اعتماد ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ

نشنل بنک میں اعتماد ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ

نشنل بنک کی طرف سے اعتماد ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ متعارف کروایا گیا ہے۔ جو لوگ پیسے کو انوسٹ کر کے منافع کمانا چاہتے ہیں وہ نشنل بنک میں یہ اکاونٹ اوپن کروا سکتے ہیں
کسٹمر کو اسلامی طریقے کے مطابق سود سے پاک حلال منافع دیا جائے گا
نشنل بنک میں اعتماد ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ پاکستانی کرنسی میں اوپن کروایا جا سکتا ہے
یہ اکاونٹ اوپن کروانے کےلئے کم از کم دس ہزار روپے کی ضرورت ہو گی۔
کسٹمر شارٹ ٹرم بھی انوسٹمنٹ کر سکتا ہے اور لونگ ٹرم بھی
اعتماد ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ کسٹمر ایک مہینے سے پانچ سال تک اوپن کروا سکتا ہے
ایک ماہ
دو ماہ
تین ماہ
چھ ماہ
ایک سال
پانچ سال
اعتماد ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ میں منافع ڈیلی بیس پر کلکولیٹ کیا جاتا ہے۔
منافع کسٹمر کو ہر ماہ کے آخر میں دیا جاتا ہے یا مطلوبہ مدت ختم ہونے پر
نشنل ببنک کی پالیسی کے مطابق کسٹمر اپنے اکونٹ سے کیش نکال بھی سکتا ہے۔

اعتماد ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ مندرجہ ذیل لوگ اوپن کروا سکتے ہیں۔
تمام بالغ لوگ
شراکت داری
لمیٹڈ کمپنی
کارپوریشن
این جی او
این پی او
ایجنٹ
ایگزیکیوٹر
ایڈمنسٹریٹر
ٹرسٹ
کلب
سوسائٹی
ایسوسی ایشن
منافع کی تفصیل
کسٹمر کو چار فیصد تک پروفٹ دیا جائے گا
اعتماد ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ فوائد
فری چیک بک
پے آرڈر
اکاونٹ سٹیٹمنٹ
اکونٹ اینڈ بیلنس مینٹینس سرٹفکیٹ
نوٹ
اعتماد ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ صرف وہ لوگ اوپن کروا سکتے ہیں جنہوں نے پہلے نشنل بنک میں اعتماد اکاونٹ اوپن کروایا ہوا ہے

نشنل بنک میں اعتماد ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ

انٹرسٹِڈ کسٹمر اپنے قریبی نشنل بنک کی اسلامک برانچ اعتماد نشنل بنک میں جا کر فارم پر کر کے جمع کروا سکتا ہے صوف تین دن میں اکاونٹ اوپن ہو جائے گا

نشنل بنک میں اعتماد ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ
AitemaadTD