جہاں آج کے دور میں غریب لوگوں کےلئے گھر بنانا مشکل ہوتا جا رہا ہے وہاں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو پاکستان کے غریب لوگوں کو آساں شرائط پر گھر بنانے کےلئے قرضہ دے رہے ہیں یو مائکروفنانس پورے پاکستان میں کم اور زیادہ قرضہ دے رہا ہے
یو مائکروفنانس بنک سے چار مقاصد کےلئے قرضہ لیا جا سکتا ہے
امیدوار پانچ مرلہ گھریا فلاٹ یا اپارٹمنٹ بنانے قرضہ لے سکتا ہے یا دس مرلہ گھر بنانے کےلئے قرضہ لے سکتا ہے
یو مائکروفنانس بنک سے چار مقاصد کےلئے قرضہ لیا جا سکتا ہے
گھرکو خریدنے کےلئے اس میں پلاٹ اور کنسٹرکشن دونوں شامل ہیں
گھر کےلئے پلاٹ خریدنے کےلئے
اگر کسٹمر کے پاس پلاٹ موجود ہے تو کنسٹرکشن کےلئے قرضہ لیا جا سکتا ہے
اگر کسٹمر کےپاس گھر موجود ہے اور کسٹمر اپنے گھر کو وسیع کرنا چاہتا ہے تو اس کام کےلئے بھی قرضہ لیا جا سکتا ہے
قرضہ لینے کےلئے چار شرطوں کو پورا کرنا ضروری ہے
امیدوار کے پاس پاکستان کی نشنلٹی ہونے کے ساتھ ساتھ شناختی کارڈ بھی ہو
امیدوار کی عمر 25سے 60سال کے درمیان میں ہو
امیدوار پہلی بار گھر بنانے جا رہا ہو
امیدوار کی ماہانہ تنخواہ 25ہزار تک ہو
قرضہ لینے کےلئے کونسے کاغزات کی ضرورت ہو گی
اصل شناختی کارڈ
ایک تصویر
انکم پروف
پراپرٹی ڈاکومنٹس
کتنا قرضہ مِل سکتا ہے اور ماہانہ قسط کتنی ادا کرنا ہو گی تفصیل دیکھیں
5 lac to 20 lac Installment Plan
Total Loan Amount (PKR) | 500,000 | 700,000 | 1,000,000 | 1,200,000 | 1,500,000 | 1,800,000 | 2,000,000 |
10 Years Plan Installment amount | 5,303 | 7,425 | 10,607 | 12,728 | 15,910 | 19,092 | 21,213 |
20 Years Plan Installment amount | 3,300 | 4,620 | 6,600 | 7,920 | 9,900 | 11,880 | 13,200 |
(سود کتنا ادا کرنا ہے)مارکپ کی تفصیل
First 05 years | 5% |
06-10 years | 7% |
Above 10 years | KIBOR + 7% |
قرضہ حاصل کرنے کےلئے درخواست کیسے جمع کروایں
انٹرسٹِڈ امیدوار اپنے قریبی یو مائکروفنانس بنک میں جا کر فنانس ڈپارٹمنٹ کے آدمی کو ملیں اور اس کو بتائیں میں قرضے کےلئے اپلاءی کرنا چاہتا ہوں وہ آپ کو ایک فارم دے گا اور آپ اس فارم کو پر کریں اور یو مائکروفنانس بنک میں جمع کروایں