home loan

پاکستان میں گھر بنانے کےلئے 30لاکھ تک قرضہ حاصل کریں

فرسٹ ہوم لون ایسے افراد کے لیے قرضہ کی سہولت ہے جو اپنے طرز زندگی کو بہتر بنانا چاہتے ہیں ان تمام کاموں کےلئے آپ قرضہ لے سکتے ہیں
مکان کی خرید، مکان کی نئی تعمیر یا مکان کی مرمت و توسیع شامل ہیں
امیدوار دیڑھ لاکھ سے 30لاکھ تک قرجہ لے سکتا ہے

قرضہ لینے کےلئے اہلیت کا معیار

نمبر ایک :سالانہ آمدن 15 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد نہ ہو
نمبر دو : امیدوار کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کا حا٘ل ہو
نمبر تین : عمر کی حد: 18 سے 65 سال تک ہو
نمبر چار: تنخواہ دار افراد سرکاری اور پرائویٹ ملازمین بھی قرضہ لے سکتے ہیں
نمبر پانچ : کاروباری افراد کم از کام تین سال کا کاروباری تجربہ رکھتے ہوں
نمبر چھ : پنشنرز بھی اس قرضے سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں

مندرجہ ذیل مقاصد کےلئے قرضہ ملے گا

قرضہ گھر کی تزئین و مرمت اور تعمیری کام میں بہتری اور گھر کی توسیع اور نئے گھر کی تعمیر اور خرید کے لیےمِل سکتا ہے

کتنا قرضہ مِل سکتا ہے

گھر کی تعمیر اور گھر کو خریدنے کےلئے ساڈے تین لاکھ سے 30 لاکھ تک قرضہ مِل سکتا ہے
اور گھر کی مرمت اور دوسرے چھوٹے کاموں کےلئے دیڑھ لاکھ سے ساڈے تین لاکھ تک قرضہ ملے گا
نوٹ
امیدوار اپنی ضرورت کے مطابق جتنا چاہے قرضہ لے سکتا ہے
اگر امیدوار کی تعمیر کےلئے قرضہ لے گا تو 20 سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ قرضہ واپس کرنا ہو گا
اگر امیدوار گھر کی مرمت یا تزیین کےلئے قرضہ لے گا تین سال میں قرضہ واپس کرنا ہو گا

ضمانت کی تفصیل

ذاتی یا تھرڈ پارٹی گارنٹی بھی قبول ہو گی
سیلری اکاوئنٹ بطوررہن کی گرنٹی دی جا سکتی ہے
پینشن اکاوئنٹ گروی
جائیداد پراپرٹی گروی
قومی بچت سرٹیفیکیٹ یا ڈپازٹ اکاؤنٹ گروی رکھوا کے بھی قرضہ لیا جا سکتا ہے

فرسٹ ہوم لون اپلائی کرنے کا طریقہ

امیدوار اپنے قریبی کسی بھی فرسٹ مائکروفنانس بنک میں جا کر قرضے کےلئے اپلاءی کر سکتا ہے

 0800-FIRST (34778