ایچ بی ایل بنک کی طرف سے پاکستان میں صاف فنانس سکیم کا آغاز کر دیا گیا ہے تمام پاکستانی مرد خواتین جو چھوٹے لیول پے بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں لیکن مالی مشکلات کی وجہ وہ بزنس شروع نہیں کر سکتے ہیں
ایسے تمام لوگ ایچ بی ایل بنک سے قرضہ لے کر بزنس شروع کر سکتے ہیں
خاص کر وہ پاکستانی جن کے پاس کوئی ہنر موجود ہے یا کسی شعبے میں ڈگری موجود ہے ان کو آسانی سے قرضہ مِل جائے گا
جو لوگ کاروبار کو بڑھانے کےلئے قرضہ لینا چاہتے ہیں ان کو بھی قرضہ مِل جائے گا
ایچ بی ایل بنک سے قرضہ لینے کے فوائد
نمبر ایک
قرضہ بغیر کسی ضمانت کے ملے گا
نمبر دو
آسان لون پروسیسنگ
نمبر تین
کم از کم کاغزات لئے جائیں گے
نمبر چار
امیدوار سے نو فیصد تک مارکپ لیا جائے گا