ایچ بی ایل بنک اسلامک کار لون سکیم

ایچ بی ایل بنک اسلامک کار لون سکیم| پاکستان میں گاڑی لینے کےلئے قرضہ حاصل کریں

ایچ بی ایل بنک کی طرف سے پاکستان میں ایک آفر متعارف کروائی گئی ہے پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے مرد خواتین اپلائی کر سکتے ہیں
ایچ بی ایل بنک سے نیو گاڑی بھی حاصل کی جا سکتی ہے اور استعمال شدہ گاڑی بھی لی جا سکتی ہے
کسٹمر کے پاس دو آپشن ہیں
نمبر ایک
: اگر کوئی کسٹمر گاڑی خریدنے کےلئے ایچ بی ایل بنک سے قرضہ لینا چاہتا ہےتو کسٹمر ضرورت کے مطابق بنک سے قرضہ لے کر گاڑی خرید سکتا ہے
نمبر دو: اگر کوئی کسٹمر ایچ بی ایل بنک سے قسطوں پر گاڑی لینا چاہتا ہے تو ایچ بی ایل بنک کسٹمر کی ڈیمانڈ کے مطابق گاڑی نکلوا کر دے گا ۔ اس میں گاڑی کی رجسٹریشن اور ڈیلوری کے سارے اخراجات بنک ادا کرئے گا
اور گاڑی کے کاغزات بنک کے پاس رہیں گے سوائے کاپی کے گاڑی کسٹمر کو دے دی جائے گی کسٹمر ماہانہ قسط بنک کو ادا کرئے گا۔ گاڑی کے سارے پیسے ادا کرنے کے بعد گاڑی کے کاغزات کسٹمر کو دے دئے جائیں گے

ایچ بی ایل بنک سے کتنا قرضہ ملے گا

گاڑی کی خریداری کےلئے ایچ بی ایل بنک سے دو لاکھ سے ایک کروڑ تک قرضہ لیا جا سکتا ہے
اس قرضے کو ماہانہ قسط کے ساتھ ادا کرنا ہو گا
اگر کسٹمر ایک ہزار سی سی کی گاڑی خریدنے کےلئے قرضہ لے گا تو سات سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ قرضہ واپس کرنا ہو گا
اگر کسٹمر ایک ہزارسی سی سے زیادہ کی گاڑی خریدنے کےلئے قرضہ لے گا تو کسٹمر پانچ سال کی ماہانہ قسط کے ساتھ قرضہ واپس کرئے گا
نوٹ
ایچ بی ایل بنک سے تنخواہ دار لوگ پروفیشنل اور بزنس مین اور سیلف ائملائڈ لوگ گاڑی خریدنے کےلئے قرضہ لے سکتے ہیں جن مرد خواتین کی عمر 22سے 60سال کے درمیان میں ہے وہ قرضہ لینے کےلئے اہل ہیں

گاڑی لینے کےلئے اہلیت کا معیار

شناختی کارڈ کی کاپی
سیلری سلپ
سرکاری یا پرائویٹ ملازمین کی ماہانہ انکم 20ہزار روپے ہونا لازمی ہے
اگر امیدوار استعمال شدہ گاڑی لے گا تو اس کی عمر 22سے 60سال کے درمیان میں ہو
اگر امیدوار بزنس مین یا سیلف ائملائڈ ہے تو اس کی ماہانہ انکم 25 ہزار روپے تک ہو

کاغزات کی تفصیل

تنخواہ دار لوگوں کو یہ کاغزات کی ضرورت ہو گی
سیلری سلپ
شناختی کارڈ کی کاپی
دو تصویریں
بزنس مین اور سیلف ائملائڈ لوگوں کو یہ کاغزات کی ضرورت ہو گی
شناختی کارڈ کی کاپی
بنک سٹیٹمنٹ
دو تصویریں
بزنس پروف
نوٹ
بنک کسٹمر کی صورت حال دیکھنے کے بعد کوئی اور کاغزات بھی مانگ سکتا ہے

How To Apply

جو امیدوار اس آفر سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں اپنے قریبی ایچ بی ایل کی برانچ میں جا کر فارم پر کر کے جمع کروایں

For More Details Click Here

ایچ بی ایل بنک اسلامک کارر لون سکیم