نشنل بنک میں آسان اکاونٹ اوپن کروانے کا طریقہ

نشنل بنک میں آسان اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ

نشنل بنک کی طرف سے پورے پاکستان میں آسان اکاونٹ متعارف کروایا گیا ہے وہ تمام پاکستانی مرد خواتین جو نشنل بنک میں بنک اکاونٹ اوپن کروانا چاہتے ہیں یہ دو شرائط پوری کریں اور اپنا بنک اکاونٹ کھلوائیں
نمبر ایک : ایک شناختی کارڈ کی کاپی
نمبر دو : ایک سو روپے
آسان اکاونٹ عام پاکستانی مرد خواتین کے لئے متعارف کروایا گیا ہے
تنخواہ دار
اور مزدور
سٹوڈنٹس
لوگ یہ اکاونٹ اوپن کروا سکتے ہیں
اپلائی کرنے کے بعد صرف تین دن میں یہ آسان اکاونٹ اوپن ہو جائے گا

نشنل بنک میں آسان اکاونٹ کھلوانے کے فوائد

نمبر ایک : امیدوار آسان اکاونٹ کو کرنٹ اکاونٹ یا سیونگ اکاونٹ بھی اوپن کروا سکتا ہے
نمبر دو : امیدوار کو چیک بک فری میں دی جائے گی
نمبر تین : امیدوار کو ڈیبٹ کارڈ فری میں دیا جائے گا
نمبر چار: اکاونٹ میں کم از کم بیلنس رکھنے کی کوئی شرط نہیں
نمبر پانچ : اکاونٹ بند کرنے کے کوئی چارجز نہیں لئے جائیں گے

امیدوار زیادہ سے زیادہ پانچ لاکھ تک پیسے آسان اکاونٹ میں رکھ سکتا ہے

نشنل بنک میں آسان اکاونٹ اوپن کروانے کا طریقہ

امیدوار اپنے قریبی کسی بھی نشنل بنک کی برانچ میں جا کر فارم پر کر کے جمع کروا سکتا ہے صرف تین دن میں اکاونٹ اوپن ہو جائے گا

How to Open Asaan Account in National bank of Pakistan