اسلام آباد میں 26 اپریل کو وزارت آورسیز میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں جاپان کے سفیر اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے آورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے شرکت کی
اور دونوں مملک کے درمیان ایم او یو پر سائن کئے گے
اس موقع پر زلفی بخاری نے کہا ہر سال جاپان میں پانچ لاکھ نوکریاں نکلتی ہیں ہم چاہتے ہیں عرب ممالک کے علاوہ جاپان میں بھی افرادی قوت کو زیادہ سے زیادہ بھیجیں
اس موقع پر جاپان کے سفیر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا جاپان میں اسوقت30 ہزار سے زیادہ پاکستانی کام کر رہے ہیں جاپان کی
ترقی میں پاکستانی ہنرمند افراد کا کردار بہت اہم ہے
یاد رہے
جاپان اور پاکستان کے درمیان ایک معاہدہ موجود ہے جس کے تحت اگلے پانچ سال میں پانچ لاکھ پاکستانیوں کےلئے جاپان روزگار کے موقع پیدہ کرئے گا
فیز ایک کی نوکریوں کی رجسٹریشن ہو چکی ہے کرونا آفت کے بعد جلد جاپان میں ہنر مند پاکستانی کام کرنے کےلئے جائیں گے
جاپان کی طرف سے مرحلہ وار نوکریوں کا اعلان کیا جائے گا