Bumper Prize of CD70 Dream

ہونڈا کمپنی کی جشن آزادی انعامی اسکیم کی مکمل تفصیلات

ہونڈا کمپنی کی طرف سےجشن آزادی انعامی اسکیم کا اعلان کیا گیا ہے.یہ انعامی اسکیم میں صحیح سوال کا جواب دینے والے مرد خواتین کو ہونڈا اٹلس کی نئی سی ڈی سیوٹین موٹرسائکل دی جاے گی. اس انعامی اسکیم کا نام اٹلس ہونڈا ہم پاکستان کانٹیسٹ ہے

پہلا کانٹیسٹ
اس میں تین سوالات ہیں ان جوابات دینا ہوں گے
پہلا سوال :پاکستان کا قومی پرندا کونسا ہے
دوسرا سوال : پاکستان کا پہلا دارالحکومت کونسا ہے
تیسرا سوال: پاکستان کے کس شہر میں اٹلس ہونڈا کے پلانٹس موجود ہیں

اس لنک پر کلک کریں اور مکمل فارم پر کریں اور سوالات کے جوابات لکھیں

Click Here Online Form

Bumper Prize of CD70 Dream

دوسرا کانٹیسٹ
اس سوال میں ایک تصویر دی گئی ہے آپ نے یہ بتانا ہے یہ تصویر کس علاقے یا شہر کی ہے

نیچے دئے گے لنک پر کلک کریں اور آن لائن سوال کا جواب لکھیں

Click Here Online Form

Hounda Bumper Prize of CD70 Dream

تیسرا کانٹیسٹ
اس سوال میں ایک تصویر دی گئی ہے یہ تصویو کس پاکستانی وزیراعظم کی ہے اس کا نام آپ نے بتانا ہے

نیچے دئے گے لنک پر کلک کریں اور آن لائن سوال کا جواب لکھیں

Click Here Online Form

Hounda Prize of CD70 Dream