بیورو آف ایمیگریشن اینڈ آورسیسز امپلائمنٹ کی طرف سے 24 نوکریوں کا اعلان ہو گیا ہے
یہ نوکریاں موجود ہیں
اسسٹنٹ
ڈیٹا انٹری آپریٹر
یو ڈی سی
ایل ڈی سی
ڈرائور
نائب قاصد
چوکیدار
سویپر
تعلیم کی ضرورت پرائمری میٹرک ایف اے گریجویشن
عمر کی حد 18 سے 25 سال تک ہو
میل اور فی میل دونوں اپلائی کر سکتے ہیں
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 29 فروری 2021 ہے
آن لائن اپلائی کرنے کےلئے اس لنک پر کلک کریں