قسطوں پر موبائل

پاکستان میں ماہانہ قسطوں پر موبائل حاصل کریں

وہ تمام پاکستان مرد خواتین جو ماہانہ قسطوں پر موبائل حاصل کرنا چاہتے ہیں اگر آپ کا تعلق لاھور سے ہے تو لاھور میں انسٹالمنٹ کمپنی ماہانہ قسطوں پر موبائل فراہم کر رہی ہے

ان تمام کمپنی کے موبائل قسطوں مِل سکتے ہیں

SAMSUNG
INFINIX
XIAOMI
APPLE IPHONE
TECNO


انسٹالمنٹ کمپنی کا تعارف
یہ کمپنی دراز اور ایمازون کی طرح کام کرتی ہے وہ تمام کمپنیز جو قسطوں پر موبائل بیچنا چاہیتی ہیں وہ اپنا کاونٹ اس ویب ساءٹ پر بنا کر سیل کرسکتی ہیں

قسطوں پر موبائل

جو موبائل آپ خریدنا چاہتے ہیں اس پر آپ نے کلک کرنا ہے آپ کے سامنے ان تمام کمپنیز کے نام آ جائیں گے جو موبائل قسطوں پر دے رہی ہیں اور ماہانہ قسط کی تفصیل بھی آ جائے گی

erwty56uhjn

قسطوں موبائل حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ موبائل قسطوں پر لینا چاہتے ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اکاونٹ بنائیں اور مطلوبہ کمپنی کے فون نمبر پر رابطہ کریں

Website Link