tez Loan app 01

تیز گام اپلیکیشن سے ایک ہزار سے پچاس ہزار تک قرضہ لیں

تیز گام اپلیکیشن پاکستان میں ایک ہزار سے پچاس ہزار تک قرضہ فراہم کرتی ہے

یہ کمپنی پاکستان میں اپنے صارفین کو مختلف سروس دیتی ہے جس میں ہیلتھ انشورنس اور ایمرجنسی قرضہ شامل ہیں
اب تک لاکھوں لوگ اس اپلیکیشن کو انسٹال کرنے کے بعد قرضہ لے چکے ہیں

مرد خواتین دونوں ہی قرضے کےلئے اپلائی کر سکتے ہیں

اس کمپنی سے قرضہ لینے کےلئے امیدوار کو کسی قسم کا انکم پروف فراہم کرنے کی ضرورت نہیں
اگر آپ کے پاس کاروبار ہے یا نہیں آپ اپنی ایمرجنسی ضرورت کو پورا کرنے کےلئے یہ قرضہ لے سکتے ہیں

اہلیت کا معیار

قرضہ لینے کے لئے امیدوار کو چند ایک چیزوں کا خیال کرنا ہو گا
پہلے نمبر پر
آپ کے پاس انڈرئڈ موبائل ہونا چاہے جس میں آپ تیز گام اپلیکیشن کو انسٹال کریں گے
نمبر دو
آپ کے پاس ایزی پیسہ یا اومنی کا اکاونٹ ہونا چاہے جسمیں آپ اپنے پیسوں کو ٹرانسفر کریں گے
نمبر تین
آپ کے پاس شناختی کارڈ ہونا چاہے اگر آپ کا شناختی کارڈ نہیں بنا ہوا تو پہلے اپنا شناختی کارڈ بنوایں

تیز اپلیکیشن سے کتنا قرضہ مِل سکتا ہے

تیز اپلیکیشن سےکم از کم ایک ہزار سے پچاس ہزار تک قرضہ مِل سکتا ہے جو نئے لوگ قرضہ حاصل کرنے کےلئے اس اپلیکیشن کو انسٹال کریں گے ان کو پہلی مرتبہ صرف ایک ہزار روپے ملیں گے اس پر 130 روپے مارکپ دینا ہو گا
اس کے بعد جب آپ لئے گے قرضے کو واپس کریں گے پھر آپ کی لمیٹ زیادہ کر دی جائے گی

قرضہ حاصل کرنے کےلئے امیدوار تیز فنانس سروس کی اپلیکیشن کو انسٹال کریں اور رجسٹریشن کے بعد قرضہ لیں