ںادرا کی طرف سے بہت زیادہ جابز کا اعلان کیا گیا ہے جن لوگوں کے پاس تعلیم ایف اے یا اس کے مساوی ہے وہ ان جابز کےلئے اپلائی کر سکتے ہیں تمام امیدوار انٹرویو کےلئے آتے وقت اپنے ساتھ ضروری کاغزات لے کر آئیں سلیکشن کے بعد امیدوار کو پنتیس35000 ہزار ماہانہ تنخواہ دی جائے گی
ڈریکٹر کی جابز کےلئے صرف اہل امیدوار اپلائی کریں ورنہ آپ کی درخواست کو رجیکٹ کر دیا جائے گا۔ آخری تاریخ تین مارچ ہے۔