سمٹ بینک 01

سمٹ بینک سے ایمرجنسی ضروریات کےلئے 25 ہزارسے 10 لاکھ تک قرضہ لیں

سمٹ بینک ان چند ایک بنکوں میں سے ہے جو پاکستان میں لوگوں لو ایمرجنسی ضروریات پورا کرنے

کےلئے قرضہ فراہم کرتا ہے
شناختی کارڈ کے حامل تمام مرد خواتین جو ایمرجسنی ضروریات کو پورا کرنے کےلئے قرضہ لینا چاہتے ہیں وہ سمٹ بنک کی طرف رجوع کریں
قرضہ اپلائی کرنے کے بعد صرف ایک ہفتے میں امیدوار کو درخواست منظور یا منسوخ ہونے

کی صورت میں اطلاع دی جاتی ہے

قرضے کی درخواست بلکل فری میں دی جا سکتی ہے اس کی کوئی فیس نہیں لی جاتی
درخوست منظور ہونے کی صورت میں امیدوار درخواست فیس دینا لازمی ہو گا
امیدوار اگر انشورنس لینا چاہے تو یہ آپشن بھی موجود ہے
یاد رہے
یہ قرضہ صرف نوکری کرنے والے افراد کے لئے ہے بزنس مین اور پروفیشنلز اس کے لئے اپلائی نہیں کر سکتے

ایمر جنسی ضروریات کےلئے سمٹ بنک سے کتنا قرضہ مِل سکتا ہے

ایمر جنسی ضروریات کےلئے 25 ہزار سے ایک لاکھ تک قرضہ مِل سکتا ہے اس قرضے کو آپ نے ایک سے پانچ سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا

نوٹ
ضروری کاغزات اور مارکپ کی تفصیلات کےلئے امیدوار سمٹ بنک کی طرف رجوع کریں
سمٹ بنک نے مارکپ کی تفصیلات اپنی ویب سائٹ پر درج نہیں کی

اہلیت کا معیار


پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے امیدوار
قرضہ لینے والے کی کی عمر 21 سال سے 65 سال تک ہو
کم از کم ماہانہ انکم 15 ہزار تک ہو
صرف سیلری پرسن آدمی قرضہ لے سکتا ہے

اپلائی کرنے کےلئے امیدوار سمٹ بنک میں جا کر فارم پر کر کے جمع کروایں

مزید تفصیلات کےلئے اس لنک پر کلک کریں اور سمٹ بنک کی ویب سائٹ پر تفصیلات دیکھیں اور آن لائن چیٹ کے ذریعے بنک کے نمائندے سے تفصیلات لیں