سونے کے عوض قرضہ

نشنل بنک سے سونے کے عوض 70 لاکھ تک قرضہ حاصل کریں

نشنل بنک آف پاکستان کی طرف سے ایک آفر کا اعلان کیا گیا ہے جن لوگوں کے پاس سونا موجود ہے ایک تولہ یا دو تولہ
سونا نشنل بنک کے پاس گروی رکھوا کر کوئی بھی پاکستانی ضرورت کے مطابق قرضہ لے سکتا ہے۔ سونے کے عوض امیدوار کو فوری صرف تین گھنٹ میں قرضہ دیا جاتا ہے
اس قرضے کی حاصل کرنے کے بعد امیدوار جہاں چاہے خرچ کر سکتا ہے
گھر بنانے کےلئے
کاروبار شروع کرنے کےلئے
شادی کےلئے
تعلیمی مقاصد کےلئے
ذاتی ضروریات کےلئے
ایک ہزار روپے امیدوار کو پروسیسنگ فیس ادا کرنا ہو گی
نشنل بنک سے قرضہ لینے کےلئے کم از کم یا زیادہ سے زیادہ انکم کی کوئی شرط نہیں
اگر کوئی امیدوار قرضہ لینے کے بعد طہ شدہ وقت سے پہلے واپس کر دیتا ہے تو امیدوار سے کوئی جرمانہ نہیں لیا جائے گا

قرضے اور سود کی تفصیل

اگر کوئی امیدوار ایک سال کےلئے قرضہ لے گا تو 60ہزار تک قرضہ ملے گا
اگر کوئی امیدوار تین سال کےلئے قرضہ لے گا تو 55 ہزار تک قرضہ لے سکتا ہے
زیادہ سے زیادہ امیدوار 70 لاکھ تک قرضہ لے سکتا ہے
قرضے کی واپسی امیدوار جتنے سالوں میں چاہے کر سکتا ہے لیکن نشنل بنک کم از کم تین سال کا وقت دیتا ہے امیدوار کو تین سال میں قرضہ ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا
ہر سال امیدوار کو ایک سالہ کیبرکے ساتھ پانچ فیصد سود دینا ہو گا

نوٹ
امیدوار جو سونا نشنل بنک کے پاس لے کر آئے گا تو پہلے اس سونے کو چیک کیا جائے گا سونے کی کوالٹی اور وزن کتنا ہے اگر بنک کی پولیسی کے مطابق ہو گا تو بنک سونے کے عوض قرضہ دے گا

یاد رہے
نشنل بنک سے سونے کےعوض جو بھی لوگ قرضہ لیں گے ان کو چند ضروری کاغزات کی ضرورت ہو گی۔ کسٹمر کی صورت حال دیکھنے کے بعد نشنل بنک کوئی بھی کاغزات کسٹمر سے مانگ سکتا ہے

جو مرد خواتین نشنل بنک سے سونے کے عوض قرضہ لینا چاہتے ہیں اپنے قریبی نشنل بنک میں جا کر فارم پر کریں اور جمع کروایں

نشنل بنک سے سونے کے عوض 70 لاکھ تک قرضہ حاصل کریں