حکومت پنجاب کی طرف سے موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے یکم جون سے 31 جولائی تک
دو ماہ کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے تمام سٹوڈنٹ دو ماہ سکول میں نہ جائیں
دو مہینے تک پنجاب کے تمام سرکاری سکول اور پرائیویٹ سکول بند رہیں گے
تمام سکول کے مالکان جون اور جولائی کی فیس وصول نہ کریں ورنہ قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی