الائیڈ بنک کی طرف سے پورے پاکستان میں بزنس اکاونٹ متعارف کروایا گیا ہے وہ تمام پاکستانی مرد خواتین جن کی کوئی ذاتی کمپنی ہے وہ یہ اکاونٹ اوپن کروا سکتے ہیں اورپارٹنرشپ پے بزنس کرنے والے امیدوار یہ اکاونٹ اوپن کروا سکتے ہیں اور کوئی بھی چھوٹی بڑی کمپنی رکھنے والے امیدوار یہ اکاونٹ اوپن کروا سکتے ہیں
بزنس اکاونٹ کھلوانے کے بعد 25 ہزار روپے امیدوار اپنے اکاونٹ مین مینٹین کر کے رکھے گا
اس کے بدلے امیدوار کو بنک کی طرف سے یہ فری سہولیات دی جائے گی
مفت آن لائن کیش ڈپازٹ اور نکلوانا
مفت آن لائن فنڈز کی منتقلی۔
مفت ڈیمانڈ ڈرافٹ اور پے آرڈر
مفت ای بیان
مفت انٹرنیٹ بینکنگ
مفت چیک بک
الائیڈ بنک مِن اکاونٹ اوپن کروانے کےلئے امیدوار کو تین قسم کے کاغزات کی ضرورت ہو گی
شناختی کارڈ کی کاپی
یوٹلٹی بِل کی کاپی
انکم پروف کی کاپی
بزنس اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ
انٹرسٹِد امیدوار اپنے قریبی الائیڈ بنک مین جا کر فارم پر کریں اور ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں