وزارت داخلہ کی طرف سے 67 نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے سرکاری نوکری تلاش کرنے والے امیدوار اپلائی کریں
ان نوکریوں کی آخری تاریخ 19 فروری ہے
یہ نوکریاں موجود ہیں
اسسٹنٹ
سٹینو ٹائپسٹ
یو ڈی سی
ایل ڈی سی
نائب قاصد
چوکیدار
سویپر
تعلیم کی ضرورت پرائمری مٹرک ایف اے بی اے
سلیکشن کے بعد امیدوار کو اسلام آباد میں تعینات کیا جائے گا