المواخات کمپنی کی طرف سے پاکستان میں سود سے پاک اور آسان ماہانہ قسطوں پر مختلف چیزیں دی جا رہی ہیں۔
المواخات کمپنی سے ان میں سے کوئی بھی چیز ماہانہ قسطوں پر لی جا سکتی ہے
نمبر ایک : موٹرسائکل
نمبر دو : سکوٹی
نمبر تین: لیپ ٹاپ
نمبر چار: لوڈر رکشہ
نمبر پانچ : سواری رکشہ
نمبر چھ : سلائی مشین
Note:
کسٹمر جو بھی پروڈکٹ آرڈر کرئے گا اس کی کم از کم 10 فیصد ڈاون پےمنٹ جمع کروانی ہو گی اور باقی پیسے 3 تین سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ جمع کروانا ہوں گے
پورے پاکستان سے کوئی بھی مرد یا خواتین جس کا شناختی کارڈ بنا ہوا ہے کوئی بھی پروڈکٹ آرڈر کر سکتا ہے
امیدوار جو بھی پروڈکٹ آرڈر کرئے گا صرف پانچ سے سات دن میں کسٹمر تک ڈیلیور کر دی جائے گی۔
امیدوار کم از کم 10 فیصد ڈاون پےمنٹ ادا کرئے گا
امیدوار سے کم از کم مارکپ لیا جائے گا
شرائط و ضوابط
امیدوار مندرجہ ذیل کاغزات ضرور لے کر آئے
شناختی کارڈ کی کاپی
دو تصویریں
بزنس پروف
سیلری سلپ
دو آدمی گرنٹر اور ان شناختی کارڈ کی کاپی
اپلیکیشن پراسس
سب سے پہلے کسٹمر ضروری کاغزات کے ساتھ اپلیکیشن جمع کروائے گا
اس کے بعد کسٹمر کی درخواست کو چیک کیا جائے گا۔
اس کے بعد درخواست کی منظوری ہو گی۔
اس کے بعد مقررہ ٹائم پر پروڈکٹ ڈیلیور کی جائے گی۔
Al-Mawakhat is a Microfinance Company Limited based in Pakistan.
Phone Number: 0325 3955558
Whatsaap Number : +92 325 3955558
Website Link: https://almawakhat.com/
Office Address : Office # 2, FB/3, 2nd floor, Awami Complex, Usman Block New Garden Town, Lahore, Pakistan.