Free Ration

جی ڈی سی فاؤنڈیشن سے مفت راشن لینے کا مکمل طریقہ 2024

جی ڈی سی فاؤنڈیشن کی جانب سے رمضان المبارک کے مہینے کے لیے بالکل مفت راشن دینے کا اعلان کیا گیا ہے اگر اپ شادی شدہ ہیں یا غیر شادی شدہ ہیں اپ مفت راشن کے لیے درخواست جمع کروا سکتے ہیں.
جی ڈی سی فاؤنڈیشن کے جانب سے تین قسم کے لوگوں کو راشن دینے میں ترجیح دی جائے گی
نمبر ایک ایسی تمام پاکستانی خواتین جو بیوہ ہیں =
نمبر دو ایسی تمام پاکستانی خواتین جن کو طلاق ہو چکی ہے =
نمبر تین ایسے تمام پاکستانی مرد اور خواتین جو ڈسیبل ہیں جن کا ٹانگ یا بازو نہیں ہے =

آن لائن فارم


جی ڈی سی فاؤنڈیشن کی جانب سے طاقتور پاکستان پروگرام کے تحت ان لائن درخواستوں کی وصولی کا اغاز ہو چکا ہے
اگر اپ کے پاس موبائل ہے یا لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر ہے تو اپ ان لائن درخواست جمع کروا سکتے ہیں


جو ڈی سی فاؤنڈیشن سے اگر اپ مفت راشن لینا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گے لنک کے اوپر کلک کریں اور ان لائن فارم پر کریں

جی ڈی سی فاؤنڈیشن سے مفت راشن لینے کا مکمل طریقہ 2024

Online Form
یاد رہے
آن لائن فارم پر کرتے وقت ذاتی معلومات درست لکھیں
شنختی کارڈ
موبائل نمبر
گھر کا مکمل ایڈرس
اگر اپ کو ان لائن فارم پر کرنا نہیں اتا تو نیچے دیا گیا ویڈیو کا ایک لنک ہے اس کو اوپن کریں اور مکمل ویڈیو دیکھیں اور ان لائن فارم پر کر کے جمع کروائیں

ویڈیو لنک پر کلک کریں
جب اپ ان لائن فارم پر کر کے جمع کروا دیں گے 10 دن کے اندر اندر جی ڈی سی فاؤنڈیشن کی جانب سے اپ کو کال ائے گی اور اپ کو مفت راشن کوریئر کے ذریعے اپ گھر کے ایڈریس کے اوپر پہنچا دیا جائے گا