حکومت پنجاب نے روشن گہرانا پروگرام کے تحت روشن اپنا گھر اپنی چھت سکیم کا آغاز کر دیا ہے۔ ایک لاکھ گھر پورے صوبہ پنجاب میں بنا جائیں گے۔ ہر ضلع میں 3 ہزار گھر بنائے جائیں گے۔ لاہور میں تین ہزار گھر بنائے جائیں گے فیصل اباد میں 3 ہزار گھر بنائے جائیں گے راولپنڈی میں 3 ہزار گھر بنائے جائیں گے گجرانوالہ میں 3 ہزار گھر بنائے جائیں گے۔ اسی طرح صوبہ پنجاب کے تمام بڑے بڑے شہروں میں تین تین ہزار گھر بنائے جائیں گے۔
10 اگست سے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اپنی چھت اپنا گھر سکیم کا افتتاع کریں گی اگر اپ کا تعلق صوبہ پنجاب سے ہے تو اپ اس سکیم کے لیے درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔
روشن اپنا گھر اپنی چھت بسکیم کے لیے اپلائی کرنے والوں کے لیے اہلیت کا معیار
پچاس50 ہزار روپے سے کم امدنی والے افراد اس کے لیے اہل ہوں گے
امیدوار کی عمر کم از کم 18 سال ہونی چاہیے
امیدوار کے نام پر کوئی جائیداد رجسٹر نہ ہو
امیدوار کے پاس گھر کی قسطیں صحیح طریقے پر ادا کرنے کی صلاحیت ہونی چاہیے
روشن اپنا گھر اپنی چھت سکیم کے لیے رجسٹریشن کا اغاز
10 اگست کے بعد رجسٹریشن کا اغاز کر دیا جائے گا جیسے ہی رجسٹریشن کا اغاز ہوگا تو اپ اسی ویب سائٹ پر مضمون لکھ کر دے دیا جائے گا