tapmad prize winners

Tapmad Lucky Draw | انعامی اسکیم میں اپلائی کریں

ٹیپ ماد کمپنی کی طرف سے انعامی اسکیم کا آغاز کر دیا گیا ہے اس وقت دو انعامی اسکیم موجود ہیں
نمبر ایک : ایک لاکھ پچاس ہزار کے انعامات میں شامل ہوا جا سکتا ہے اس میں کامیاب ہونے والے امیدوار کو دیڑھ لاکھ کی موٹرسائکل یا موبائل یا آے سی دیا جائے گا ۔ یہ آفر ایک ہفتے کے لئے موجود ہے آخری تاریخ سے پہلے اپلائی کریں گے تو ایک روپے سے قرعہ اندازی میں شامل ہو جائیں گے آخری تاریخ کے بعد شامل ہونے والے امیدوار کو دو سو روپے ادا کرنا ہوں گے

Tapmad TV Lucky Draw

نمبر دو : ایک لاکھ روپے کیش کی انعامی اسکیم میں شامل ہوا جا سکتا ہے یہ انعامی اسکیم ہر ہفتے ہوتی ہے قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والے امیدوار کو ایک لاکھ روپے انعام دیا جاتا ہے۔ آخری تاریخ سے پہلے اپلائی کریں گے تو ایک روپے سے قرعہ اندازی میں شامل ہو جائیں گے آخری تاریخ کے بعد شامل ہونے والے امیدوار کو دو سو روپے ادا کرنا ہوں گے

Tapmad Lucky Draw