How to Apply for CM Punjab Solar Panel Scheme

گورنمنٹ مفت سولر پینل سکیم کے لئے رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

گورنمنٹ پنجاب نے صوبے بھر میں 50 ہزار سولر پینل دینے کا اعلان کر دیا ہےگورنمنٹ نے 12 ارب 60 کروڑ روپے اس سکیم کے لیے مختص کر دیے ہیں صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے خواتین اور مرد اس سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔

سولر پینل لینے والوں کے لیے اہلیت کا معیار

Govt solar scheme

200

دو سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو اچھی کوالٹی کے سولر پینل فری فراہم کیے جائیں گے
اس سکیم کے لیے اپلائی کرنے والوں کی عمر کم از کم 18 سال تک ہونی چاہیےاورآپکی سم شناختی کارڈ پر رجسٹر ہونی چاہیے

سولر سکیم کے لیے اپلائی کرنے والوں کو کیا کیا فراہم کیا جائے گا

اس سکیم کے لیے اپلائی کرنے والوں کو اعلی کوالٹی کے سولر پلیٹ ،انورٹر، بیٹری اور استعمال ہونے والے دیگر حالات فراہم کیے جائیں گے

سولر سکیم کےلئےاپلائی کرنے کا طریقہ کار

آنے والے کچھ ہی دنوں میں مفت سولر پینل سکیم کےلئے رجسٹریشن کا آغاز کردیاجائے گا۔
گورنمنٹ کی طرف سے ابھی اپلائی کرنے کا طریقہ نہیں بتایا گیا جیسے ہی اپلائی کرنے کا طریقہ ائے گا اپ کو اس ویب سائٹ پر مضمون لکھ کر دے دیا جائے گا