واپڈہ کی طرف سے ان نوکریوں کا اعلان 17 مارچ کو کیا گیا تھا
تعلیم کی ضرورت میڈل میٹرک ہے
نوکریوں کی تعداد 72 ہے
اپلائی کرنے کرنے کی آخری تاریخ 10 مارچ ہے
مزید تفصیلات کے لئے نوکریوں والا اشتہار دیکھیں
یہ نوکریاں موجود ہیں
چیئرمین مین
چوکیدار
مالی
سروس سٹیشن اٹینڈ
ٹیلی فون مکینک
نائب قاصد
پنٹر
سرورمین
اپلائی کرنے والے امیدوار فارم کو ڈاون لوڈ کریں اور آخری تاریخ سے پہلے جمع کروایں