PTA IMEI Online Mobile Registration

آپ کا موبائل پی ٹی اے میں رجسٹر ہے یا نہیں ابھی چیک کریں

پاکستان ٹیلی کمنیوکیشن اتھارٹی پی ٹی اے سے آپ کا موبائل فون رجسٹر ہے یا نہیں ابھی دو منٹ میں چیک کریں
اگر آپ پی ٹی اے ایپ سے چیک کرنا چاہتے ہیں تو ایپ کو داون لوڈ کریں اور رجسٹر ہو کر چیک کر سکتے ہیں
سب سے پہلے تمام مرد اور خواتین نیچے دئے گے لنک کو اوپن کریں اور پہلا لنک پی ٹی اے ویب سائٹ کا ہے اور دوسرا لنک پی ٹی اے ایپ کا ہے
دونوں میں سے کوئی ایک لنک پر کریں

PTA Website : https://dirbs.pta.gov.pk/

اب دوستوں آپ نے اپنے موبائل کا ای ایم ای آئی کوڈ نکالنا ہے
اپنے موبائل میں *#06# ڈیل کریں آپ کے سامنے پندرہ نمبر آئیں گے
ان نمبر کو آپ نے پی ٹی اے کی ویب سائٹ پر لکھنا ہے

PTA

اب دوستوں آپ کے سامنے آپ کے موبائل کا سٹیٹس آئے گا

آپ کے سامنے اگر یہ آتا ہے تو آپ کا موبائل پی ٹی اے سے رجسٹر ہے

Your mobile device (864859046679930) is Compliant (PTA Approved/Registered). This IMEI is of CPH1923 device.

اگر آپ کے سامنے یہ لکھا آتا ہے تو آپ کا موبائل رجسٹر نہیں ہے

56u678i
PTA App
PTA Mobile app