Health jobs 2021 01 1

محکمہ صحت کی طرف سے 500 نوکریوں کا اعلان اپلائی کریں

محکمہ صحت بلوچستان کی طرف سے مختلف کیٹگری کی 500 نوکریاں آ چکی ہیں
جن لوگوں کے پاس تعلیم پرائمری مڈل میٹرک ایف اے بی اے ماسٹر تک
کوئی بھی ڈگری ہے وہ اپلائی کر سکتے ہیں
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 5 مارچ 2021 ہے

مزید تفصیلات کے لئے اس اشتہار پر کلک کریں اور زوم کر کے تفصیلات دیکھیں

Health Jobs 2021 01
Health jobs 01