انسٹال منٹ4یو کمپنی سود کے بغیر قسطوں پرموٹرسائکل فراہم کرتی ہے یہ صرف کراچی شہر
میں رہے والے لوگوں کے لئے ہے
پنجاب سندھ بلوچستان خیبر آزاد کشمیر کے لوگ اپلائی نہیں کر سکتے
اس کمپنی سے مہنگی سے مہنگی موٹرسائکل لی جا سکتی ہے اور سستی سے سستی
موٹرسائکل لی جا سکتی ہے
اس کمپنی نے اپنی ویب سائٹ پر ایک عالم کا فتوی بھی نقل کیا ہے جس سے پتہ چلتا ہے یہ سود کے بغیر موٹرسائکل دیتے ہیں
کم از کم ماہانہ قسط چار ہزار دیں اور ایک سال میں موٹرسائکل کے مالک بنیں
انسٹال منٹ فار یو سے موٹرسائکل کیسے لیں
سب سے پہلے آپ اس لنک پر کلک کریں اور اس کمپی کی ویب سائٹ پر جا کر پسند کریں آپ کون سی موٹرسائکل لینا چاہتے ہیں کس ماڈل کی اور کس کمپنی کی موٹر سائکل آپ کو پسند ہے
URL https://www.i4u.com.pk/product.detail.php?id=5&Product=70%20CC%20EURO%20II
جتنی بھی موٹرسائکل کمپنی کے پاس موجود ہیں ان کی تصویریں ماہانہ قسط کے ساتھ ویب سائٹ پر لگی ہوئی ہیں
مثال کے طور پے
جو موٹر سائکل آپ کو پسند ہے اس پر کلک کریں تو آپ کے سامنے اس طرح کی سکرین آئے گی
موٹرسائکل کی اصل قیمت کیا ہے اور آپ نے ماہانہ قسط کتنی دینی ہے اور ایڈوانس آپ نے کتنے پیسے دینے ہیں تمام تفصیل آپ کے سامنے آئے گی
اس کے بعد آپ کو دو آپشن نیچے نظر آئیں گے سیلری پرسن اور بزنس مین
اگر آپ سیلری پرسن ہیں تو اس پر کلک کریں اور اگر آپ بزنس مین ہیں تو اس پر کلک کریں
جب آپ اس بٹن پر کلک کریں گے تو آپ کے سامنے ایک فارم آئے گا
اس فارم کو آن لائن پر کریں اور جمع کروایں
فارم جمع کروانے کے بعد کمپنی کا نمائندہ آپ سے بات کرئے گا اور آگے کے لائحہ عمل سے آپ کو اگاہ کریں گا