گورنمنٹ اف پنجاب کی جانب سے ایک ارب روپے کے لاگت سے الیکٹرک بائکس سکیم کا اغاز کر دیا گیا ہے حکومت پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ سٹوڈنٹس کو 20 ہزار بائکس فراہم کرے گی اس بائکس سکیم کے لیے میل اور فیمیل دونوں ہی اپلائی کر سکتے ہیں.
گورنمنٹ اف پنجاب کی جانب سے بتایا گیا ہے ایک ہزار الیکٹرک بائیک سٹوڈنٹس کو فراہم کی جائیں گی اور 19 ہزار پیٹرول بائکس سٹوڈنٹس کو فراہم کی جائیں گی. اس میں کوٹا مختص کیا گیا ہے
اگر اپ پٹرول بائکس کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو اس میں 11676 بائکس میل سٹوڈنٹس کو فراہم کی جائیں گی. 7324 فیمیل سٹوڈنٹس کو پیٹرول بائکس فراہم کی جائیں گی. اگر اپ الیکٹرک بیک سکیم کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو اس میں سات ہزار الیکٹرک بائیک میل سٹوڈنٹس کو فراہم کی جائیں گی. 3 ہزار فیمیل سٹوڈنٹس کو الیکٹرک بائیک فراہم کی جائیں گی.
گورنمنٹ اف پنجاب کی جانب سے بتایا گیا ہے اگر اپ بائک سکیم کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو پانچ شہروں کے سٹوڈنٹس الیکٹرک بائیکس کے لیے درخواست دے سکتے ہیں جس میں فیصل اباد ملتان بہاولپور راولپنڈی لاہور شامل ہیں
دوستوں اب تک تقریبا 40ہز471 لوگوں نے حکومت پنجاب کی بائکس سکیم کےلئے درخواست جمع کروا دی ہیں۔ جس میں سے 32343 لوگوں نے پیٹرول بیگ سکیم کے لیے اپلائی کیا ہے 8128 لوگوں نے الیکٹرک بائکس سکیم کے لیے درخواست جمع کروائی ہے۔
گورنمنٹ اف پنجاب کی بائک سکیم کے لیے ماہانہ قسط کتنی جمع کروانی ہے
حکومت پنجاب کی بائکس سکیم کے لیے اگر اپ اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو جب آپ کو گورنمنٹ سے بائیک مل جائے گی۔ تو اپ نے ماہانہ پانچ ہزار 104 روپے قسط جمع کروانی ہوگی۔
حکومت پنجاب کی بائک سکیم کے پیسے آپ نے دو سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ جمع کروانے ہوں گے۔