HBL Islamic House Loan

ایچ بی ایل بنک اسلامک ہاوس فنانس سکیم سے قرضہ لینے کا مکمل طریقہ

ایچ بی ایل بنک نے پاکستان میں اسلامک ہاوس فنانس سکیم کا آغاز کر دیا ہے کم آمدنی والے لوگ قرضہ لے کر ذاتی گھر بنا سکتے ہیں
ایچ بی ایل بنک سے تنخواہ دار لوگ بزنس مین اور آورسیز پاکستانی لوگ قرضہ لے سکتے ہیں
ایچ بی ایل بنک چار کاموں کےلئے قرضہ فراہم کرتا ہے
گھر خریدنے کےلئے
پلاٹ خرید کر گھر بنانے کےلئے
صرف گھر کی کنسٹرکشن کےلئے
گھر کو اپگریٹ کرنے کےلئے

قرضے کی تفصیل

پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے امیدوار کم از کم 20 لاکھ تک قرضہ لے سکتے ہیں اور زیادہ سے زیادہ 7 کروڑ تک قرضہ لے سکتے ہیں
قرضے کی واپسی تین سال سے 25 سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ کرنا ہو گی
امیدوار کو 12 سے 15 فیصد تک مارکپ دینا ہو گا

قرضہ لینے کےلئے اہلیت کا معیار

تنخواہ دار لوگوں کےلئے اہلیت کا معیار
امیدوار کے پاس پاکستان کی نشنلٹی ہو
امیدوار کی عمر 25 سے 60 سال کے درمیان میں ہو
امیدوار کی ماہانہ تنخواہ 50 ہزار تک ہو
بزنس مین لوگوں کےلئے اہلیت کا معیار
امیدوار کے پاس پاکستان کی نشنلٹی ہو
امیدوار کی عمر 30 سے 65 سال کے درمیان میں ہو
امیدوار کی ماہانہ تنخواہ ایک لاکھ یا ایک لاکھ سے زیادہ ہو
آورسیز پاکستانیوں کےلئے اہلیت کا معیار
امیدوار کے پاس پاکستان کی نشنلٹی ہو
امیدوار کی عمر 30سے 60 سال کے درمیان میں ہو
امیدوار کی ماہانہ انکم کم از کم چار لاکھ تک ہو

کاغزات کی تفصیل

تنخواہ دار لوگوں کے پاس مندرجہ ذیل کاغزات ہونا لازمی ہے
شناختی کارڈ کی کاپی
دو تصویریں
اصل سیلری سلپ
تین مہینے کی اٹسٹِٹ سیلری سلپ
ایک سال کا بنک سٹیٹ منٹ
بزنس مین لوگوں کے پاس مندرجہ ذیل کاغزات ہونا لازمی ہے
شناختی کارڈ کی کاپی
دو تصویریں
پانچ سال کا بزنس پروف
ایک سال کا بنک سٹیٹ منٹ
آورسیز پاکستانیوں کو مندرجہ ذیل کاغزات کی ضرورت ہو گی
صرف تنخواہ دار آدمی قرضہ لے سکتا ہے
یو اے ای سعودی عرب قطر بحرین اومان کویت میں جاب کرنے والے لوگ قرضہ لے سکتے ہیں
امیدوار کے اپس پانچ سال کی ورک ہسٹری ہونی چاہے

قرضہ لینے کا طریقہ

امیدوار اپنے قریبی بنک میں جا کر فارم پر کر کے ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں