جاز کمپنی کی طرف سے پورے پاکستان میں ماہانہ قسطوں پر موبائل دینے کی آفر دی گئی ہے
وہ تمام پاکستانی مرد خواتین جن کے پاس ذاتی موبائل نہیں ہے اور وہ موبائل حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ مندرجہ ذیل شرائیط کو پورا کریں اور ماہانہ اقساط پے موبائل ھاصل کریں
نمبر ایک
جاز کمپنی سے وہ لوگ قسطوں پر موبائل لے سکتے ہیں جو پوسٹ پیڈ پیکج اپنی سم پر استعمال کرتے ہیں
نمبر دو
یہ موبائل چھ مہینے کی انسٹالمنٹ پر ملے گا
نمبر تین
ایک جاز کمپنی کا کسٹمر ایک ہی موبائل حاصل کر سکتا ہے
نمبر چار
امیدوار کو شناختی کارد کی کاپی چاہے ہو گی
نمبر پانچ
امیدوار سے جاز کمنپی کو انوائس بل کی کاپی بھی چاہے ہو گی
آن لائن اہلیت چک کرنے کےلئے اس لنک کو اوپن کریں اور اپنا پوسٹ پیڈ نمبر درج کریں
ان موبائل میں سے کوئی بھی موبائل آپ ماہانہ قسطوں پر لے سکتے ہیں
جاز کمپنی سے موبائل ماہانہ قسطوں پر لینے کا طریقہ
وہ تمام امیدوار جو جاز کمپنی سے قسطوں پے موبائل حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ اپنے موبائل پے پوسٹ پیڈ والی سِم پے یہ کوڈ ڈائل کریں 777 آپ کو اپنی اہلیت کنفرم ہو جائے گی
اگر آپ اہل ہیں تو اپنے قریبی کسی بھی جاز آفس برانچ میں جا کر فارم پر کریں اور جمع کرویں