وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے نگہبان رمضان پیکج پروگرام کے لیے ہیلپ لائن نمبر جاری کیا گیا ہے۔ اگر اپ کا تعلق مستحق خاندان سے ہے اور ابھی تک اپ کو مفت راشن نہیں ملا تو اپ نیچے دیے گئے نمبر پر کال کریں اور فوری طور پر اپنا راشن بک کروائیں۔
Negahban ramzan package helpline number | 080002345
جو بھی اس نمبر کے اوپر آپ شکایت درج کروائیں گے 72 گھنٹے کے اندر اندر اپ کی شکایت کا ازالہ کیا جائے گا۔
سی ایم مریم نواز کی جانب سے رمضان نگہبان پیکج پروگرام کے تحت اس ہیلپ لائن کو جاری کیا گیا ہے
صوبہ پنجاب کے 65 لاکھ سے 70 لاکھ مستح خاندانوں کو مفت راشن دینے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اس پروگرام سے صوبہ پنجاب کے تقریبا تین کروڑ لوگ مستفیض ہو سکیں گے