JS Bank 01

جے ایس بنک کی طرف سے اپنا گھر سکیم کا آغازہو چکا اپلائی کریں

جے ایس بنک کی طرف سے اپنا گھر سکیم کا آغازپورے پاکستان میں ہو چکا
وہ تمام لوگ جو پاکستان میں رہتے ہیں یا بیرون ملک پاکستانی لوگ اپنا گھر بنانے کے لئے

پانچ لاکھ سے ایک ارب تک جتنا چاہیں قرضہ لے سکتے ہیں
تمام مرد خواتین جن کی عمر 18 سال سے زیادہ ہے وہ اپلائی کر سکتے ہیں کسٹمر اپنی مرضی سے جتنا چاہیے قرضہ لے سکتا ہے

اپنا گھر سکیم کےلئے اہلیت کا معیار

قرضہ لینے والے امیدوار کے پاس شناختی کارڈ ہونا لازمی ہے
پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے اور بیرون ملک پاکستانی اس سکیم کےلئے اہل ہیں
قرضہ لینے والے امیدوار کو سیلری سلپ پیش کرنا ہو گی
ضرورت پڑھنے پر امیدوار کو بنک سٹیٹ منٹ بھی دینا ہو گا

امیدوار گھر خریدنے کےلئے قرضہ لے سکتا ہے جس میں پلاٹ اور گھر بھی شامل ہے
اگر امیدوار کے پاس پلاٹ موجود ہے صرف کنسٹرکشن کرنا چاہتا ہے تب بھی قرضہ مل جائے گا
اگر امیدوار اپنے گھر کو اپگریٹ کرنا چاہتا ہے یا تزیین و آرائش کرنا چاہتا ہے تب بھی قرضہ مِل جائے گا

قرضے کی تفصیل

اپنا گھر سکیم کے تحت 5 لاکھ سے 100 ملین یعنی ایک ارب تک قرضہ مِل جائے گا
اس قرضے کو 20 سال کی ماہانہ اقساط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا

اگر امیدوار گھر کی تزیین و آرائش کرنا چاہتا ہے تو بنک 5 لاکھ سے 2 کروڑ تک
قرضہ دے گا اس قرضے کو 20 سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا
ٹوٹل قرضے کے 80 فیصد پیسے بنک دے گا اور 20 فیصد کسٹمر خود اس پراپرٹی پر لگائے گا جس کے لئے وہ قرضہ لے رہا ہے
مارکپ
کسٹمر سے ایک سالہ کِبر کے ساتھ 4.25 فیصد مارکپ لیا جائے گا

اپلائی کرنے والے امیدوار جے ایس بنک کی کسی بھی برانچ میں جا کر اپلائی کر سکتے ہیں

مزید تفصیلات کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں

021 111 654321