وزیر اعظم پاکستان کے وژن کے تحت پاکستان میں نوجوانوں کو بزنس شروع کرنے کےلئے آسان شرائط پر قرضہ دیا جا رہا ہے
ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جو 2022 یا 2023 میں ذاتی بزنس شروع کرنا چاہتے ان کو پاکستان کے تمام کمرشل بنکوں سے قرضہ مِل سکتا ہے
امیدوار سے فِکس مارکپ لیا جائے گا اورقرضے کےلئے تین کیٹگری بنائی گئی ہیں ان میں سے کسی ایک کیٹگری کے تحت قرضہ لیا جا سکتا ہے
مندرجہ ذیل بنک کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرضہ فراہم کرتے ہیں
askari bank limited
Allied Bank
Bank Alfalah
Habib Bank Limited (HBL)
Meezan Bank
Muslim CommercialBank (MCB)
National Bank of Pakistan(NBP)
Standard Chartered Bank (SCB)
United Bank Limited (UBL)
Faysal Bank
Bank AL Habib
Bank of Punjab
BankIslami Pakistan
JS Bank (Jahangir Siddiqui
Bank of Khyber
کاروباری مقاصد کے لئے تمام لوگ قرضہ لے سکتے ہیں
چھوٹے کاروباری
تنخواہ دار لوگ
کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرضہ لینے کےلئے اہلیت کا معیار
امیدوار کی عمر 21سے 45سال کے درمیان میں ہو
اگر امیدوار ائی ٹی یا ای کامرس کا بزنس کرنا چاہتا ہے تو امیدوار کی کم از کم عمر 18سال ہو
امیدوار کو فِکس مارکپ دینا ہو گا
کیٹگری | قرضے کی رقم | مارکپ | ذاتی حصہ | سیکورٹی |
1 | 100,000 to 1,000,000 | 3% | 10% | Personal Guarantee |
2 | 1,000,001 to 10,000,000 | 4% | 20% | Collateral as per bank’s credit policy |
3 | 10,000,001 to 25,000,000 | 5% | 20% | = |
امیدوار آٹھ سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ قرضہ واپس کرئے گا
کامیاب جوان پروگرام کے تحت 25فیصد خواتین کو قرضہ دیا جائے گا
جو امیدوار کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرضہ لینا چاہتے ہیں وہ آخری تاریخ سے پہلے نیچے دئے گے فارم کوآن لائن پر کریں اور جمع کروایں
یاد رہے
جس بنک سے امیدوار قرضہ لیناچاہتا ہے اس بنک کا نام فارم میں ضرور لکھے