ایچ بی ایل بنک کی طرف سے صاف فنانس سکیم کا آغاز کر دیا گیا ہے پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے مرد خواتین جو بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں لیکن مالی مشکلات کی وجہ سے وہ اپنا ذاتی بزنس شروع نہیں کر پائے
تو اب آپ بزنس شروع کرنے کےلئے ایچ بی ایل بنک سے قرضہ لے سکتے ہیں
ایچ بی ایل بنک سے صاف فنانس سکیم کے تحت صرف بزنس مقاصد کےلئے قرجہ لیا جا سکتا ہے بزنس شروع کرنے یا بزنس بڑھانے کےلئے قرضہ لیا جا سکتا ہے قرضے کی رقم ایک کروڑ تک ہے
جن لوگوں کے پاس پاس بزنس ڈگری موجود ہے وہ بھی قرضہ لے سکتے ہیں اور وہ تمام پاکستانی جن کے پاس کسی کیٹگری میں ہنر اور تجربہ سرٹیفکیٹ موجود ہے ان کو بھی قرضہ مِل جائے گا
ایچ بی ایل سے بزنس مقاصد کےلئے قرجہ لینے کے فوائد
نمبر ایک
امیدوار ایک لاکھ سے ایک کروڑ تک قرضہ لے سکتا ہے
نمبر دو
امیدوارسے فِکس 9 فیصد تک سالانہ مارکپ لیا جائے گا
نمبر تین
یہ قرضہ امیدوا کو بغیر کسی ضمانت اور سیکورٹی کے ملے گا
نمبر چار
امیدوار سے چند ضروری کاغزات لئے جائیں گے
قرضہ لینے کےلئے اہلیت کا معیار
قرضہ لینے والے مرد خواتین کی عمر25سے 55سال کے درمیان میں ہونی چاہے
جس بزنس کےلئے امیدوار قرضہ لینا چاہتا ہے اس میں تین سال کا تجربہ ہو
امیدوار شناختی کارڈ کا حامل ہو
نوٹ
امیدوار لئے گے قرضے کو پانچ سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ ادا کرئے گا
قرضے کی منظوری کے بعد امیدوار کو بنک کی طرف سے بتایا جائے گا آپ کی ماہانہ قسط کتنی بنتی ہے تو امیدوار ہر ماہ اپنی قسط ادا کرئے گا
قرضے کےلئے اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ
بزنس مقاصد کےلئے قرضہ لینے والے امیدوار اپنے قریبی کسی بھی ایچ بی ایل بنک کا وزٹ کریں اور مکمل فارم پر کر کے ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں ۔ قرضے کی منظوری کے بعد امیدوار کو بنک کی طرف سے کال کی جائے گی