سیلانی فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک لاکھ 25 ہزار مستحق غریب لوگوں کو مفت راشن فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے. ایک ادمی اپنے گھر کے لیے پانچ ہزار روپے کا بالکل مفت راشن حاصل کر سکتا ہے
سیلانی فاؤنڈیشن سے مفت راشن حاصل کرنے کے لیے دو چیزوں کا ہونا ضروری ہے
نمبر ایک اگر اپ کا شناختی کارڈ بنا ہوا ہے تو آپ سیلانی فاؤنڈیشن سے راشن لے سکتے ہیں
نمبر دو اگر آپ کے گھر کی امدن 50 ہزار روپے سے کم ہے تو بھی آپ سلانی فاؤنڈیشن سے مفت راشن کے لیے درخواست دے سکتے ہیں
سیلانی فاؤنڈیشن سے مفت راشن حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ اپ کے پاس سیلانی فاؤنڈیشن کا جاری کردہ راشن کارڈ موجود ہو ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کے پاس سیلانی فاؤنڈیشن کا راشن کارڈ موجود ہے وہ بالکل مفت راشن ہر مہینے حاصل کر سکتے ہیں
راشن کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ
سیلانی فاؤنڈیشن کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقہ جات میں سروے ٹیمیں بنائی گئیں ہیں یہ ٹیمیں لوگوں کے گھروں کا سروے کرتی ہے جو لوگ غریب ہوتے ہیں مستحق ہوتے ہیں ان لوگوں کی مکمل چھان بین کی جاتی ہے
ان کے گھر کی امدن کتنی ہے
ان کے گھر کی بچے کتنے ہیں
ماہانہ اخراجات کتنے ہیں
یہ تمام تر معلومات کا جائزہ لینے کے بعد سیلانی فاؤنڈیشن کے نمائندے اس آدمی سے
اس کا شناختی کارڈ
بچوں کے بے فارم
بجلی کا بل
یہ کاغذات لینے کے بعد ایک ہفتے کے اندر اندر سیلانی فاؤنڈیشن راشن کارڈ جاری کر دیتی ہے راشن کارڈ جاری ہونے کے بعد اپ اپنے قریبی سنانی فاؤنڈیشن کے راشن ڈسٹریبیوٹر سینٹر سے اپنا راشن کارڈ حاصل کر سکتے ہیں
سروے کروانے کا مکمل طریقہ
اگر آپ اپنا سروے کروانا چاہتے ہیں تو اپنے قریبی سیلانی فاونڈیشن کے دفتر میں جا کر اپنے حلقے کے سیلانی فاونڈیشن کے سروے ٹیم کا فون نمبر لے کر اسے کال کریں اور آپ اپنے گھرکا سروے کروا سکتے ہیں
Saylani welfare contact number
- info@SaylaniWelfare.com
- 021-111-729-526
- 03111729526
Contact Details
A-25, Bahadurabad Chowrangi Karachi, Pakistan
UAN: 111-729-526 (+0092-213)4130786-90
CELL: 92-311-1729526
USA NO +1(716)941 7792
UK NO (+44)115 970 6256