نشنل بنک کی طرف سے اسلامی اعتماد سیونگ اکاونٹ متعارف کروایا گیا ہے۔ جو لوگ حلال منافع کمانا چاہتے وہ یہ اکاونٹ اوپن کروایں
یہ اکاونٹ صرف پاکستانی کرنسی میں اوپن ہو سکتا ہے اور صرف ایک سو روپے سے اعتماد سیونگ اکاونٹ اوپن کروایا جا سکتا ہے
نشنل بنک میں اعتماد سیونگ اکاونٹ اوپن کروانے کےلئے دو کاغزات کی ضرورت ہوتی ہے ایک شناختی کارڈ کی کاپی
اور ایک پروف آف انکم
نشنل بنک اعتماد سیونگ اکونٹ کا پروفٹ ریٹ چار فیصد ہے
یاد رہے
نشنل بنک اعتماد سیونگ اکاونٹ سے ہر دن پیسے نکلوانے پر کوئی پابندی نہیں
بیلنس کم ہونے پر کوئی سروس چارجز نہیں لئے جائیں گے
یہ تمام لوگ اعتمام سیونگ اکاونٹ اوپن کروا سکتے ہیں
تمام بالغ فرد
کمپنی کے مالک
پارٹنرشپ پے کام کرنے والے
لمیٹڈ کمپنی کے مالکان
کارپوریشن
این جی او
این پی او
صدقہ
ایجنٹ
ایگزیکیوٹر اور ایڈمنسٹریٹر
ٹرسٹ
کلب
سوسائٹی
ایسوسی ایشن
امیدوار کی جتنی بھی رقم اعتماد سیونگ اکاونٹ میں موجود ہوتی ہے ہر روز منافع کلکولیٹ کیا جاتا ہے
اور مہینے کے آخر میں سارا منافع امیدوار کے اعتماد اکاونٹ میں ٹرانسفرکر دیا جاتا ہے
نشنل بنک میں اعتماد سیونگ اکاونٹ اوپن کروانے کے فوائد
فری چیک بک
فری ڈیبٹ کارڈ
پے آرڈر
ڈیمانڈ ڈرافٹ
ایس ایم ایس کی سہولت
بنک سٹیٹمنٹ
لاکرز
آن لائن بینکنگ
ڈیجیٹل بینکنگ
نشنل بنک میں اعتماد سیونگ اکاونٹ اوپن کروانے کا طریقہ
تمام امیدوار اپنے قریبی نشنل بنک اعتماد کی برانچ میں جا کر فارم پر کر کے جمع کروائیں
صرف تین دن میں یہ اکاونٹ اوپن ہو جائے گا