یومائکرو فنانس بنک نے خواتین کےلئے سیونگ اکاونٹ متعارف کروا دیا

یومائکرو فنانس بنک نے خواتین کےلئے سیونگ اکاونٹ متعارف کروا دیا

یو مائکرو فنانس بنک کی طرف سے پاکستان میں خواتین کے لئے رحنما بچت اکاونٹ متعارف کروایا گیا ہے یہ سیونگ اکاونٹ ہے
وہ خواتین جو پاکستان میں سیونگ اکاونٹ اوپن کروانا چاہتی ہیں صرف تین کاغزات لے کر یو بنک میں آئیں اور سیونگ اکاونٹ اوپن کروایں۔ یہ ایک اچھا پروفٹ کمانے سنہری موقع ہے۔
یہ اکاونٹ تمام خواتین اوپن کروا سکتی ہیں تنخواہ دار بزنسمین سلف ائملاءڈ
پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں یو بنک کی برانچز موجود ہیں کسی بھی برانچ میں جا کر صرف تین دن میں اکاونٹ اوپن کروایا جا سکتا ہے

رحنما سیونگ اکونٹ کے فوائد

نمبر ایک : امیدوا کو ہر مہینے پروفٹ دیا جائے گا
نمبر دو : امیدوار کو فری چیک بک اور ڈیبٹ کارڈ جاری کیا جائے گا
نمبر تین : ام از کم مینتھلی ڈپوذٹ بیلنس کی کوئی قید نہیں
نمبر چار : امیدوار کو آن لائن بنکنگ اور موبائل بنکنگ کی فری سہولت دی جائے گی

امیدوار کو مندرجہ ذیل کاغزات کی ضرورت ہو گی

نمبر ایک : کاغزات کی ضرورت’
نمبر دو : شناختی کارڈ کی کاپی
نمبر تین : یوٹلٹی بل کی کاپی
نمبر چار : انکم پروف

یومائکرو فنانس بنک میں سیونگ اکاونٹ اکاونٹ اوپن کروانے کا طریقہ

تمام پاکستانی خواتین جو سیونگ اکاونٹ اوپن کروانا چاہتی ہیں اپنے قریبی یومائکرو بنک کی برانچ میں جا کر فارم پر کر کے ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں
ایک ہفتے میں چیک بک اور ڈیبٹ کارڈ آپ کے ایڈرس پر بھیج دیا جائے گا