بنک الفلاح پورے پاکستان میں قسطوں پر عمرہ کروا رہا ہے تمام امیدوار 21 یا 15 دن کا عمرہ کر سکتے ہیں
عمرہ کی درخواست جمع کروانے کے 21 دن بعد درخواست منظور ہو جائے گی۔
امیدوار کو مندرجہ ذیل کاغزات کی ضرورت ہو گی
پاسپورٹ اصل
شناختی کارڈ
ہیلتھ کارڈ
چار تصویویں
اگر کوئی عورت ہے تو اس کا محرم ساتھ ہونا لازمی ہے
پاکستان اور سعودی عرب میں میں جوہر ٹریول اینڈ ٹور کمپنی تمام ذمہ داریاں ادا کرئے گی
اخراجات کی تفصیل
بنک الفلاح کی طرف سے دو پلان متعارف کروائے گے ہیں
نمبر ایک : گولڈ پلان
اس کی رقم 50 ہزار سے 92 ہزار تک ہے
نوٹ اس میں ٹکٹ کے اخراجات سشامل نہیں
نمبر دو : پریمیم پلان
اس کی رقم 52 ہزار سے ایک لاکھ تک ہے اس میں ائر ٹکٹ کے اخراجات شامل نہیں
مزید تفصیلات نیچے دئے گے ایڈ پر موجود ہے