u bank

یو مائکروفنانس بنک آسان کاشت کار قرضہ اسکیم

یو مائکروفنانس بنک کی طرف سے آسان کاشت کار قرضہ اسکیم متعارف کروائی گئی ہے ایسے تمام لوگ جو زراعت سے وابستہ ہیں
ذاتی ضروریات کو پورا کرنے کےلئے فوری قرضہ لے سکتے ہیں۔
یہ قرضہ صرف زراعت سے وابستہ لوگ لے سکتے ہیں
قرضے کی تفصیل اور فوائد
قرضے کی رقم : تین لاکھ پچاس ہزار
پندرہ 15ماہ میں قرضہ واپس کرنا ہو گا
صرف ایک دن میں قرضہ ملے گا
یہ قرضہ ذاتی ضمانت پر ملے گا

یو مائکروفنانس بنک آسان کاشت کار قرضہ

قرضہ حاصل کرنے کےلئے دو کاغزات کی ضرورت ہو گی
نمبر ایک : شناختی کارڈ کی کاپی
نمبر دو : ایک تصویر
قرضے کےلئے اپلائی کرنے کا طریقہ
کسٹمر اپنے قریبی یو مائکروفنانس بنک میں جا کر فارم پر کر کے ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں

Helpline:

UAN: +92 51 111-282-265

Toll Free: 0800-82265

U Bank Islamic Banking