حکومت پاکستان بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے ذریعے غریب اور مستحق لوگوں کو امداد فراہم کرتی ہے ۔ پاکستان کے چاروں صوبوں صوبہ پنجاب صوبہ سندھ صوبہ بلوچستان صوبہ کے پی کے اور اسلام اباد میں رہنے والے تمام غریب اور مستحق لوگوں کو ہر تین مہینے بعد امدادی دی جاتی ہے۔
یا پھر جب بھی حکومت پاکستان نے غریب اور مستحق لوگوں کو ایمرجنسی امداد فراہم کرنی ہو تو سب سے پہلے نمبر پہ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں رجسٹر افراد کو امداد پہنچائی جاتی ہے۔
اگر اپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے چیک کرنا چاہتے ہیں تو اس کا صرف ایک ہی طریقہ کار ہے جو کہ اس مضمون میں اپ کو تفصیل کے ساتھ بتایا جائے گا
بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے چیک کرنے کا مکمل طریقہ
انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے چیک کرنے کا صحیح طریقہ ایک ہے اگر اپ کا بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کا کارڈ بنا ہوا ہے تب بھی اپ پیسے چیک کر سکتے ہیں اگر اپ کا بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کا کارڈ نہیں بنا ہوا تب بھی اپ شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے پیسے چیک کر سکتے ہیں
سب سے پہلے نمبر پہ آپ نے ایچ بی ایل بینک کی اپنے قریبی اے ٹی ایم مشین کے اوپر جانا ہے اس کے بعد آپ نے انگوٹھا سکین کریں پر کلک کرنا ہے
نمبر دو: زبان کا انتخاب آپ نے اردو کرنا ہے
نمبر تین : مینیو پر بی ائی ایس پی پر کلک کرنا ہے
نمبر چار: آپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھنا ہے
نمبر پانچ : باو میٹرک ویریفکیشن کرنی ہے
نمبر چھ : بیلنس انکوائری پر کلک کرنا ہے
نمبر سات : آپ کے سامنے شو ہو جائے گا کہ اپ کے کارڈ میں کتنا بیلنس موجود ہے
نیچے دی گئی تمام تصاویر کو دیکھیں اور مکمل طریقہ کار سیکھیں