البرکہ بنک کی پورے پاکستان میں برانچز موجود ہیں البرکہ بنک نے ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ متعارف کروایا ہے وہ تمام پاکستانی مرد خواتین جو اپنے پیسوں کو جمع کرنا چاہتے ہیں وہ یہ اکاونٹ اوپن کروا سکتے ہیں
یہ اکاونٹ اوپن کروانے کےلئے امیدوار کی عمر 18 سال ہونا لازمی ہے
ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ کیا ہوتا ہے
ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ اوپن کروانے کے بعد کسٹمر اس میں پیسے رکھتا ہے جتنے زیادہ پیسے کسٹمر اپنے اکاونٹ میں رکھنے گا اتنا زیادہ بنک کی طرف سے پروفِٹ کسٹمر کو دیا جاتا ہے
ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ تمام پاکستانی اوپن کروا سکتے ہیں
سرکاری ملازمین
پرائیویٹ ملازمین
بزنیس مین
پارٹنرشپ
کمپنی
کلب
سوسائٹیز
ایسوسی ایشن
ٹرسٹ
ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ کون سی کرنسی میں اوپن کروایا جا سکتا ہے
یہ اکاونٹ پاکستانی کرنسی میں بھی اوپن کروایا جا سکتا ہے اور غیر ملکی کرنسی میں بھی اوپن کروایا جا سکتا ہے
پاکستانی کرنسی میں ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ اوپن کروانے کے لئے کم از کم 25 ہزار کی ضرورت ہو گی
پروفٹ
ٹرم ڈپوذٹ اکاونٹ ایک مہینے کےلئے اوپن کروایا جا سکتا ہے یا دو مہینے کےلئے یا تین مہینے کےلئے یا چھ مہینے کےلئے یا ایک سال کےلئے یا تین سال کےلئے یا پانچ سال کےلئے
اگر کسٹمر غیر ملکی کرنسی میں اکاونٹ اوپن کرونا چاہتا ہے
توایک ہزار ڈالر پاونڈ یورو یو اے ای کرنسی میں ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ کھلوا سکتا ہے
ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ کھلوانے کا طریقہ
جو امیدوار یہ اکاونٹ اوپن کروانا چاہتا ہے وہ البرکہ بنک کی کسی بھی برانچ میں جا کر یہ اکاونٹ اوپن کروا سکتا ہے