آغا پاکستان ایک نون مائکرو فنانس کمپنی ہے جو پاکستان میں غریب لوگوں کو مالی مشکلات سے نکالنے کےلئے کام کر رہی ہے خاص کر وہ لوگ جو کاروبار کرنا چاہتے ہیں ان کو سپورٹ کرنے اور زراعت پرانحصار کرنے والے لوگوں کو چھوٹے قرضے دے کر ان کی مدد کی جاتی ہے آغا پاکستان کمپنی 2015 سے پاکستان میں مختلف سروسیز دی رہی ہے
آغا پاکستان سے لوگ مختلف مقاصد کےلئے قرضہ لے سکتے ہیں
جنرل قرضہ
یہ قرضہ ایسے لوگوں کےلئے ہے جو چھوٹے لیول پے بزنس کرنا چاہتے ہیں قرضے کی رقم 15ہزار سے 45 ہزار تک ہے
ایک آدمی بھی قرضہ لے سکتا ہے اور تین آدمی مِل کر گروپ کی شکل میں بھی قرضہ لے سکتے ہیں
زیادہ سے زیادہ 15 لوگوں مِل کر قرضہ لے سکتے ہیں
جو مرد خواتین قرضہ لینا چاہتے ہیں ان کی عمر 18سے 59 سال کے درمیان میں ہونا لازمی ہے
امیدوار کو ایک سال میں قرضہ واپس کرنا ہو گا
ایگریکلچر قرضہ { زراعت }
یہ قرضہ ان لوگوں کےلئے ہے جو زراعت سے وابستہ ہیں
جو لوگ ٹھیکے پر زمین لے کر زراعت کرتے ہیں ان تمام مقاصد کےلئے آپ کو قرضہ ملے گا۔ بیج خریدنے کےلئے ،کھاد خریدنے کےلئے ، کیڑے مار ادویات ، جڑی بوٹی مار ادویات وغیرہ
یہ ایک آدمی بھی قرضہ لے سکتا ہے 5 لوگ گروپ کی شکل میں قرضہ لے سکتے ہیں اور 10 لوگ مِل کر بھی قرضہ لے سکتے ہیں
قرضے کی رقم 15ہزار سے 75ہزار تک ہے
اس قرضے کو 4 سے 6 مہینے میں ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا
لائیوسٹاک لون
اس پروگرام کے تحت مستحق لوگوں کو گائے اور بھینس لے کر دی جائے گی
تاکہ لوگ دودھ کو ھاصل کر کے اپنے لئے آسانی پیدہ کر سکیں
یہ قرضہ ایک آدمی بھی لے سکتا ہے اور 5 یا 7 لوگ مِل کر بھی قرضہ لے سکتے ہیں
قرضے کی رقم 20ہزار سے 60ہزار تک ہے
قرضے کی واپسی ایک سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ کرنا ہو گی
جو آدمی قرضہ لینا چاہتا ہے اس کی عمر 18 سے 59 سال کے درمیان میں ہو
سولر ہوم سولیوشن لون
پاکستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کو دیکھتے ہوئے
ہوم سلوشن لون قرضہ لینے والوں کو آسان اقساط پر IEC سرٹیفائیڈ سولر سسٹم دیا جاتا ہے
سولر سسٹم کے لئے امیدوارکو 10ہزارسے75ہزار تک قرضہ دیا جاتا ہے
جو آدمی قرضہ لینا چاہتا ہے اس کی عمر 18 سے 59 سال کے درمیان میں ہو
مائیکرو انٹرپرائز لون
پاکستان میں بزنس انڈسٹری کو بڑھانے کےلئے لوگوں کو چھوٹے لیول پے قرضہ دیا جاتا ہے
بزنس کرنے کے خواہش مند 45 ہزار سے 75 ہزار تک قرضہ لے سکتے ہیں
یہ قرضہ ایک مرد یا خواتین بھی لے سکتا ہے اور 5 یا 7 لوگ مِل کر بھی قرضہ لے سکتے ہیں
جو آدمی قرضہ لینا چاہتا ہے اس کی عمر 19 سے 59 سال کے درمیان میں ہو
آٹو رکشہ لون
آغا پاکستان اپنے قرض لینے والوں کو آٹو لون بھی فراہم کر رہا ہے۔ یہ قرض کلائنٹس کو 100 Cc سے 250 Cc تک کے تمام قسم کے آٹو رکشے خریدنے کے قابل بناتا ہے
قرض کی رقم 40ہزار سے 2لاکھ تک ہے قرضے کی واپسی 12 سے 24 ماہ مِن کرنا ہو گی
بلا سود قرض
بلا سود قرضے کا مقصد کمیونٹیز کو اس قابل بنانا ہے کہ خاص طور پر پاکستان کے انتہائی غریب علاقوں میں مائیکرو انٹرپرائزز سمیت آمدنی پیدا کرنے والی سرگرمیوں تک رسائی ہو یہ 3-5 لوگ مِل کر قرضہ لے سکتے ہیں قرضے کی رقم 15,000 سے لے کر 50,000 تک ہے قرضے کو ماہانہ قسط کے ساتھ ایک سال میں واپس کرنا ہو گا اور قرضہ لینے والے کی عمر 18-59 سال کے درمیان میں ہونا لازمی ہے
ایجوکیشن فنانس
کم لاگت والے پرائویٹ اسکولوں کو تعلیمی فنانس کی پیشکش کی جاتی ہے تاکہ وہ نصاب کی ترقی اور آئی ٹی انفراسٹرکچر اور کلاس رومز کی تعمیر اور جگہ کی بہتری میں سرمایہ کاری کرکے تعلیم کے مجموعی معیار کو بہتر بنا سکیں
یہ قرضہ 50,000 سے 500,000 تک ہے
قرضے کی واپسی 2 سال میں کرنا ہو گی
آگہی پاکستان سے قرضہ لینے کا طریقہ
قرضہ لینے والے مرد خواتین آگاہی پاکستان کے دفتر میں جا کر لون کےلئے اپلاءی کر سکتے ہیں
مزید تفصیلات کےلئے اس نمبر اور ای میل پر رابطہ کریں
آفس ایڈرس
House No. 3, Block A, Judicial Colony Phase II, Ali Town, Lahore, Punjab, Pakistan
042-35291211 , 067-3366860