How to Online Apply For Barwaqt Loan in Pakistan

پاکستان میں بروقت ایپ سے قرضہ لینے کا مکمل طریقہ

بروقت ایپ پورے پاکستان میں فری میں قرضہ دے رہی ہے اس ایپ سے صرف پانچ منٹ میں آپ کو فوری قرضہ دیا جاتا ہے۔ ائمرجنسی قرضہ لینے والوں کےلئے بہت اچھی ایپ ہے
بروقت ایپ سے تمام لوگ قرضہ لے سکتے ہیں
تنخواہ دار
کاروباری
سٹوڈنٹس
بغیر تنخواہ والے
مزدور
تمام پاکستانی مرد خواتین جاز کیش یا ایزی پیسہ کے ذریعے بھی قرضہ لے سکتے ہیں یا بنک اکاونٹ کے ذریعے بھی قرضہ حاصل کر سکتے ہیں

بروقت ایپ سے قرضہ لینے کا مکمل طریقہ

قرضے کی تفصیل

بروقت ایپ سے 15سو سے 25ہزار تک قرضہ لے سکتے ہیں
قرضہ 91سے 180 دنوں کےلئے لیا جا سکتا ہے
امیدوار کو فِکس 24 فیصد تک سود دینا ہو گا

مثال کے طور
اگر امیدوار نے 6ہزار کا قرضہ لیا 91دنوں کےلئے تو اس پر 24فیصد سود کے حساب سے
امیدوار کو 6364 ادا کرنے ہوں گے

جب کوئی امیدوار پہلی مرتبہ قرضے کےلئے اپلائی کرتا ہے تو اسے 15 سو سے 10ہزار کا قرجہ دیا جاتا ہے
جب امیدوار لئے گے قرضے کو واپس کرتا ہے تو اس کی لمٹ زیادہ کر دی جاتی ہے اس کے بعد امیدوار 25ہزار تک کا قرضہ لے سکتا ہے

بروقت ایپ سے قرضہ لینے کا مکمل طریقہ

نمبر ایک : بروقت ایپ کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ میں سائن ان کریں۔
نمبر دو: اپنے اکاؤنٹ کی تصدیق کے بعد، آپ قرض کے لیے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔
نمبر تین: وہ رقم منتخب کریں جو آپ قرض لینا چاہتے ہیں اور قرض کی ادائیگی کے لیے وقت کا دورانیہ سلیکٹ کریں
نمبر چار: آپ کو اس وقت تک انتظار کرنا ہوگا جب تک کہ آپ کی درخواست چیک نہ ہو
نمبر پانچ : درخواست منظور ہونے کے بعد، قرض آپ کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دیا جائے گا۔