a7%d8%ae%d8%aa%db%8c-%da%a9%d8%a7/ Mon, 12 Sep 2022 13:45:55 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25276 نادرا پاکستان کی طرف سے بائیکر سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے اب نادرا کی تمام سروس ہر پاکستانی گھر بیٹھے لے سکتا ہے اگر کوئی پاکستانیشناختی کارڈ بنوانا چاہتا ہےیا شناختی کارڈ رینیو کروانا چاہتا ہے’یا بچوں کا مزید پڑھیں

The post نادرا سے گھر بیٹھے بے فارم اور شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ appeared first on .

]]>
نادرا پاکستان کی طرف سے بائیکر سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے اب نادرا کی تمام سروس ہر پاکستانی گھر بیٹھے لے سکتا ہے اگر کوئی پاکستانی
شناختی کارڈ بنوانا چاہتا ہے
یا شناختی کارڈ رینیو کروانا چاہتا ہے’
یا بچوں کا بے فارم بنوانا چاہتا ہے
توآپ صرف نادرا کی ہلپ لائن پر کال کریں نادرا کا نمائدہ آپ کے گھر آئے گا اور سارا کام کر کے جائے گا۔ شناختی کارڈ بننے کی صورت میں نادرا ٹی سی ایس کے ذریعے آپ کے گھر کے ایڈرس پر شناختی کارڈ بھیج دے گا۔

نادرا کے آدمی کو اپنے گھریا آفس پر بلانے کا مکمل طریقہ

جو لوگ نادرا کی سروس لینا چاہتے ہیں سب سے پہلے آپ نے اس نمبر پر کال کرنی ہے

Applicants can book an appointment through NADRA Call Center (+92 51 111 786 100).

کال پر نادرا کے نمائندے کو آپ نے کام کے متعلق بتانا ہے
مثال کے طور پے۔
آپ نے نادرا کے نمائندے کو بتانا ہے کہ میں شناختی کارڈ بنوانا چاہتا ہوں تو نادرا کا نمائندہ آپ سے یہ انفارمیشن لے گا آپ کا نام فون نمبر گھر کا ایڈرس

اس کے بعد نادرا کا نمائندہ آپ کی بکنگ کنفرم کرئے گا۔ بکنگ کنفرم ہونے کے بعد آپ کے فون نمبر پر نادرا کی طرف سے بکنگ کنفرمیشن کا میسج آئے گا

اس کے بعد نادرا کا نمائندہ مرد یا عورت آپ کے گھر میں موٹرسائکل پر آئے گا اور سروس کی فیس لے گا جیسے شناختی کارڈ بنوانے کی فیس 1500 ہے تو آپ نے فیس ادا کرنی ہے اور مزید ایک ہزار روپے آپ سے مانگے گا نادرا بائکر سروس کے
فیس لینے کے بعد نادرا کا نمائندہ آپ کا کام کرئے گا کام مکمل ہونے کے بعد نادرا کا نمائندہ واپس نادرا آفس آ جائے گا۔
شناختی کارڈ بنننے کے بعد پوسٹ آفس یعنی ٹی سی ایس کے ذریعے شناختی کارڈ آپ کے گھر کے ایڈرس پر بھیج دیا جائے گ
ا

نوٹ
نادرا بائیکر سروس کا آغاز یکم ستمبر 2022 سےاسلام آباد اور راوالپنڈی میں کر دیا گیا ہے۔ اس کی کامیابی کے بعد یکم جنوری 2023 کو پورے پاکستان میں نادرا بائیکر سروس کا آغاز کیا جائے گا۔

اسلام آباد اور راولپنڈی کے مندرجہ ذیل علاقہ جات میں نادرا بائیکر سروس موجود ہے

NoArea Name
1Sector G-5,6 & F-5,6
2Sector G-7,8 & F-7,8
3Sector G-9,10,11,13,14
4Sector F-10,11, E-7,8,9,11
5I-8,9,10 & H-8,9 ,12,13
6DHA Phase- II,III & V
7Bahria Town Phase I to VI
8Bharia Town Phase VII , VIII & DHA-I
9Askari I, II, III, IV, V, VI, VIII, X, XII & Askari Villas
10Chaklala Cantt & Chaklala Scheme I, II & III
Nadra bikers service

The post نادرا سے گھر بیٹھے بے فارم اور شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ appeared first on .

]]>
حج 2022 میں 10 لاکھ کا ہو گیا | مکمل تفصیلات دیکھیں https://pakistanisnews.com/%d8%ad%d8%ac-2022-%d9%85%db%8c%da%ba-10-%d9%84%d8%a7%da%a9%da%be-%da%a9%d8%a7-%db%81%d9%88-%da%af%db%8c%d8%a7-%d9%85%da%a9%d9%85%d9%84-%d8%aa%d9%81%d8%b5%db%8c%d9%84%d8%a7%d8%aa-%d8%af%db%8c%da%a9/ Thu, 19 May 2022 13:54:41 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25185 حج کی درخواستوں کی وصولی آن لائن جاری ہے جو پاکستانی مرد خواتین حج کرنا چاہتے ہیں آن لائن درخواست جمع کروایں۔سعودی حکومت کی طرف سے حج کی قیمت کا آفیشل اعلان ابھی تک نہیں کیا گیا لیکن اندازہ یہ مزید پڑھیں

The post حج 2022 میں 10 لاکھ کا ہو گیا | مکمل تفصیلات دیکھیں appeared first on .

]]>
حج کی درخواستوں کی وصولی آن لائن جاری ہے جو پاکستانی مرد خواتین حج کرنا چاہتے ہیں آن لائن درخواست جمع کروایں۔
سعودی حکومت کی طرف سے حج کی قیمت کا آفیشل اعلان ابھی تک نہیں کیا گیا لیکن اندازہ یہ ہے کہ سات سے دس لاکھ تک کے درمیان میں حج کی قیمت ہو گی۔
اس لئے جو لوگ حج کی درخواستں جمع کروا رہے ہیں وہ اخراجات کو نوٹ کر لیں۔
اس سال 81132 لوگ حج کر سکیں گے
درخواست دینے والوں کی عمر 65 سال سے زیادہ نہ ہو
حج کی روانگی سے 72 گھنٹے پہلے PCR ٹسٹ کروانا لازمی ہو گا
تمام عازمین حج ویکسین لازمی کروایں
تمام عازمین حج ایک بنک اکاونٹ لازمی کھلوا لیں

Online Application Form

Cost of Hajj 2022
20220430 Hajj Pamphlet v2

The post حج 2022 میں 10 لاکھ کا ہو گیا | مکمل تفصیلات دیکھیں appeared first on .

]]>
فیصل بنک سے سود کے بغیر ماہانہ قسطوں پر سمسنگ کمپنی کے موبائل حاصل کریں https://pakistanisnews.com/%d9%81%db%8c%d8%b5%d9%84-%d8%a8%d9%86%da%a9-%d8%b3%db%92-%d8%b3%d9%88%d8%af-%da%a9%db%92-%d8%a8%d8%ba%db%8c%d8%b1-%d9%85%d8%a7%db%81%d8%a7%d9%86%db%81-%d9%82%d8%b3%d8%b7%d9%88%da%ba-%d9%be%d8%b1/ Fri, 28 Jan 2022 16:38:09 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=24968 فیصل بنک کی طرف سے سمسنگ موبائل سود کے بغیر ماہانہ قسطوں پر دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے پنجاب سندھ خیبر پختونخواہ اور بلوچستان اور اسلام آباد کے مستقل رہائشی امیدوار موبائل قسطوں پر لے سکتے ہیںاگر کوئی مزید پڑھیں

The post فیصل بنک سے سود کے بغیر ماہانہ قسطوں پر سمسنگ کمپنی کے موبائل حاصل کریں appeared first on .

]]>
فیصل بنک کی طرف سے سمسنگ موبائل سود کے بغیر ماہانہ قسطوں پر دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے پنجاب سندھ خیبر پختونخواہ اور بلوچستان اور اسلام آباد کے مستقل رہائشی امیدوار موبائل قسطوں پر لے سکتے ہیں
اگر کوئی مرد یا خواتین تین ماہ کی انسٹالمنٹ پر موبائل لے گے تو سود کے بغیر ملے گا
اور اگر امیدوار تین ماہ سے زیادہ کی ماہانہ اقساط پر موبائل لے گا تو سود کے ساتھ موبائل ملے گا

امیدوار تین سے 60 ماہ کی ماہانہ انسٹالمنٹ پر موبائل قسطوں پر لے سکتا ہے


پروڈکٹ کو صرف15 دنوں میں مقررہ پتے پر پہنچا دیا جائے گا۔
ڈیلیوری کے وقت امیدوار سے شناختی کارڈ کی کاپی ثبوت کے طور پر لی جائے گی۔
پروڈکٹ کی وارنٹی گرین ٹیک (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی مخصوص شے کے لیے وارنٹی شرائط کے مطابق ہوگی۔
مصنوعات کی ڈیلیوری اسٹاک کی دستیابی سے مشروط ہوگی اور قیمتیں بغیر اطلاع کے تبدیل کی جاسکتی ہیں۔
یہ پیشکش فیصل بینک کے کریڈٹ کارڈز کی شرائط و ضوابط سے مشروط ہے۔
یہ پیشکش صرف محدود مدت کے لیے موزوں ہے۔
آپ کی قسط کی رقم بعد کے بلوں میں آپ کی کم از کم رقم کے حصے کے طور پر ظاہر ہوگی

ماہانہ قسطوں پر موبائل لینے کےلئے اپنے قریبی کسی بھی فیصل بنک میں جا کر فارم پر کریں اور جمع کروایں

faysal bank samsung mobile installment plan
faysal bank samsung mobile installment
faysal bank samsung mobile
faysal bank samsung mobile 2022
faysal bank samsung mobile installment plan 2022

The post فیصل بنک سے سود کے بغیر ماہانہ قسطوں پر سمسنگ کمپنی کے موبائل حاصل کریں appeared first on .

]]>
گھر بیٹھ کر ٹویٹر سے پیسے کمانے کا بہترین موقع https://pakistanisnews.com/%da%af%da%be%d8%b1-%d8%a8%db%8c%d9%b9%da%be-%da%a9%d8%b1-%d9%b9%d9%88%db%8c%d9%b9%d8%b1-%d8%b3%db%92-%d9%be%db%8c%d8%b3%db%92-%da%a9%d9%85%d8%a7%d9%86%db%92-%da%a9%d8%a7-%d8%a8%db%81%d8%aa%d8%b1%db%8c/ Thu, 13 May 2021 22:23:32 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=24816 آج سوشل میڈیا کے دور میں ہر طرح کی معلومات بڑی تیزی کے ساتھ ہم تک پہچتی ہے انفارمیشن کے ساتھ ساتھ اور بہت زیادہ فوائد ہمیں ملتے ہیں سوشل میڈیا کے ذریعے بڑی بڑی کمپنی اپنی پروڈکٹ کی مشہوری مزید پڑھیں

The post گھر بیٹھ کر ٹویٹر سے پیسے کمانے کا بہترین موقع appeared first on .

]]>
آج سوشل میڈیا کے دور میں ہر طرح کی معلومات بڑی تیزی کے ساتھ ہم تک پہچتی ہے انفارمیشن کے ساتھ ساتھ اور بہت زیادہ فوائد ہمیں ملتے ہیں سوشل میڈیا کے ذریعے بڑی بڑی کمپنی اپنی پروڈکٹ کی مشہوری کر کے لاکھوں روپے کما رہی ہیں
اس کے ساتھ ساتھ یوٹیوب فیس بک منٹائز کے زریعے اپنے صارفین کو بہت زیادہ پیسہ بھی دے رہی ہیں کوئی بھی آدمی جو ویڈیو بنا کر فیس بک یا یوٹیوب پے اپلوڈ کرتا ہے اگر اس کا پیج یا چینل منٹائزڈ ہے تو اس کی ویڈیو میں ایڈ چلتے ہیں جس کے اسے پیسے ملتے ہیں

ٹویٹر کی طرف سے ایک نئی اپڈیٹ آئی ہے ٹویٹر کمپنی کی طرف سے ایک نیا فیوچر لانچ کیا گیا ہے جس کا نام ٹِپ جار ہے
جو لوگ ٹویٹر پر اکاونٹ رکھتے ہیں اور نئی معلومات یا مسائل پر ٹویٹ کرتے ہیں اگر کسی آدمی کو ٹویٹ پسند آ جاتی ہے تو وہ ٹویٹ کرنے والے کو کچھ رقم بطور ٹپ دے سکتا ہے
لیکن کمپنی کا کہنا ہے یہ فیوچر ہر ٹویٹ کرنے والے کےلئے نہیں ہو گا یہ کچھ لوگوں کےلئے ہوگا جن کے فالوورز زیادہ ہیں اور ان کی ٹویٹ کو زیادہ لوگ دیکھتے ہیں

The post گھر بیٹھ کر ٹویٹر سے پیسے کمانے کا بہترین موقع appeared first on .

]]>