نشنل بنک سے اسلامی طریقے کے مطابق گاڑی خریدنے کےلئے قرضہ حاصل کریں

نشنل بنک سے اسلامی طریقے کے مطابق گاڑی خریدنے کےلئے قرضہ حاصل کریں

نشنل بنک نے پاکستان میں اعتماد ہمسفر اسکیم کا آغاز کیا ہے اس سکیم کے تحت نشنل بنک سے گاڑی خریدنے کےلئے پانچ لاکھ سے دیڑھ کروڑ تک قرضہ لیا جا سکتا ہے۔
کسٹمر کے پاس دو آپشن ہیں
نمبر ایک: اگر کوئی کسٹمر نشنل بنک سے قرضہ لے کر خود کسی بھی کمپنی کی گاڑی خریدنا چاہتا ہےتو نشنل بنک سے گاڑی کی خریداری کےلئے قرضہ مل سکتا ہے
نمبر دو : اگر کوئی کسٹمر نشنل بنک کی طرف سے گاڑی لینا چاہتا ہے تو نشنل بنک گاڑی رجسٹر کروا کے دے گا
نشنل بنک سے نیو گاڑی اور استعمال شدہ گاڑی دونوں لی جا سکتی ہے
اگر کوئی کسٹمر استعمال شدہ گاڑی لینا چاہتا ہے تو وہ گاڑی 9 سال سے زیادہ پرانی نہیں ہونی چاہے
قرضے کی واپسی کتنے سال میں کرنا ہو گی
اگر کوئی کسٹمر 1000 ہزار سی سی کی گاڑی لینا چاہتا ہے تو ایک سال سے سات سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ سارا قرضہ نشنل بنک کو واپس کرنا ہو گا
اگر کوئی کسٹمر نیو گاڑی لینا چاہتا ہے تو ایک سے پانچ سال مں سارا قرضہ نشنل بنک کو واپس کرنا ہو گا

کسٹمر کتنے پیسے اپنے پاس سے گاڑی خریدنے پر لگائے گا
اگر کسٹمر ایک ہزار سی سی کی گاڑی لینا چاہتا ہے تو کم از کم 15 فیصد پیسے کسٹمر خود دے گا گاڑی خریدنے کےلئے
اگر کسٹمر ایک ہزار سی سی سے زیادہ کی گاڑی لینا چاہتا ہے تو کم از کم 30 فیصد پیسے کسٹمر دے گا گاڑی کی خریداری کےلئے

نشنل بنک سے گاڑی لینے کےلئے اہلیت کا معیار
پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے جن کے پاس شناختی کارڈ موجود ہے
تمام مرد خواتین
تنخواہ دار اور بزنس مین لوگ
آورسیز پاکستانی
تنخواہ دار کی عمر 21 سے60سال کے درمیان کے درمیان میں ہو
بزنس مین یا سیلف ائملائیڈ کی عمر 21سے 65سال کے درمیان میں ہو
تنخواہ دار کی ماہانہ تنخواہ 50ہزار روپے تک ہو
بزنس مین کی ماہانہ انکم چار لاکھ روپے ہو
تنخواہ دار آدمی کو نوکری کرتے ہوئے ایک سال ہو چکا ہو
بزنس مین کے پاس دو سال کا تجربہ ہونا چاہے
نشنل بنک سے گاڑی لینے والے کسٹمر کو مندرجہ ذیل کاغزات کی ضرورت ہو گی
شناختی کارڈ کی کاپی
دو تصویریں
سیلری سلپ / ائملائمنٹ سرٹفکیٹ
چھ مہینے کا بنک سٹیٹ منٹ
بجلی بل کی کاپی

نشنل بنک سے اسلامی طریقے کے مطابق گاڑی خریدنے کےلئے قرضہ حاصل کریں

انٹرسٹِڈ کسٹمر اپنے قریبی کسی بھی نشنل بنک اعتماد برانچ میں جا کر فارم پر کر کے جمع کروا سکتا ہے قرضہ منظور ہونے کی صورت میں کسٹمر کو بنک کی طرف سے کال کی جائے گی

ماہانہ قسط چیک کریں : https://www.nbp.com.pk/islamic/Calculator.aspx

National bank car loan Scheme