پاکستان میں رہنے والے تمام مرد خواتین جن کا تعلق تنخواہ دار طبقے سے ہے وہ نشنل بنک سے 30 لاکھ روپے تک قرضہ لے سکتے ہیں اس قرضے کو استعمال میں لاتے ہوئے آپ کاروبار شروع کر سکتے ہیں گھر بنا سکتے ہیں یا اپنے کسی بہن بھائی کی شادی پر خرچ کر سکتے ہیں
آپ جہاں چاہیں اس قرضے کو استعمال کر سکتے ہیں نیشنل بنک پورے پاکستان میں یہ قرضہ دے رہا ہے پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں نشنل بنک کی برانچیں موجود ہیں کسی بھی برانچ میں جا کر آپ قرضے کےلئے اپلاءی کر سکتے ہیں
نیشنل بنک سے کون سے لوگ قرضہ لے سکتے ہیں
نیشنل بنک مختلف پروگرامز کے تحت قرضہ فراہم کرتا ہے جس پروگرام کے بارے میں ، میں آپ کو بتا رہا ہوں اس کا نام ہے ایڈوانس سیلری لون
وہ تمام پاکستانی مرد خواتین جو گورنمنٹ کے کسی بھی ادارے میں سرکاری نوکری کرتے ہیں وہ بھی قرضہ لے سکتے ہیں اور وہ تمام لوگ جو کیسی پرائیویٹ کمپنی میں جابز کرتے ہیں وہ بھی قرضے کےلئے اپلائی کر سکتے ہیں
نیشنل بنک سے جتنا قرضہ مل سکتا ہے اور کتنے سالوں کےلئے مل سکتا ہے
نیشنل بنک سے کسٹمر 30 لاکھ تک قرضہ لے سکتا ہے اب کسٹمر کی مرضی پر منحصر ہے کہ اسے ایک لاکھ کی ضرورت ہے یا پانچ لاکھ کی کسٹمر اپنی مرضی اور ضرورت کے مطابق قرضہ لے سکتا ہے
جتنا بھی آپ قرضہ لیں گے 5 سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا
قرضہ لینے والے تمام امیدواروں سے نشنل بنک 18% فیصد مارکپ لے گا
جب قرضے کےلئے اپلائی کرنا ہے تو کونسے کاغزات کی ضرورت ہو گی
اپلیکیشن فارم
سیلری سلپ
املائمنٹ سرٹفکیٹ
ایک تصویر
شناختی کارڈ کی کاپی
یوٹلٹی بل کی کاپی
نوٹ
جو بھی امیدوار نشنل بنک سے قرضہ لینا چاہتا ہے اس کا بنک اکاونٹ نشنل بنک میں ہونا لازمی ہے
اگر آپ کا بنک اکاونٹ نیشنل بنک میں نہیں ہے تو آپ قرضے کےلئے اپلاءی نہیں کر سکتے
پہلے آپ کو اپنا بنک اکاونٹ بنوانا لازمی ہے
قرضے کےلئے آن لائن اپلائی کریں
تمام امیدوار نیچے دئیے گے لنک کو اوپن کریں اور آن لائن فارم کو پر کریں فارم پر کرنے کےبعد صرف ایک ہفتے میں آپ کو قرضہ مِل جائے گا
مزید تفصیلات کےلئے اپنے قریبی نشنل بنک کی کسی بھی برانچ میں جا کر انفارمیشن لے سکتے ہیں
اگر آپ آن لائن اپلائی نہیں کرنا چاہتے تو آپ اپنے قریبی نشنل بنک میں جا کر فارم پر کر کے جمع کروا سکتے ہیں