ریسکیو 1122 کی طرف سے46 نوکریاں کا اعلان ہو چکا ہے
ڈپلومہ رکھنے والے افراد اور میٹرک والے لوگ اپلائی کریں
آن لائن اپلائی کرنے کےلئے اس لنک پر کلک کریں
اور پاکستان ٹسٹنگ سروس کی ویب سائٹ پر جا کر اپلائی کریں
یاد رہے
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 22 فروری 2021 ہے